نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    جمہوریت اور خوف

    فائل فوٹو پاکستان میں انتخابات کا موسم اپنے پُورے جوبن پر ہے: کاغذاتِ نامزدگی داخل اور مسترد کیے جارہے ہیں، مستقبل اور ماضی پر دعوے دائر ہورہے ہیں، جہاں باہمت بادام زری جیسے امیدوار الیکشن پر اپنے نقش ثبت کررہے ہیں، وہیں بہت سارے پرانے نام ایک بار پھر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔ بہت سارے معمول کے...
  2. محسن وقار علی

    سیچوان میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 71 ہوگئی

    فائل فوٹو—اے ایف پی سیچوان: حکام کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں ہفتے کی صبح آنے والے شدید زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب اکتر ہوگئی ہے جبکہ دو ہزار سے زائد افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے مشرق میں واقع سیچوان کے دارالحکومت چنگ ڈو میں بھی محسوس کیے گئے۔ امریکی...
  3. محسن وقار علی

    پرانی کتابیں

    فوٹو — اختر بلوچ اتوار کے دن کراچی، صدر کے علاقے میں واقع مارکیٹیں بند ہوتی ہیں۔ صدر کی چوڑی سڑکوں پر جن میں عام دنوں پیدل چلنا بھی محال ہوتا ہے۔ اس دن صدر کی سڑکیں موٹر گاڑیوں اور عام لوگوں کے لیے اپنا دل کھولے بیٹھی ہوتی ہیں۔ مگر وہ بھی جانتی ہیں کہ یہ کرا چی کے باسیوں کے آرام کا دن ہے، اس...
  4. محسن وقار علی

    خطرہ خطرہ، خطرے پہ خطرہ۔۔۔۔ سعد اللہ جان برق

    یوں تو پاکستان میں کسی ایسی شے کا کوئی وجود ہی نہیں ہے جسے کوئی نہ کوئی خطرہ لاحق نہ ہو، سوائے لیڈروں کے۔ ہرلیڈر دو چار خطرے تو رکھتا ہی ہے لیکن جس خطرے کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے اور راویان عالی مقام کی روایت کے مطابق چار سو پھیلا ہوا ہے، وہ ’’ریاست‘‘ کو اور اس کے فرزند ارجمند ’’نظام‘‘ کو لاحق...
  5. محسن وقار علی

    بلوچستان: پکچر ابھی باقی ہے! عابد میر

    کیا بلوچستان میں انتخابات ہوسکیں گے؟ یہ وہ سوال ہے، جو پاکستان میں انتخابی عمل کے آغاز کے ساتھ ہی سیاسی و عوامی حلقوں میں گردش کرنے لگا تھا جس کی شدت میں اب روز بروز تیزی آتی جا رہی ہے۔ ہر گزرتا دن اس سوال کے آگے لگے سوالیہ نشان میں مزید اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ سردار ثنا اﷲ زہری اور سردار عبد...
  6. محسن وقار علی

    ووٹ کنٹرول کرنے کے طریقے۔۔۔۔۔ڈاکٹر نوید اقبال انصاری

    انتخابات قریب آچکے ہیں، مختلف جماعتوں نے ذرایع ابلاغ پر اپنی اشتہاری مہم بھی شروع کردی ہے جن میں اخبارات میں شایع ہونے والے اشتہارات بھی شامل ہیں اور ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے اشتہارات بھی ہیں۔ ان اشتہارات میں رہنما اپنے آپ کو مذہبی ثابت کرنے کے لیے نماز پڑھتے ہوئے منظر بھی پیش کر رہے ہیں اور...
  7. محسن وقار علی

    انصاف کے تقاضے۔۔۔۔طلعت حسین

    اب اگر آخر کار جنرل (ر) پرویز مشرف کے سر پر لٹکنے والی احتساب کی تلوار عیاں ہو ہی گئی ہے تو اس کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ تاریخ کے ایک اہم موڑ پر منصفی کی اس بالادستی اور انتقام کی آگ میں فرق روا نہ رکھا گیا تو بہت سی اچھائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔ بہتری کی جگہ وہ روایت لے سکتی ہے جس کی...
  8. محسن وقار علی

    فیصل آباد:گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، والدہ اورتایا زخمی

    ون ون ٹوٹوکی ٹیم نےموقع پرپہنچ کرجاں بحق ہونےوالےبچوں اورزخمیوں کوگھرسے باہرنکال کر آگ پرقابو پالیا ، فوٹو: ایکسپریس نیوز فیصل آبادکےعلاقےرضاآباد میں گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، بچوں کی والدہ اورتایا زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد کےعلاقے رضا آباد بازارکی گلی نمبر 4 میں شارٹ سرکٹ کی وجہ...
  9. محسن وقار علی

    حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا47 ہزار بچوں کی وجہ ہلاکت قرار۔۔۔طفیل احمد

