نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ضرورت ہے ایک نوجوان کی!...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    ”ضرورت ہے ایک ایسے نوجوان کی جو لاغر نہ ہو، اس کی زندگی کا مقصد محض اینڈرائڈ فون کا نیا ماڈل لینا نہ ہو،اس نے پچھلے چھ ماہ میں کم از کم ایک نئی کتاب کا مطالعہ کیا ہو ،وہ انگریزی یا اردو میں املا اور صرف و نحو کی غلطیوں سے پاک ایک صفحے کی درخواست لکھ سکتا ہو ،اس نے ایف ایس سی میں کیمیا یا بی اے...
  2. محسن وقار علی

    جرنیلی گفتگو...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود

    چند روز قبل جنرل مشرف کے حوالے سے میراکالم چھپا تو ایک بزرگ اور سابق جرنیل کا فون آیاجنہیں فوج سے ریٹائر ہوئے عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ جنرل صاحب ان نظریاتی پاکستانیوں میں سے ہیں جنہوں نے تحریک پاکستان کی جھلک دیکھی ہے اور جنہیں قائد اعظم سے گہری عقیدت ہے۔ وہ آج کے جرنیلوں کی داستانیں سن سن کر پریشان...
  3. محسن وقار علی

    المیہ اور طربیہ انتخابی اشتہارات... چوراہا…حسن نثار

    الیکشن کے نتیجہ میں عوام کا بھلے کوئی بھلا نہ ہو لیکن چند دنوں کیلئے مفت روٹی ،پانی اور رونق میلے کا بندوبست ضرور ہو گیا ہے ۔ عوام کے منہ سے نوالے چھیننے والے الیکشن کے دوران دسترخوان کھول دیتے ہیں کہ کھاؤ جی بھر کے کھاؤ، جی بھر کے گراؤ کہ اس کے بعد صرف ہم نے ہی تو کھانا گرانا ہے ۔ ابھی چند روز...
  4. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔سینتیسواں میچ۔۔۔ ۔ممبئی انڈینز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا سینتیسواں میچ آج ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے
  5. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چھتیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چھتیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان جے پور میں کھیلا گیا
  6. محسن وقار علی

    بلوچستان:اساتذہ کا الیکشن ڈیوٹی سے انکار

    سکیورٹی خدشات کی وجہ سے اساتذہ نے خانہ شماری کا کام کرنے سے بھی معذوری ظاہر کی تھی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں اساتذہ نے صوبے کے شورش زدہ اضلاع میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر الیکشن ڈیوٹی دینے سے معذوری ظاہر کی ہے۔ صوبے میں اساتذہ کی سب سے بڑی تنظیم گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جن گیارہ...
  7. محسن وقار علی

    ’عرب حکومتوں کو فرقہ واریت کے طاعون سے خطرہ‘

    عراقی وزیر اعظم نے امن کی اپیل کی ہے عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے متنبہ کیا ہے کہ عرب حکومتوں کو ایک شدت پکڑتے ’فرقہ واریت کے طاعون‘ سے خطرہ لاحق ہے۔ ان کا یہ بیان دو ہزار گیارہ کے آخر میں امریکی افواج کے انخلاء کے بعد سے عراق میں تشدد کے بدترین ہفتے کے بعد سامنے آیا۔ ایک ٹی وی پر نشر کیے...
  8. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 60 سے این اے 74 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی تیسری قسط میں این اے 60 سے این اے 74 تک انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔ پہلی قسط: حلقہ این اے 1 سے این اے 16 تک دوسری قسط: حلقہ این اے 17...
  9. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 48 سے این اے 59 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی تیسری قسط میں این اے 48 سے این اے 59 تک انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔ پہلی قسط: حلقہ این اے 1 سے این اے 16 تک دوسری قسط: حلقہ این اے 17...
  10. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 33 سے این اے 47 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی تیسری قسط میں این اے 33 سے این اے 47 پر نظر ڈالی گئی ہے۔ پہلی قسط: حلقہ این اے 1 سے این اے 16 تک دوسری قسط: حلقہ این اے 17 سے این اے 32 تک...
  11. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 17 سے این اے 32 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی دوسری قسط میں این اے 7 1 سے این اے 32 پر نظر ڈالی گئی ہے۔ پہلی قسط: حلقہ این اے 1 سے این اے 16 تک ایبٹ آباد ہزارہ صوبے کے قیام کے لیے...
  12. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 1 سے این اے 16 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی پہلی قسط میں این اے 1 سے این اے 16 پر نظر ڈالی گئی ہے۔ پاکستان میں انتخابی حلقوں کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا سے ہوتا ہے اور اس صوبے میں...
  13. محسن وقار علی

