نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی اپنی ایک سو پچیسویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس تصویر میں جیزا کے احرام کے پاس تین اونٹوں کے سوار نظر آرہے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو اسی موضوع پر سید شہزاد ناصر انکل کا دھاگہ
  2. محسن وقار علی

    بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بل فائٹ

    تمل ناڈو میں فصلوں کی کٹائی کے تہوار ’پونگل‘ کے موقع ریاست کے مدورہ علاقے میں سانڈو کی لڑائی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ حصہ لیتے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  3. محسن وقار علی

    امریکہ میں نئے ماڈلز کی گاڑیوں کی نمائش

    امریکہ کے شہر ڈیٹروئٹ میں گاڑیوں کی نمائش کی گئی جس میں کئی کمپنیوں نے اپنے نئے ماڈلز پیش کیے۔ یہ تصویر شیورلیے کورویٹ سٹنگرے کا 2014 کا ماڈل ہے۔
  4. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں بی بی سی اردو کے ہارون رشید نے کیا دیکھا۔ پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں حالات پرامن ہیں اور وہاں میں فوج کی موجودگی اب کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    ہندوستانی اسپتال میں پاکستانی لڑکی کو نئی زندگی ملی

    پاکستان کی ایک 16 سالہ لڑکی مدیحہ طارق کو ہندوستان میں ایک نئی زندگی مل گئی جو ہندوستان کو اب "اپنا ملک" محسوس کرنے لگی ہے جہاں اُس کے جگر کی پیوندکاری کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ مدیحہ کا تعلق لاہور سے ہے جو جگر کے سنگین عارضہ کے سبب کوما میں پہنچ جانے کے بعد 3فروری کو ذریعہ طیارہ ہندوستان لائی...
  6. محسن وقار علی

    فری سیریئن آرمی کے اہلکار تصاویر میں

  7. محسن وقار علی

    سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا

    اسلام آباد…سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا۔سابق صدر کی گرفتار آج صبح عمل میں آئی۔گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے سابق صدرپرویز مشرف کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔ ایس ایس پی آپریشن یاسین فاروق، ایس ڈی پی او اور ایس...
  8. محسن وقار علی

    4سال میں موٹاپے، گردوں، ذیابیطس کے مریضوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

    یس آئی یوٹی کے ماہرین نے حکومت ، میڈیا اور سماجی اداروں سے درخواست کی ہے کہ موثر آگاہی پروگرام کے ذریعے صحت کے اس اہم مسئلے پر قابو پانے کیلیے مدد کریں. فوٹو: فائل کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹینشن کی جانب سے مختلف امراض پرکی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں...
  9. محسن وقار علی

    پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ

    فارم ہاؤس پر اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ جیل بھی تعینات کیا جائے گا جبکہ سیکیورٹی اسلام آباد پولیس کی جانب سے مہیا کی جائے گی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پرویز مشرف کے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے نمائندے کے مطابق فارم ہاؤس کو سب جیل قرار دیے جانے کے...
  10. محسن وقار علی

    ملالہ یوسفزئی 12جولائی کونیویارک میں پہلاعوامی خطاب کریں گی

    نیویارک… ملالہ یوسفزئی 12جولائی کواپنی 16 ویں سالگرہ پرنیویارک میں پہلاعوامی خطاب کریں گی۔ اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براوٴن کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی 12جولائی کواپنی 16 ویں سالگرہ پرنیویارک میں اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس برائے نوجوانان سے خطاب کریں گی، اجلاس میں...
  11. محسن وقار علی

    ملالہ کا نام دنیا کی 100 با اثرشخصیات کی فہرست میں شامل

    امریکی جریدے ٹائمز میگزین میں ملالہ یوسف زئی دنیا کی با اثر شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی شخصیت ہیں۔ فوٹو: ٹائم ملالہ یوسف زئی کا نام دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ امریکی جریدے ٹائمز میگزین میں ملالہ یوسف زئی دنیا کی با اثر شخصیات کی فہرست میں جگہ...
  12. محسن وقار علی

    ہوا میں اڑتا جائے۔۔۔

    پوری دنیا سے بی بی سی کے قارئین نے ہوا میں پرواز کے موضوع پر دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں۔ آسمان میں کرتب دکھاتے فوجی طیارے۔۔۔ یہ تصویر ہمیں ڈیوڈ چک نے بھیجی ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  13. محسن وقار علی

    جنوبی جارجیا میں کنگ پینگوئنز کا اجتماع

    جنوبی جارجیا کے علاقے کے ساحلوں پر پہنچتے ہی آپ پینگوئن کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، حد نظر تک آپ کو بس پینگوئن ہی نظر آئیں گے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    نایا ب گلا بی ہیرا تین کر وڑ نو ے لا کھ ڈالر سے زائدقیمت میں نیلا م

    واشنگٹن …دنیا کے چند بڑے گلا بی ہیروں میں سے ایک نا یاب گلا بی ہیر ا نیو یارک میں تین کر وڑ نو ے لاکھ ڈالر سے زائد قیمت میں نیلام ہو گیا ہے ۔ چونتیس اعشا ریہ چھ قیراط کے ہیرے کی یہ قیمت کسی بھی زیورکی لگا ئی جا نے والی دوسری سب سے بڑ ی بولی ہے ۔ پرنسی ہیرے کے نا م سے جانا جا نے والا یہ ہیراتین...
  15. محسن وقار علی

    چکوال

    گاؤں:لہڑی کاکاں تحصیل چوآ سیدن شاہ دودھ والا حلوہ -چکوال کی شادیوں کا روایتی میٹھا ایسی روٹیاں ہمارے ہاں بھی ہوتی ہیں جنہیں "مانا" کہا جاتا ہے۔اس قسم کے توے کو ہمارے ہاں "طباخ" کہا جاتا ہے یہ کوئی چاچا اشرف ہیں جلیبی والے اسلامیہ ہائی اسکول گراونڈ خیر ہووے چکوالیاں دی :176...
  16. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چوبیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ دہلی ڈئیر ڈیولز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چوبیسواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان دہلی میں کھیلا جا رہا ہے
  17. محسن وقار علی

    یونان میں تارکینِ وطن اور زیرِ آب فوٹوگرافی

    روم سے تعلق رکھنے والے فوٹو گرافر الیزاندرو پیسنو کو تصاویر کے ذریعے یونان میں نوجوان تارکین وطن کے مسائل اجاگر کرنے پر اس سال کا ٹیری او نیل ٹیگ ایوارڈ دیا گیا بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    چھبیس سالہ فوٹوگرافر جوش کنگ، جنہوں نے لیمنگٹن ایس پی اے اور وارک شائر میں رہنے والے بےگھر افراد کی تصویر کشی کرنےمیں ایک برس کا وقت گزارا ہے، کی تصاویر کی پہلی نمائش لگي ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  19. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی اسلام آباد میں آمد سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  20. محسن وقار علی

    کافی اور قہوہ: عرب صوفیوں کا مشروب

    عربوں نے دنیا کو کئی مفکر اور بہت سی ایجادات دیں، جن میں تین کورس کھانا، الکوحل اور کافی شامل ہیں۔ آج بھی کافی کے سب سے اعلیٰ دانوں کو ’عریبیکا‘ کہا جاتا ہے۔ کافی کا یہ سفر صدیوں پہلے مسلم صوفیوں سے شروع ہوا تھا، جو آج مغربی دنیا کے فیشن ایبل کافی ہاؤسز تک پہنچ گیا ہے۔ کافی لاطینی امریکہ،...
Top