نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    برما میں جاری نسلی فسادات تصاویر میں

    برما میں جاری نسلی فسادات ملک کے سب سے بڑے شہر رنگون کے قریب پہنچ گئے ہیں جبکہ حکومت نے مزید تین شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  2. محسن وقار علی

    برما: فسادات کے دوران پولیس ’خاموش تماشائی‘

    اس ویڈیو کے آغاز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلمان سنار کی دکان پر بدھ بلوائی حملے کر رہے ہیں بی بی سی کو برما سے ویڈیو فوٹیج ملی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا کہ برما کی پولیس خاموش تماشائی بن کر بدھ بلوائیوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر حملے اور ان کے قتل کو دیکھ رہی ہے۔ اس ویڈیو کے آغاز میں...
  3. محسن وقار علی

    پریزڈنٹ کپ ایک روزہ ٹورنامنٹ 13-2012

    پریزڈنٹ کپ ایک روزہ ٹورنامنٹ 13-2012 بہترین ٹیم واپڈا کی ٹیم کہ جس میں پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ کے چند بہترین کھلاڑی شامل تھے،نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔ان کی خود اعتمادی دیکھنے والی تھی۔ان کی بیٹنگ لائن اپ میں گہرائی تھی جبکہ بالنگ اٹیک بھی عمدہ تھا۔جس کی قیادت رانانوید الحسن کر رہے تھے اور ان کے...
  4. محسن وقار علی

    چین میں زلزلہ، امدادی کام شروع

    چین کے صوبے سیچوان میں سنیچر کو آنے والے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس سے 11500 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    چین میں زلزلے سے تباہی

    چین کے صوبے سیچوان میں سنیچر کو آنے والے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  6. محسن وقار علی

    میں ایک لیڈر ہوں۔۔۔۔۔۔۔ بالحق۔۔۔۔۔۔ عنایت عادل

    بے وقوف قوم۔۔۔دنیا پہ بلا شرکت غیرے حکومت کرتا امریکہ جیسا ملک ہو، شکاگو جیسی ریاست ہو کہ جہاں ہر گلی، ہر سڑک شیشے کی طرح چمک رہی ہو اور جس کے کنارے پر آنکھوں کو ٹھنڈا کرتی سبزے کی چادر اور یا پھر تہذیب سے آراستہ قدموں پر فخر کرتی فٹ پاتھ، جہاں کوڑے کرکٹ کا نام نشان نہ ہو، گھروں سے نکلتا پانی ہو...
  7. محسن وقار علی

    وادی کاغان

    جنت نظیر وادی کاغان کی کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں وادی نیلم کی سیر کیجیے
  8. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ پونے وارئیرز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا انتیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور پونے وارئیرز کے درمیان موہالی میں کھیلا جا رہا ہے
  9. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اٹھائیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈئیر ڈیولز بمقابلہ ممبئی انڈینز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کااٹھائیسواں میچ آج دہلی ڈئیر ڈیولز اور ممبئی انڈینز کے درمیان دہلی میں کھیلا گیا
  10. محسن وقار علی

    موٹو جی پی 2013:دوسری ریس۔۔۔ ۔۔ٹیکساس،امریکہ

    موٹو جی پی 2013 سیزن کی دوسری ریس 19 سے 21 اپریل 2013 کو سرکٹ آف ری امریکاز ،ٹیکساس،امریکہ میں ہو گی
  11. محسن وقار علی

    وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

    پاکستان میں خوبصورت قدرتی مناظر کی کمی نہیں۔خاص کر ملک کے شمالی علاقوں میں تو یہ بکثرت ملتے ہیں۔یہاں وادی ِ نیلم آزادکشمیر کی کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں
  12. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔۔ستائیسواں میچ۔۔۔۔راجھستان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا ستائیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے
  13. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چھبیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چھبیسواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کولکتہ میں کھیلا گیا
  14. محسن وقار علی

