طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

ماوراء

محفلین
آپ کو وہی کرنا ہے جو پہلے کرتے آئے ہیں۔۔۔ طالوت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ طالوت کے اوتار اور دستخط کیا ہیں۔

طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟)
image.php

طالوت کے دستخط:

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے

مزید۔۔۔دستخط میں نبیل بھائی کا پوسٹ کیا ہوا ایک کالم کا لنک ہے۔ جس کر کھولنے پر طالوت کا پیغام سامنے آ جاتا ہے۔
لنک:
میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں !
طالوت کا اس تھریڈ پر پیغام:
میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں !
جہاں یہ تحریر اس عظیم سرفروش کر خراج عقیدت پیش کرتی ہے وہیں مجھ سے کمزور اور متزلزل ارادوں کے مالک ، ناکامیابیوں پر مایوسیوں میں گھرے افراد کے لیئے ٹانک بھی ہے ۔۔۔
شکریہ رؤف کلاسرہ ! شکریہ نبیل !
وسلام

طالوت کا موڈ:
Drunk.gif

مزید اگر آپ ان کی پروفائل دیکھیں تو۔۔۔اپنی دلچسپوں کے بارے میں لکھتے ہیں:
کتابیں پڑھنا اور بک بک کرنا۔

میں بھی کہوں کہ محفل پر اتنا سکون کیوں ہے۔۔ اب پتہ چلا طالوت دو دن سے غائب ہیں۔:p خیر جہاں بھی ہیں۔۔ اب آ جائیں۔۔۔!
 
زین

لائبریرین
طالوت بھائی حج پر گئے ہیں اس لیے محفل پر خاموشی طاری ہے ۔
میں آخر میں اپنے تاثرات بیان کرونگا۔
 
زین

لائبریرین
:music:

اوتار ۔۔۔۔۔ پہلے پتہ تو چلے تصویر کس کی ہے پھر اپنے تاثرات کا اظہار کرینگے۔
طالوت کے دستخط:
طالوت بھائی کی ہر بات اور ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے ۔
طالوت کا موڈ:
Drunk.gif

ابھی تک پتہ نہیں چلاسکا کہ ان کا موڈ‌کیسا رہتا ہے
مزید اگر آپ ان کی پروفائل دیکھیں تو۔۔۔اپنی دلچسپوں کے بارے میں لکھتے ہیں:
کتابیں پڑھنا اور بک بک کرنا۔
کتابیں پڑھنے کا شوق تو مجھے بھی ہے ۔ ’’بک بک کرنا ‘‘:grin1: اررےےےےے بھائی ایسا نہیں‌کہتے :grin1:
 
طالوت

محفلین
شکریہ زین ۔۔ تصویر اَپُن کی ہی ہے ۔ نرالا سویٹس (کراچی) کی مٹھائیاں اچھی ہوتی ہیں ۔۔ موڈ بیرونی دنیا کے حالات و واقعات کی مناسبت سے تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔۔ بک بک ہی تو کرنا ہوتی ہے ہم کہاں کہ دانشور کہ پر مغز گفتگو کریں ۔۔
وسلام
 
زین

لائبریرین
ہم تو کراچی نہیں گئے اس لیے نہیں پتا کہ نرالہ سویٹس کی مٹھائی کیسی ہوتی ہے ۔
بھائی موڈ تو اندرونی دنیا کے مطابق ہونا چاہئے۔
اور دنیامیں تمام لوگ دانشور تو نہیں‌ہوسکتے اب یہ تو نہیں‌کہا جاسکتا کہ سب بک بک کررہے ہیں ؟
 
زینب

محفلین
ہوں تو ہم بھی کچھ عرض کرتے ہیں۔۔۔طالوت نے اپنی فوٹو لگا رکھی کیوں کہ تصویر میں علامہ اقبال کی طرح کسی گہری سوچ میں گم ہیں لگتا ہے ہم پے رعب ڈالنا چاہتے ہیں:grin:

دستخط اس کی باغی طبیعت کو ظاہر کرتے ہیں طالوت مجھے کچھ کچھ جاحارانہ اور باغی سے لگتے ہیں۔۔جس پوسٹ کا زکر ہے وہ اس لیے کہ شاید فوج کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ کل کلاں کچھ گڑ بڑ ہوئی تو ہم تو کمبلوں میں دبکے نیوز سن رہے ہوں گے لڑیں گے فوجی جوان ہی۔۔۔۔۔۔۔

