چشمے:دھوپ سے بچنے کا پرکشش انداز

115023-Arishmaphotomehmoodqureshi-1365805952-589-640x480.JPG
ماڈل: اریشما۔ فوٹوگرافر: محمود قریشی

موسم میں تبدیلی سے جہاں ملبوسات کے رنگ اورانداز میں بدلائو آجاتا ہے، وہیں دھوپ سے بچائو کے لئے چشموں کاا ستعمال بھی شروع ہوجاتا ہے۔
سیاہ، سبز، نیلے اور سفید رنگ کے چشمے جہاں دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھتے ہیں وہیں فیشن کے تقاضوں پر بھی پورا اترتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان دنوں کالج اور یونیورسٹی جانے والی طالبات کے ساتھ ساتھ دفاترمیں کام کرنے والی لڑکیاں موسم گرما کی مناسبت سے جہاں ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں۔
arishma1-photo-mehmood-qureshi.jpg
ماڈل: اریشما۔ فوٹوگرافر: محمود قریشی
وہیں گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے مارکیٹ میں دستیاب چشمے استعمال کرتی ہیں۔ اس حوالے سے ’’ایکسپریس میگزین‘‘ کے لئے ہونے والے فوٹو شوٹ کے دوران ماڈل اریشما کا کہنا تھا کہ فیشن کے نت نئے انداز شخصیت کو پرُکشش بناتے ہیں۔
arishma2-photo-mehmood-qureshi.jpg
ماڈل: اریشما۔ فوٹوگرافر: محمود قریشی
موسم گرما میں چشمے جہاں دھوپ سے آنکھوںکو محفوظ رکھتے ہیں، وہیں مختلف رنگوں میں تیارکردہ چشمے مجھے خود کو زیادہ پُر کشش بنانے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ میں جب شوٹنگ کے لئے جائوں یا شاپنگ کے لئے نکلوں، چشمہ ضرور لگاتی ہوں۔

 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بتاؤں پھر بھابی کو:sneaky:

ویسے آپس کی بات ہے کہ کس کافر کو پسند نہ آتے یہ "انداز":battingeyelashes:
لو میں نے اسے یہی کہنا ہے کہ تمہارے لیے چشمے دیکھ رہا تھا۔۔ دھوپ بڑھ رہی ہیں ناں۔۔۔ :p
بری بات۔۔۔ اچھے بچے صرف چشمے دیکھتے ہیں۔۔۔ تو آجاؤ بئی اچھے بچو۔۔۔ کہاں ہو تم :laugh:
 
لو میں نے اسے یہی کہنا ہے کہ تمہارے لیے چشمے دیکھ رہا تھا۔۔ دھوپ بڑھ رہی ہیں ناں۔۔۔ :p
بری بات۔۔۔ اچھے بچے صرف چشمے دیکھتے ہیں۔۔۔ تو آجاؤ بئی اچھے بچو۔۔۔ کہاں ہو تم :laugh:
انہوں نے کہنا ہے کہ چشمے دیکھنے کے لیے کیا ماڈل کو پہنا کے دیکھنا ضروری تھا کیا:beating:
میں نے تو "چشموں" کے انداز کی بات کی ہے:battingeyelashes:
 
لو میں نے اسے یہی کہنا ہے کہ تمہارے لیے چشمے دیکھ رہا تھا۔۔ دھوپ بڑھ رہی ہیں ناں۔۔۔ :p
بری بات۔۔۔ اچھے بچے صرف چشمے دیکھتے ہیں۔۔۔ تو آجاؤ بئی اچھے بچو۔۔۔ کہاں ہو تم :laugh:
حاضر جناب۔۔۔:bighug:
اوہ۔۔۔ آپ نے چشمے دیکھنے بلایا تھا۔۔:idontknow:
چشموں پر کون کافر اپنا وقت ضائع کرے گا نین بھائی۔۔:cool: میں "برا بچہ" ہی بھلا۔۔۔:laugh:
کاش میں ترے حسیں ہاتھ کا وائلن ہوتا۔۔۔۔ ( فاتح بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔:D )
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حاضر جناب۔۔۔ :bighug:
اوہ۔۔۔ آپ نے چشمے دیکھنے بلایا تھا۔۔:idontknow:
چشموں پر کون کافر اپنا وقت ضائع کرے گا نین بھائی۔۔:cool: میں "برا بچہ" ہی بھلا۔۔۔ :laugh:
کاش میں ترے حسیں ہاتھ کا وائلن ہوتا۔۔۔ ۔ ( فاتح بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔ :D )
کوئی تو اچھا بچہ بھی آئے۔۔۔۔ :cautious:
کیا بنے گا اس قوم کا۔۔۔ :confused:
ویسے وہ لیدر بریسلٹ بننے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔ ;) (@فاتح سے معذرت کے بغیر :devil::laughing: )
 
میں تو آپ کو دیکھنے آئی تھی نینی بھیا
بہانہ موجود رہتا ہے ان کے پاس۔۔۔
کوچۂ ملنگاں بھی پتہ نہیں کیا دیکھنے گئی تھیں یہ۔
ہوسکتا ہے ہم سے نظر بچا کر ایک آدھ سٹا بھی لگا لیا ہو۔۔۔:idontknow:
وائلن والی سے۔۔۔:p
 
Top