    مدد کی طلب

    اے ایف پی فوٹو مدیہہ سات سال کی تھی جب یہ سلسلہ شروع ہوا۔ مدیہہ کا تعلق ایک پیار کرنے والی مڈل کلاس خاندان سے تھا لیکن اس کی باہر سے دیکھنے والی خوشی کے پیچھے ایک بھیانک راز چھپا تھا۔ اسے اپنے مرد کزن کے ہاتھوں سالوں ہراساں ہونا پڑا لیکن جس وقت تک اسے پتہ چلا، اسے نہیں پتہ تھا کہ اس اذیت سے...
  15. محسن وقار علی

    بےزبان مظلوم

    تصویری خاکہ۔ خدا بخش ابڑو۔ طاہر کو آج بھی وہ بھیانک رات اچھی طرح یاد ہے جب چند سال قبل تین پولیس اہلکاروں نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، “ہم لڑکوں کا ایک گروہ فرش پر سویا ہوا تھا کہ اسی لمحے ایک پولیس موبائل ہمارے پاس آ کر رکی اور ہمیں وہاں سے جانے کا کہا ، انہوں نے تمام لڑکوں میں سے...
  16. محسن وقار علی

    خوف کی چاردیواری

    ہمارا معاشرہ بچوں سے زیادتی خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف بہت ہی کم کرتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے پاکستانی معاشرہ گھر کی چار دیواری کے اندر اس قسم کی زیادتی کا اعتراف ہی نہیں کررہا تھا۔ درحقیقت پاکستانی معاشرے میں مضبوطی سے گُتھا ہوا خاندانی نظام بچوں پر ہونے والے اس گھناؤنے ظلم پر پردہ ڈال دیتا ہے۔...
  17. محسن وقار علی

    مچھیروں کا دکھ

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج تک نہ تو سرکریک کا مسئلہ حل ہوسکا ہے اور نہ ہی دونوں ملکوں کی آبی حدود کا تعین ہوسکا ہے، جس کا خمیازہ دونوں ملکوں کے ماہی گیروں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ جن کی روزی روٹی کا دارومدار ماہی گیری پر منحصر ہے۔ حالانکہ ممبئی اور کراچی کے درمیان ایک وقت میں مچھلی پکڑنے والی...
  18. محسن وقار علی

    جب شکاری خود شکار ہوجائے

    ڈان فوٹو ان کے نام مختلف، عقائد الگ اور قومیتیں جدا ہیں، لیکن انڈیا اور پاکستان کے مچھیروں کا کرب مشترک ہے۔ وہ یہ کہ اگرپانی کی موجیں انہیں ایک دوسرے کی حدود میں دھکیل دیں تو قید ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ کراچی میں ملیر جیل میں ایسی کئی ان کہی اور ان سنی کہانیاں ہیں۔ یہ ہندوستانی مچھیرے ہیں جو...
  19. محسن وقار علی

    ’آخر جوہر نے یہ کیوں کیا؟‘

    جو لوگ جوہر سارنےیف سے واقف ہیں وہ بوسٹن دھماکے اور اس کے بعد کے پورے واقعے کو از سر نو سمجھنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ کس طرح ایک تابناک مستقبل والا حوصلہ مند نوجوان اس قدر بدل سکتا ہے؟ کمیبرج رنج اور لیٹن سکول میں لائف گارڈ کا سرٹیفیکیٹ کورس کرنے والے جوہر کو پانی میں تیرنے میں کافی مشکل کا...
  20. محسن وقار علی

    ’زمین جیسے دو اور سیاروں کی دریافت‘

    ماہرین فلکیات نے خلائی دوربین کیپلر کی مدد سے دو ایسے سیارے دریافت کیے ہیں جو اب تک دریافت ہونے والے سیاروں میں زمین سے سب سے زیادہ مماثلت رکھتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے سیاروں کی جسامت اور ان کا اپنے ستارے سے فاصلہ بھی مناسب ہے اور اس وجہ سے امید کی جا سکتی ہے کہ ان کی سطح پر سیال حالت...
Top