    والدین کی غیرذمے داری کے باعث60فیصدبچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم رہ جاتے ہیں،ماہرین،پاکستان میں ہر5میں سے ایک بچے کی ہلاکت نمونیہ سے ہوتی ہے، ڈبلیوایچ او فوٹو: فائل کراچی: پاکستان بچوںکی شرح اموات میں دنیا میں آٹھویں نمبرپرآگیا، ترقی یافتہ ممالک سے پولیو، تشنج،کالی کھانسی، چیچک،گردن توڑ بخار اور...
  10. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ چہارم)

    ہمیں اپنی اگلی نسل کو یہ پڑھانے کے بجائے کہ مسلمانوں نے سائنس میں کیا کارنامے انجام دیے، انہیں سائنس پڑھانی چاہیے۔ —. اللسٹریشن: جمیل خان پہلا حصہ دوسرا حصہ تیسرا حصہ گزشتہ سے پیوستہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جابر بن حیان (721ء تا 817ء) عظیم سائنسدان تھا۔ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ وہ کیمیاگری کے...
  11. محسن وقار علی

    بالی وڈ سے ہالی وڈ تک

    انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے ستارے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور ان ستاروں کی زندگی میں کیا ہوتا ہے کیا ہونا ہے اور کیا کچھ ہوگا وہ سب جاننا ان کے پرستاروں کے نزدیک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے کچھ احوال اس فوٹو البم میں دیکھئے۔ بالی وڈ بے بو کرینہ کپور خان کو 'انٹرٹینر آف دی ڈیکیڈ' کا...
  12. محسن وقار علی

    مدد کی پکار

    پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہندو پناہ گزین اور دائیں بازو کے ہندو کارکن نئی دہلی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان مظاہرین کا اصرار ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان میں ہندو اقلیتی برادری اور ان افراد کی بحالی نو کیلئے مداخلت کرے جنھیں ان کے آباؤ اجداد کی سرزمین سے زبردستی...
  13. محسن وقار علی

    چیپلن کے دیوانے

    ہاتھوں میں چھڑیاں اٹھائے اور اپنے سر پر ٹوپیاں سجائے درجنوں چارلی چیپلن کی نقلیں مغربی ہندوستان کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے کی گلیوں میں جمع ہیں۔ تحریر و تصاویر: اے پی یہ لوگ سولہ اپریل کو یہاں چارلی چیپلن کی سالگرہ منانے کے لئے جمع ہوئے۔ بہ شکریہ ڈان اردو
  14. محسن وقار علی

    میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

    آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ریت سے مجسموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ اس مجسمے کا نام سی پورٹ ویلج ہے۔ یہ نمائش فرینکسٹن واٹر فرنٹ پر پانچ جنوری سے اٹھائیس اپریل تک جاری رہے گی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال تصاویر میں

    برطانیہ کے شہر گرینچ میں اولڈ رائل نیول کالج کا دی پینٹڈ ہال کو یورپ کا بہترین ڈائننگ ہال کہا جاتا ہے۔ اس ہال میں سر جیمز تھورنہل (1675-1734) کی پینٹنگز ہیں۔ اس ہال اور پینٹنگز کی بحالی کا کام کیا جا رہا ہے۔
  16. محسن وقار علی

    شارک فِن کی کروڑوں ڈالر کی تجارت

    ہانک کانگ میں ایک فیکٹری کی چھت پر ہزاروں شارک مچھلیوں کے فِن یعنی پر سکھانے کے لیے بچھائے گئے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  17. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک کا سالانہ تصویری مقابلہ

    تھائی لینڈ کے ایک چڑیاگھر میں اپنا جسم خشک کرنے کی کوشش میں مصروف شیر کی اس تصویر نے نیشنل جیوگرافک کے سالانہ تصویری مقابلے میں مجموعی طور پر پہلا انعام جیتا ہے۔ اس مقابلے میں ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کے بائیس ہزار فوٹوگرافرز نے تصاویر بھیجیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    امریکی شہر بوسٹن میں پیر کو میراتھن کے دوران ہونے والے دھماکوں میں پولیس کو مطلوب ایک شخص کی ہلاکت کے بعد اس کے دوسرے ساتھی کی تلاش کے لیے شہر کے قریبی قصبے واٹر ٹاؤن میں پولیس کا آپریشن جاری ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  19. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    امریکہ کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی تجارتی میلہ لاس ویگاس میں منعقد ہوا۔ جہاں پر جدید آلات نمائش کے لیے رکھے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق ڈیڑھ لاکھ افراد نے یہ نمائش دیکھی۔ صحافیوں کو نمائش کے آغاز سے قبل ہی چوراسی انچ کے اس کمپیوٹر ٹیبلٹ سمیت دیگر آلات کے جائزے کا موقع ملا بہ شکریہ بی بی سی اردو
  20. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا پچیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان حیدر آباد(دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
Top