دو گپ باز دیہاتی لڑکے مصروف گفتگو تھے۔
ایک نے کہا "میرے ابا پرندوں کو ڈرانے والے پُتلے بنانے میں اتنے ماہر ہیں کہ ملک بھر میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ پچھلے سال انہوں نے ایسا پُتلا بنا کر کھیتوں میں کھڑا کیا کہ پورے سال ایک پرندہ بھی ہمارے کھیتوں کے قریب سے نہیں گزرا۔"
"یہ تو کوئی خاص...