بُھوک پھرتی ہے مِرےمُلک میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چُھپا بیٹھا ہے
ہر سال 17 اکتوبر کو دُنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن سب سے پہلے 1987ء میں فرانس میں منایا گیا، جہاں لبرٹی پلازا کے گرد کم و بیش ایک لاکھ سے زاید افراد مفلسی و بُھوک کے ستائے انسانوں کی خاطر...