پروفائل میں جو بک بک کا زکر ہے اس سے میں‌متفق ہوں:grin:

پی کے ٹن۔۔۔ اپنے حال میں‌مست رہتے ہیں ویسے اب کہوں گی پینا پلانا چھوڑ دو حج کر آئے ہو خیر سے:ُ
 
ماوراء

محفلین
دو حج۔ ماشاءاللہ۔

طالوت۔ ویلکم بیک۔

چلیں، خواتین و حضرات طالوت کے دستخط اور اوتار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کر دیں۔
 
ُ
بہت خوب۔ میرے تاثرات بھی تقریباًآپ کے جیسے ہیں‌۔
 
طالوت

محفلین
ہم تو کراچی نہیں گئے اس لیے نہیں پتا کہ نرالہ سویٹس کی مٹھائی کیسی ہوتی ہے ۔
بھائی موڈ تو اندرونی دنیا کے مطابق ہونا چاہئے۔
اور دنیامیں تمام لوگ دانشور تو نہیں‌ہوسکتے اب یہ تو نہیں‌کہا جاسکتا کہ سب بک بک کررہے ہیں ؟
اسلیے تو جناب کراچی بلا رہے ہیں آپ کو ۔۔۔
بھیا اندرونی دنیا ، بیرونی دنیا کے حالات و واقعات سے ہی بنتی ہے ایسا نہ ہو تو بے حسی کی علامت ہے ۔۔۔
"بک بک" کرنا صرف میری اپنی "خصوصیت" ہے دوسروں کو میں نے اس میں شامل نہیں کیا۔۔۔:)
وسلام
 
طالوت

محفلین
ہوں تو ہم بھی کچھ عرض کرتے ہیں۔۔۔طالوت نے اپنی فوٹو لگا رکھی کیوں کہ تصویر میں علامہ اقبال کی طرح کسی گہری سوچ میں گم ہیں لگتا ہے ہم پے رعب ڈالنا چاہتے ہیں:grin:
دستخط اس کی باغی طبیعت کو ظاہر کرتے ہیں طالوت مجھے کچھ کچھ جاحارانہ اور باغی سے لگتے ہیں۔۔جس پوسٹ کا زکر ہے وہ اس لیے کہ شاید فوج کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ کل کلاں کچھ گڑ بڑ ہوئی تو ہم تو کمبلوں میں دبکے نیوز سن رہے ہوں گے لڑیں گے فوجی جوان ہی۔۔۔۔۔۔۔
پروفائل میں جو بک بک کا زکر ہے اس سے میں‌متفق ہوں:grin:
پی کے ٹن۔۔۔ اپنے حال میں‌مست رہتے ہیں ویسے اب کہوں گی پینا پلانا چھوڑ دو حج کر آئے ہو خیر سے:ُ
کہاں اقبال اور ان کے شاہین کہاں ہم سے نالائق گدھے :blush: رعب شوب تو میں بغیر تصویر کے بھی ڈال سکتا ہوں :hatoff:
مشرف نہیں رہا اب ، اب باغی کہہ سکتی ہیں ورنہ اس وقت تو ہم بھی دم دبا کر بیٹھے ہوئے تھے کچھ زیادہ جوش آیا تو کبھی بک بک کر لی۔۔
فوجی جوان (جرنیل نہیں) ہمیشہ سے میں ان محبت کرتا ہوں اور یقیننا سبھی کرتے ہیں۔۔
پینا پلانا:eek: توبہ توبہ ، یہاں سعودیہ میں کہاں ملتی ہے آسانی سے ، ایک بوتل کے لیے کم از کم 500 ریال :blush: ویسے کچھ مصدقہ اطلاعات کے مطابق کچھ خواص اسے گھروں میں بھی تیار کرتے ہیں (یہ اندر کی خبریں ہیں اسلیے واویلا کرنے سے کچھ نہیں ہو گا)
وسلام
 
طالوت

محفلین
دو حج۔ ماشاءاللہ۔
طالوت۔ ویلکم بیک۔
چلیں، خواتین و حضرات طالوت کے دستخط اور اوتار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کر دیں۔

