نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    راجھستان میں ماؤں کے دودھ کا بینک

    بینک حکام کا کہنا ہے کہ شمالی بھارت میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا بینک ہے بھارت کی ریاست راجھستان میں ماؤں کے دودھ کے پہلے بینک نے کام شروع کر دیا ہے اور اسے 62 یونٹ دودھ عطیہ کیا جا چکا ہے۔ یہ بینک ایک غیر سرکاری تنظیم ماں باگوتی وکاس سنتاس نے اودھے پور شہر کے پان دھائی ہسپتال میں قائم کیا ہے۔...
  2. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پینتیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ کنگز الیون پنجاب

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا پینتیسواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جا رہا ہے
  3. محسن وقار علی

    ’وہ نیویارک میں دھماکے کرنا چاہتے تھے‘

    پولیس کمشنر ریمنڈ کیلی نے صحافیوں کو بتایا کہ مشتبہ افراد کے پاس پریشر کوکر بم اور پانچ پائپ بم تھے امریکہ کے شہر نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے کہا ہے کہ بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ افراد نے اپنے باقی دھماکہ خیز مواد سے ٹائم سکوئر میں دھماکا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ مائیکل بلوم برگ...
  4. محسن وقار علی

    بےنظیر قتل کیس میں عدالت نے مشرف کا جسمانی ریمانڈ دے دیا

    اس موقعے پر عدالت کے باہر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے آج جمعے کی صبح سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو عدالت نے انھیں چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے جج حبیب الرحمٰن نے ملزم پرویز مشرف کو 30 اپریل کو...
  5. محسن وقار علی

    آسٹریا کے فرانز جوزف کے بالوں کی نیلامی

    فرانز جوزف کے بالوں کی لٹ نیلے رنگ کے مخملی لکیروں والے بکس میں رکھی گئی تھی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں آسٹریا کے مرحوم بادشاہ فرانز جوزف کے بالوں کی ایک لٹ کی گیارہ ہزار پانچ سو پاونڈ میں نیلامی ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس لٹ کی نیلامی اس کے اندازے سے لگائی گئی قیمت سے بیس گنا زیادہ قیمت...
  6. محسن وقار علی

    روس: ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے سے درجنوں ہلاک

    آگ پر قابو پا لیا گیا ہے حکام نے کہا ہے کہ ماسکو کے قریب ایک ہسپتال کے دماغی امراض کے وارڈ میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ آگ مقامی وقت کے مطابق صبح دو بجے ریمنسکی گاؤں کے ہسپتال میں لگی۔ کہا جا رہا ہے کہ بہت سے مریض مقامی تھے۔ خدشہ ہے کہ مرنے والوں...
  7. محسن وقار علی

    خوبصورت گاڑیاں

    چین کے شہر شنگھائی میں جدید کاروں کا عالمی شو شروع ہو گیا ہے،شو میں امریکا اور یورپ سمیت دنیا بھر سے مشہور کمپنیاں اپنی لگژری گاڑیاں لائی ہیں۔ آٹو شو میں جدید ترین کاروں کے رنگا رنگ ماڈل رکھے گئے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ نمائش کا رخ کر رہے ہیں۔ واضح رہے چین اس وقت دنیا میں کاروں...
  8. محسن وقار علی

    برڈ فلو کی نئی قسم بھی مہلک ترین ہے، ڈبلیو ایچ او

    برڈ فلو وائرس کی نئی قسم سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک ماسک پہنی خاتون 24 اپریل 2013 کی اس تصویر میں بیجنگ میں ایک سڑک سے گزررہی ہیں۔ اے ایف پی تصویر بیجنگ: چین میں اب تک 22 افراد کی جان لینے والے برڈ فلو کی نئی قسم ‘ مہلک ترین اقسام میں سے ایک ہے’ اور وہ دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانوں میں...
  9. محسن وقار علی

    بینظیر بھٹو مقدمے میں مشرف سے تفتیش کی اجازت

    سابق فوجی حکمران جب سے واپس پاکستان پہنچے ہیں انہیں مختلف عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں باقاعدہ گرفتار کرنے اور اُن سے تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ادھر سپریم...
  10. محسن وقار علی