    دانش کنیریا کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

    دانش کنیریا نے پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے ٹیسٹ میچز میں 261 وکٹیں حاصل کی ہیں پاکستان کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا کی انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد کی گئی تاحیات پابندی کے خلاف کی جانے والی اپیل مسترد کر دی گئی۔ انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے دانش کنیریاکے...
  14. محسن وقار علی

    بھارت کا چینی سردرد

    بھارت نے جسے حقیقی کنٹرول لائن تسلیم کر رکھا ہے وہ اس کی یکطرفہ سمجھ ہے اس مہینے کی 15 تاریخ کو بھارتی فوجیوں کو پتہ چلا کہ چین کے فوجی لداخ میں بھارت کے ذریعے تسلیم شدہ حقیقیی کنٹرول لائن پارکر کے بھارتی خطے میں 10 کلو میٹر اندر آ کر اپنی چوکیاں اور اڈے قائم کر چکے ہیں۔ کچھ عرصے پہلے بعض...
  15. محسن وقار علی

    کہیں طالبان تو کہیں بلوچ مزاحمت کار

    ان حملوں سے انتخابی مہم بری طرح متاثر ہوئی ہے پاکستان میں 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے قریب آتے ہی ملک کے تین صوبوں میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ فاٹا ،خیبر پختون خوا اور کراچی میں طالبان جبکہ بلوچستان میں بلوچ علیحدگی پسند قوتیں انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے کارروائیاں کر...
  16. محسن وقار علی

    چولستان کا ووٹر کیا سوچ رہا ہے؟

    ’سائیں میرے پاس تو ایک ہی چارپائی ہے، وہ لا سکتا ہوں‘۔ ریاض ملنگ، جنہوں نے نام کے ساتھ فخر سے بتایا ’ذات کا کھوکھر ہوں‘ کا چہرہ ہکا بکا اور پرتجسس تھا۔ میلے کچیلے، پھٹے ہوئے کپڑے پہنے، کالی لمبی مگر باریک مونچھوں والے چولستانی ریاض اور اُن کے ہمسائے جھونپڑیوں کے ساتھ ریت کے ٹیلوں پر اچانک دو...
  17. محسن وقار علی

    2012 میں قارئین کی بھیجی گئی بہترین تصاویر

    دو ہزار بارہ کے دوران دنیا بھر سے قارئین نے بی بی سی کو ہزاروں تصاویر بھیجیں۔ یہاں پر ان میں سے منتخب کردہ بہترین تصاویر دی جا رہی ہیں۔ اس گیلری کا آغاز پارول سینی کی تصویر سے ہو رہا ہے جو انہوں نے دبئی کے وائلڈ وادی واٹر پارک میں کھینچی تھی بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    کراچی: اے این پی کے رہنما پر بم حملہ، 11 ہلاک

    اے این پی کے رہنما بشیر جان کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر جان پر بم حملے میں گیارہ افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے آٹھ کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ واقعہ جمعے کی رات کو ساڑھے نو بجے کے قریب سائٹ کے علاقے بسم...
  19. محسن وقار علی

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    سربجیت کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے پاکستان کے شہر لاہور کی جیل میں 22 برس سے سزائے موت کے منتظر بھارتی قیدی سربجیت سنگھ جیل میں ایک حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید سربجیت پر جمعہ کو ان کے دو ساتھی قیدیوں نے حملہ کیا۔ بی بی سی اردو کے نامہ نگار عباد الحق کے...
  20. محسن وقار علی

    ڈھاکہ: منہدم عمارت کے فیکٹری مالکان گرفتار

    رانا پلازہ نامی اس آٹھ منزلہ عمارت میں حادثے کے وقت قریب تین ہزار افراد موجود تھے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے میں تین روز قبل منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت میں دو فیکٹری مالکان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ محبوب الرحمن اور صمد عدنان دونوں فیکٹری مالکان کے بارے میں...
Top