نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    ایم آئی پی آئی ایم کے آرکیٹیکچرل ریویو فیوچر پراجیکٹ کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس مقابلے ان زیرِ تعمیر یا ناتعمیر شدہ عمارتوں کے ڈیزائن شامل کیے جاتے ہیں، اور اس کا مقصد تخلیقیت کو اجاگر کرنا ہے۔ ان ایوارڈز کا مجموعی فاتح چین کے شہر ووجیانگ میں واقع ’سانس لیتے مینار‘ نامی 75 منزلہ...
  2. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    ڈیٹنگ ٹائم لائن ہم میں سے کچھ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کا اس شخص سے ملاپ ہوجاتا ہے جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ لیکن کچھ کو اس ملاپ کے لیے کچھ مختلف کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں نے ملاپ کے لیے کئی دہائیوں میں کس طرح ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ ابتدائی ’تنہا دل‘/ لونلی ہارٹس۔1695 لونلی ہارٹس کا...
  3. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    پاکستان میں پیشہ وارانہ کوہ پیمائی عموماً گنے چُنے مردوں کا خاصا سمجھی جاتی ہے لیکن اِس روایت کو توڑنے کا خواب لیے، شمالی خطے گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں کی چند نو عمر لڑکیاں میدانی علاقوں کی طرف نکلی ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  4. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    2003 میں عراق میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کارروائی کے آغاز کے دس سال کی تکمیل پر برطانیہ کے جنگی فوٹوگرافر شان سمتھ کی تصاویر کی نمائش مانچسٹر میں جاری ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    انسانی سمگلنگ، بردہ فروشی کی جدید اور بدترین شکل...تحریر:سہیل احمد لون…سربٹن،سرے... (دوسری قسط)

    پہلی قسط پڑھیئے وطن عزیز میں انسانی مجبوری کاناجائز فائدہ اٹھانے والے بیوپاری بکثرت نظر آئیں گے۔ جو کام کا جھانسہ دے کر لوگوں کو غیر قانونی دھندے میں ملوث کر دیتے ہیں۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ معصوم لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر ان کی جمع پونجی لوٹنے کے ساتھ ان کو جرم...
  6. محسن وقار علی

    انسانی سمگلنگ:بردہ فروشی کی جدید اور بدترین شکل...تحریر:سہیل احمد لون…سربٹن ، سرے... (پہلی قسط)

    آزادی ایک بیش قیمت نعمت ہے جس کی قدر و منزلت کسی محکوم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ ہم دنیا کے کسی کونے میں جا کر آباد ہو جائیں مگر اپنا ملک ،اپنی مٹی ، اپنے لوگ کبھی نہیں بھولتے۔ یہ فطری سا عمل ہے کہ اپنے ملک میں اپنا صوبہ سب سے اچھا لگتا ہے ، صوبے میں اپنا شہر سب سے ممتاز محسوس ہوتا ہے، شہر میں...
  7. محسن وقار علی

    عوام کے مخلص نمائندوں کا سامنے آنا سوالیہ نشان...تحریر: میر اکرام …لندن

    چوہدری نثار کی ڈگری کا مسئلہ ہو یا جمشید دستی کا آرٹیکل 62اور 63 میں ناہل ہونا اور تین سال قید کی سزا ہونا اور پھر رات و رات اس ملک کی عدالتوں سے باعزت بری ہونا ،اس سے ایک بات تو واضع ہوگئی ہے کہ اگر پاکستان کے ادارے چاہیں اور حکومت چاہیں تو کسی بھی چیز کو ناممکن سے ممکن اور ممکن کو ناممکن بنا...
  8. محسن وقار علی

    چائنیز وزپر ...دورِنو…علی معین نوازش

    آپ اسے کھیل سمجھ لیں یا مشاہدہ کے لیے کیا جانے والا ایک عمل سمجھ لیں ۔لیکن یہ ہے بڑا دلچسپ ۔چین میں کئے جانے والے اس عمل کو چائنیز وزپر (Chinese Whisper)کہتے ہیں ۔اس عمل کے تحت بیس تیس بچوں کو ایک لائن میں کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔ٹیچر لائن میں کھڑے پہلے بچے کے کان میں کوئی بھی بات اس انداز سے کرتا...
  9. محسن وقار علی