    ’کراچی میں ہر گھنٹے میں 5 افراد لوٹ لیے جاتے ہیں‘

    کراچی پاکستان کا دارالحکومت رہ چکا ہے اور اب بھی اسے پاکستان کا ’تجارتی دارالحکومت‘ کہا جاتا ہے لیکن اگر یہاں ہونے والے جرائم پر نظر ڈالی جائے تو اسے ’جرائم کا دارالحکومت‘ کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں۔ پاکستان کے دو بڑے شہروں یعنی کراچی اور لاہور میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار کا جائزہ...
  11. محسن وقار علی

    معین اختر— تصویری یادوں میں

    پاکستان کے ورسٹائل اداکار معین اختر کی کچھ دلچسپ یادوں پر مشتمل میڈیا گیلری۔ اداکاری کی ہر صنف میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ بہ شکریہ ڈان اردو
  12. محسن وقار علی

    ’شام کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے‘

    امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلجنس ایجنسیوں کو’ قدرے کم اعتماد‘ سے سمجھتی ہیں کہ شامی حکومت باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کےدورے کے دوران امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ شامی فوج باغیوں کے خلاف سرن گیس کا استعمال کر...
  13. محسن وقار علی

    ’لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کا عدالت میں احتجاج

    پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جمعرات کو لاپتہ افراد کے کوئی 350 کے قریب مقدمات کی سماعت کی پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت اگلے مہینے تک ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعد چند خواتین نے عدالت کے احاطے میں احتجاج شروع کرتے ہوئے اپنے پیاروں کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ...
  14. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:دوسرا ٹیسٹ میچ

    بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 25 سے 29 اپریل تک ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے
  15. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چونتیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائیزرز حیدر آباد بمقابلہ چنائے سپر کنگز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چونتیسواں میچ آج سن رائیزرز حیدر آباد اور چنائے سپر کنگز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
  16. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش میں آٹھ منزلہ عمارت منہدم: تصاویر

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک آٹھ منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  17. محسن وقار علی

    گرافیٹی صرف فن ہی نہیں بلکہ ہتھیار ہے

    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی سڑکوں پر سیاسی نعروں کی وال چاکنگ کے بجائے ایک مصور گرافیٹی یا دیواری مصوری کے ذریعے زندگی کی عکاسی کر رہے ہیں تحریر و تصاویر حانیہ علی بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    بے حس خاموشی

    دھماکے کے بعد کا ایک منظر۔ اے ایف پی فوٹو۔ پشاور میں حالیہ بم دھماکے کے بعد، جائے وقوع پر کھڑا اور واقعے سے انتہائی خوفزدہ ایک کمسن بچہ، جنونی اندازمیں چلاتے ہوئے اپنے دونوں گالوں پر، اپنے ہی ہاتھوں سے تھپڑ مارے جارہا تھا۔ یہ فوٹیج مختلف نیوز چینلزپر بار بار دکھائی گئی، جو اُس خوف کی...
  19. محسن وقار علی

    کینسر لاعلاج نہیں رہے گا

    ریسرچ کے لیے دنیا بھر کے بہترین سائنسدانوں اور تحقیقی اداروں کے اشتراک پر مبنی حکمت عملی اہم کامیابیاں دلا رہی ہے۔ فوٹو: فائل وہ ہیرو سائنسدان جو کینسر کو شکست دے گا ،حقیقت میں اس کا کوئی وجود ہی نہیں۔ایسا کو ئی عالیشان انسان موجود نہیں جو ایساکرسکے اور اس کا جشن مناسکے۔ اس جنگ میں نہ کوئی فتح...
  20. محسن وقار علی

    چشمے:دھوپ سے بچنے کا پرکشش انداز

    ماڈل: اریشما۔ فوٹوگرافر: محمود قریشی موسم میں تبدیلی سے جہاں ملبوسات کے رنگ اورانداز میں بدلائو آجاتا ہے، وہیں دھوپ سے بچائو کے لئے چشموں کاا ستعمال بھی شروع ہوجاتا ہے۔ سیاہ، سبز، نیلے اور سفید رنگ کے چشمے جہاں دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھتے ہیں وہیں فیشن کے تقاضوں پر بھی پورا اترتے ہیں۔ یہی وجہ...
Top