مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

خرم

محفلین
بات تو ٹھیک ہے بھیا لیکن وہ جو واصف علی واصف صاحب فرماتے ہیں کہ سانس کی آری زندگی کے شجر کو ہر وقت کاٹتی رہتی ہے سو جانا تو ٹھہر گیا۔ اس ایک گرہ کے کم ہونے سے کتنی ہی باتیں آپ کے علم میں آئیں، کتنا ہی وقت آپ نے اپنے مالک کو خوش کرنے میں گزارا۔ سو شکریہ اور خوشی کی بات تو ہوتی ہے نا کہ اتنا وقت ملا اچھے کام کرنے کو اور اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کرنے کو۔
 
خرم جی ،!!!
اپ کی بات بالکل اپنی جگہ بجا ھے، جو بھی وقت مل جائے، شکر ھے میرے رب کا،!!!!!
خوش رھیں،!!!!

--------------------------------------------------------------------------------
 
Top