رمضان کوئز

ماوراء

محفلین
السلام علیکم۔

سارا نے ماہِ رمضان کے لیے ایک کوئز بنایا ہے، جس کے سوالات رمضان پر مشتمل تو نہیں ہیں، لیکن اسلام اور اس کی تاریخ پر بیس سوالات ہیں۔ اگر آپ اس کوئز میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
 
وجی

لائبریرین
میں صرف ایک سوال کرنا چاہتا ہوں
پہلا سوال کچھ عجیب ہے کیونکہ حضرت اسمعیل علیہ اسلام تو خود مکہ میں مقیم تھے تو ان کی کونسی اولاد باہر سے آئی اس سوال کی وضاحت چاہیے
 
سارا

محفلین
ماوراء میرا ایک مشورہ ہے کہ اس کوئز کو رمضان کا پورا مہینہ چلنا چاہیے۔۔جو بھی بھائی بہنیں اسلام کے متعلق سوال کرنا چاہے اسی تھریڈ پرسوالات پوسٹ کریں اور جواب دینے والے نیچے اپنا جواب پوسٹ کرتے جائیں کیا خیال ہے :rolleyes:
 
زیک

مسافر
سوری کوئز کے اختتام کی تاریخ ستمبر کے آخر میں رکھنی تھی مگر غلطی سے اگست کے آخر کی رکھ دی۔ اب ٹرائ کریں۔
 
فہیم

لائبریرین
ایک سوال کا جواب میرے نزدیک ٹھیک تھا لیکن جو ذپ مجھے ملی اس میں اس کو غلط قراد دیا گیا ہے:confused:
 
سارہ خان

محفلین
مجھے کچھ سوالوں میں کنفیوزن ہوئی ۔۔ اکثر کے جواب آتے تھے ۔۔ باقیوں میں تکے لگائے ۔۔ اور رزلٹ رہا 65 فیصد ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
گڈ ۔۔ سب سے ہائیٹس یہی ہوگا پھر ۔۔

میں بھی اگر پاپا کی ہیلپ لیتی یا سرچ کرتی تو زیادہ ہی‌تھیک ہوتے ۔۔

پر خود پر ہی انحصار کیا ۔۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
ماوراء میرا ایک مشورہ ہے کہ اس کوئز کو رمضان کا پورا مہینہ چلنا چاہیے۔۔جو بھی بھائی بہنیں اسلام کے متعلق سوال کرنا چاہے اسی تھریڈ پرسوالات پوسٹ کریں اور جواب دینے والے نیچے اپنا جواب پوسٹ کرتے جائیں کیا خیال ہے :rolleyes:
ہاں سارا، ستمبر کے آخر تک چلے گا۔
 
Top