میلبرن میں ریت کے مجسمے کی نمائش

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ریت سے مجسموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ اس مجسمے کا نام سی پورٹ ویلج ہے۔ یہ نمائش فرینکسٹن واٹر فرنٹ پر پانچ جنوری سے اٹھائیس اپریل تک جاری رہے گی۔

130105094600_20000-leagues-under-the-sea.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
Top