پی کے ٹن۔۔۔ اپنے حال میں‌مست رہتے ہیں ویسے اب کہوں گی پینا پلانا چھوڑ دو------- حج کر آئے ہو خیر سے:
دو حج نہیں جی "چھوڑ دو ----حج کر آئے ہو خیر سے"
شکریہ ماوراء
وسلام
 
زینب

محفلین
طالوت :کہاں اقبال اور ان کے شاہین کہاں ہم سے نالائق گدھے :blush: رعب شوب تو میں بغیر تصویر کے بھی ڈال سکتا ہوں :hatoff:

نوٹ کر لیا گیا ہے سر جی:grin:
مشرف نہیں رہا اب ، اب باغی کہہ سکتی ہیں ورنہ اس وقت تو ہم بھی دم دبا کر بیٹھے ہوئے تھے کچھ زیادہ جوش آیا تو کبھی بک بک کر لی۔۔

وہ تو سبھی کرتے ہیں مجھ سمیت اپ نے کیا کارنامہ کر لیا:hatoff:
فوجی جوان (جرنیل نہیں) ہمیشہ سے میں ان محبت کرتا ہوں اور یقیننا سبھی کرتے ہیں۔۔

میں بھی کرتی ہوں :grin:کسی ایک سے نہیں پوری کی پوری فوج سے
پینا پلانا:eek: توبہ توبہ ، یہاں سعودیہ میں کہاں ملتی ہے آسانی سے ، ایک بوتل کے لیے کم از کم 500 ریال :blush: ویسے کچھ مصدقہ اطلاعات کے مطابق کچھ خواص اسے گھروں میں بھی تیار کرتے ہیں (یہ اندر کی خبریں ہیں اسلیے واویلا کرنے سے کچھ نہیں ہو گا)

نہیں‌ملتی آسانی سے تو یہاں‌آجاو۔۔۔۔۔۔۔
اچھا ایک ہی حج ہے مجھے پتا تھا کہ میرے برابر ہی ہو اسی لیے میں نے "اضافی" عزت نہیں دی:grin:
ہاں‌عمرے زیادہ ہوں تو دینی پڑے گی کیوں کہ اپ رہتے ہی وہاں ہو نا:grin1:
 
آبی ٹوکول

محفلین

طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟)
image.php

فوٹو :- مدبر بننے کی ناکام کوشش کہلاسکتی ہے
طالوت کے دستخط:

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے

مے فروشی کو تو روکوں گا میں باغی ہی سہی
سرخ پانی سے ہے بہتر مجھے کالا پانی

پاک فوج کو سلام

موڈ بہکا بہکا:music:

کتابیں پڑھنا اور بک بک کرنا۔
اس پر پھر شعر عرض ہے ۔ ۔
خم کے خم پی کر نہ بہکیں یہ ہمار ظرف ہے
کھل گئی دو جام میں واعظ حقیقت بس جی بس
 
تعبیر

محفلین
ہممممم طالوت کی باری آئی رے آئی رے

اوتار میں جس انداز سے اشٹائل (پوز)‌مارا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ کافی نوابی ٹھاٹھ باٹھ ہیں ۔کچھ بے تکلف بھی ہیں

دستخط کا مطلب تو مجھے بھی جاننا ہے ویسے میرے خیال سے اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک اور شعر کی صورت میں

رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آسان ہو گئیں
 
طالوت

محفلین
فوٹو :- مدبر بننے کی ناکام کوشش کہلاسکتی ہے
آپ منتظر الزیدی بننے کی کوشش کر رہے ہیں:rolleyes: جبکہ یہ کام میں اپنی ذات کے لیے اکثر خود انجام دیتا رہتا ہوں :) ۔۔ تاہم آپ اچھے چہرہ شناس نہیں
مے فروشی کو تو روکوں گا میں باغی ہی سہی
سرخ پانی سے ہے بہتر مجھے کالا پانی
شکریہ :hatoff:
جرنلوں کو نکال کر
موڈ یا شخصیت ؟
اس پر پھر شعر عرض ہے ۔ ۔
خم کے خم پی کر نہ بہکیں یہ ہمار ظرف ہے
کھل گئی دو جام میں واعظ حقیقت بس جی بس
[/QUOTE]
سچ پوچھیں تو سمجھ ہی نہیں آیا :blush:
توجہ کا شکریہ
وسلام
 
Top