مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
عبدالرحمن صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور اگلا سال آپ کا بہت اچھا گزرے۔ آمین۔

f_birthday006m_f9a0f96.gif


birthday-cake.jpg
 

تعبیر

محفلین
شکر ہے اس دفعہ میں لیٹ نہیں ہوئی بلکہ سب سے پہلے وش کر رہی ہوں:grin:


آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں


1189842803_bday007.gif


1189842804_bday021.gif


1189842804_bday028.gif
 

زینب

محفلین
ارے انکل جی کی سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو خوب ہلہ گلہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔انکل جی میری طرف سے اپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ اپ کو لمبی عمر عطا کرے
 
آپ سب کی پرخلوص محبتوں اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،!!!!
اور آپ سب کو رمضان شریف کے مہینے کی آمد پر بہت بہت مبارک ھو،!!!!!
آللٌہ تعالیٰ آپ سب کو خوش اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،!!!!!!!
 

چاند بابو

محفلین
محترم عبدالرحمٰن سید بھائی کو زندگی کا ایک اور خوبصورت سال مکمل کرنے اور نیا سال شروع کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔
 
آپ سب کا بہت بہت شکریہ، نوازش کرم مہربانی،!!!!
الف عین صاحب کے جواب میں یہی کہنا ھے کہ بس سٹھیانے میں دو سال باقی رہ گئے ھیں،!!!!
دعاء کیجئے گا کہ خیر خیریت سے گزر جائیں،!!!!

خوش رھیں،!!!!
 
انکل جی اتنے کنجوسی سے جواب دینے کی کیا وجہ ہے بھلا/۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

زینب جی،!!!!
بہت بہت شکریہ
آپ کو اللٌہ تعالیٰ ھمیشہ خوش و خرم رکھے،آمین،!!!!
کنجوسی کس لحاظ سے، اگر آپ دوبارہ یہاں سے عمرے کیلئے گزریں، تو ھمیں خدمت کا موقعہ ضرور دیں، ایک اچھی سی دعوت کردیتے ھیں،!!!!!!
 
Top