    الیکشن اور ریاست کے داماد...طلوع … ارشاد احمد عارف

    عام آدمی کا ایک ہی سوال ہے، الیکشن 11مئی کو ہوجائیں گے یا نہیں؟ نگران حکمرانوں کی طرف سے جواب مگر دو ٹوک، واضح اور عزم و یقین سے سرشار نہیں، انہیں دہشتگردوں نے خوفزدہ کررکھا ہے اور ان کی طرف سے دہشتگردی کے بڑے واقعات کا خدشہ قوم کا خون خشک کردیتا ہے، بے یقینی میں مزید ا ضافہ۔ وفاقی وزیراطلاعات و...
  10. محسن وقار علی

    ہم کیا ہیں؟... صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود

    میں نے گزشتہ کالم میں اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ سیاست کے جوہڑ کو گندی مچھلیوں سے صاف کرنے کے لئے جتنے فلٹر لگائے گئے تھے وہ بظاہر ناکام ہو چکے ہیں کیونکہ محض فلٹر لگانے سے بات نہیں بنتی جب تک اس کے پیچھے خلوص نیت اور ارادہ نہ ہو۔ چنانچہ امکان یہی ہے کہ ان انتخابات میں اکثریت انہی چہروں کی ہو...
  11. محسن وقار علی

    نااہلوں کا راج مسلط...تحریر: ارشد فاروق… فن لینڈ

    بھگوان کا بھگت میرا ایک ہندو دوست راکیش کمار بھارت سے واپسی پر ملنے آیا ، اپنی حیثیت کے مطابق اس کا سواگت کیا، سیوا کی اور بات چیت کے دوران مجھے ان کے رسوم و رواج سے مزید جانکاری حاصل ہوئی۔ اس نے بتایا کہ اس مرتبہ وہ اپنے ساتھ بھگوان لڈو گوپال کی پیتل کی مورتی بھی لایا ہے۔ لڈو گوپال کے بارے میں...
  12. محسن وقار علی

    فادر آف آل دی نوگو ایریاز۔۔۔سب جھوٹ۔۔۔امر جلیل

    یہ پچھلے شاندار انتخابات کے نتیجے میں ایک شاندار حکومت کے وجود میں آنے سے پہلے کی بات ہے جس نے حال ہی میں اپنی شاندار عہدساز حکومت کے شاندار پانچ سال قوم کی دعاؤں سے پورے کئے ہیں۔ حکومت کے سر پر منڈلانے والی کالی بلاؤں کو رفع دفع کرنے کیلئے لگاتار، بلا کسی ناغے کے پانچ برس تک کالے بکر ے، کالے...
  13. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    فیڈل کاسترو کی پہاڑوں پر یہ تصویر انیس سو باسٹھ میں کھینچی گئی تھی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    بھارت کی قدیم پارسی برادری کے بارے میں مشہور فوٹوگرافر سونی تارا پورے والا کی تصاویر کی نمائش ممبئی میں جاری ہے۔ ’ممبئی کی شام‘ نامی یہ تصویر 1982 میں لی گئی اور زیرِ نمائش 108 تصاویر میں سے ایک ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں پولیس کے مطابق میراتھن ریس کی اختتامی لائن کے قریب ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  16. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    الفاظ کی طلب نہیں تصویر کو ذرا بنگلہ دیش اور بھارت کی سرحد پر بنگلہ دیش میں سو کے قریب بھارتی علاقے ہیں جبکہ اسی طرح بھارت میں پچاس سے زیادہ بنگلہ دیشی محصور علاقے ہیں۔ یہ علاقے متنازع رہے ہیں اور یہاں کے لوگوں کو غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ 2,400 کلو میٹر کے اس سرحد پر اکثر مقامات پر...
  17. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    ایلمار احمدوو کی تصویر سٹار ٹری (ستاروں والا درخت) نے کم روشنی والے سیکشن میں سونی کی عالمی فوٹوگرافی کے آزاد شعبے میں ایوارڈ حاصل کیا۔ آزاد شعبے میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا اعلان منگل کو کیا گیا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    حشرات جو دوسری دنیا کی مخلوق لگتے ہیں

    کیڑے، پتنگے اور مکھیوں کی یہ تصویریں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی دوسری دنیا کی مخلوق ہیں۔ ان کی تصویریں پولینڈ کے فوٹوگرافر والدزک نے کھینچی ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  19. محسن وقار علی

    قطبِ شمالی کے برفانی ریچھ مشکل میں

    قطبِ شمالی میں رہنے والے ریچھ مشکل میں ہیں۔ عالمی حدت کی وجہ سے ہر سال برف کا رقبہ کم ہوتا چلا جا رہا ہے اور اس نازک ماحولیاتی نظام کو خطرے کا سامنا ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
Top