نتائج تلاش

  1. شمشاد

    احمد ندیم قاسمی اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم

    اندھیری رات کو یہ معجزہ دکھائیں گے ہم چراغ اگر نہ جلا تو دل کو جلائیں گے ہم ہماری کوہ کنی کے ہیں مختلف معیار پہاڑ کاٹ کے رستے نئے بنائیں گے ہم جنونِ عشق پہ تنقید اپنا کام نہیں گلوں کو نوچ کے کیوں تتلیاں اڑائیں گے ہم بہت نڈھال ہیں سستا تو لیں گے پل دوپل الجھ گیا کہیں دامن تو کیوں چھڑائیں گے ہم...
  2. شمشاد

    چین: گدھے کے گوشت میں لومڑی کا گوشت

    چین میں گدھے کا گوشت صبح ناشتے میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی آج کی خبر
  3. شمشاد

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    اہل سنت والجماعت کے رہنما مفتی منیر اور اسد محمود کو ہدف بنا کر اسلام آباد میں آئی 8 سیکٹر میں جمعہ کی نماز کے بعد گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ دونوں مقتولین کو گیارہ گیارہ گولیاں لگیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  4. شمشاد

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    الطاف حسین نے آج حیدر آباد میں ٹیلیفونک خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں اردو بولنے والوں کے لیے نیا صوبہ بنایا جایا ورنہ بات بڑھ کر نئے ملک تک بھی جا سکتی ہے۔ لو کر لو بات، پہلے یہ مطالبہ تھا کہ ہمارا مینڈیٹ منظور نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کر دیا جائے۔ اب بات بڑھ کر نئے صوبے اور نئے...
  5. شمشاد

    Couple of Jokes

    چند لطیفے، خاص کر مقدس کے لیے Breakfast Serial .Husband: I found Aladins' lamp today .Wife: Wow, what did you ask for, Darling .Husband: I asked him to enrich your brainpower ten times ?Wife: Oh, Jaan...Love you so much.Did he do that .Husband: He laughed and informed me that multiplication...
  6. شمشاد

    Take my Son

    This is great. Take a moment to read it it will make your day The ending will surprise you A wealthy man and his son loved to collect rare works of art. They had everything in their collection, from Picasso to Raphael. They would often sit together and admire the great works of art When the...
  7. شمشاد

    شجر کی چھاﺅں نہ دی، سایہ غبار دیا - یوسف حسن

    شجر کی چھاؤں نہ دی، سایہ غبار دیا مجھے تو دشت میں اپنی طلب نے مار دیا میں تیری رو میں گھڑی دو گھڑی کو آیا تھا اور اک زمانہ ترے دھیان میں گزار دیا ترا جمال نہ آفاق بھی سمیٹ سکیں مری نگاہ سے دامن کہاں پسار دیا اسی کا نور سرخاک نقش کرتا ہوں جو درد تو نے مری رو ح میں اتار دیا کوئی تو ہے مرے جوہر...
  8. شمشاد

    Outstanding Coincidences of Words

    !Make your choice wisely Outstanding Coincidences of Words Hate has 4 letters So does Love Enemies has 7 letters So does Friends Lying has 5 So does Truth Negative has 8 So does Positive Under has 5 So does Above Cry has 3 letters So does Joy Anger has 5 letters So does Happy Right has 5...
  9. شمشاد

    ابن انشا اِک بار کہو تم میری ہو

    ہم گُھوم چکے بَستی بَن میں اِک آس کی پھانس لیے مَن میں کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو کوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو جب جیون رات اندھیری ہو اِک بار کہو تم میری ہو جب ساون بادل چھائے ہوں جب پھاگن پُول کِھلائے ہوں جب چندا رُوپ لُٹا تا ہو جب سُورج دُھوپ نہا تا ہو یا شام نے بستی گھیری ہو اِک بار کہو تم...
  10. شمشاد

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    روزنامہ جنگ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیرون ملک منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم بیرون ملک منتقلی کا فیصلہ ڈاکٹرز کے حتمی رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر کی اہلیہ...
  11. شمشاد

    اے زندگی یہ کیا ہوا تو ہی بتا تھوڑا بہت - عزیز نبیل

    اے زندگی یہ کیا ہوا تو ہی بتا تھوڑا بہت وہ بھی بہت ناراض ہے میں بھی خفا تھوڑا بہت منزل ہماری کیا ہوئی یہ کس جہاں میں آ گئے اب سوچنا پیشہ ہوا کہنا رہا تھوڑا بہت نا مہرباں ہر راستہ اور بے وفا اک اک گلی ہم کھو گئے اس شہر میں رستہ ملا تھوڑا بہت یہ لطف مجھ پر کس لئے احسان کا کیا فائدہ اب وقت سارا...
  12. شمشاد

    وحشت کے اس شور کو مجھ میں مر جانے دے تھوڑی دیر - عزیز نبیل

    وحشت کے اس شور کو مجھ میں مر جانے دے تھوڑی دیر سوکھ گیا ہے سوچ کا دریا بھر جانے دے تھوڑی دیر کب تک دشت نوردی یا رب کتنے جنگل کاٹوں گا اچھا لوٹ کے آ جاؤں گا گھر جانے دے تھوڑی دیر ٹھنڈی رات اور ماہ دسمبر ٹوٹا پھوٹا میرا گھر تاریکی میں چھولے آ کر ڈر جانے دے تھوڑی دیر تیری یاد میں تارے گنتے بیت...
  13. شمشاد

    گاؤں کا فسانہ - علی اکبر ناطق

    اے یاد کے فرشتے عمرِ رواں کے ساتھی گزرے دنوں کی آیت میرے جوان دل میں اک گاؤں کا فسانہ اک وقت کی کہانی پورب کی سمت دریا دریا کے اک کنارے سبزوں کی وادیاں ہیں اِن وادیوں کے دل میں چھوٹی سی ایک بستی بستی کے چار جانب پھولوں کی کھیتیاں ہیں خوشبو کی داسیاں ہیں شاموں کے پاس جھیلیں جھیلوں کے مغربوں سے...
  14. شمشاد

    تیز ترین سنچری

    کوری اینڈرسن نے آفریدی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز کوری اینڈرسن نے صرف ساتویں ایک روزہ مقابلے میں اس مقام کو حاصل کرلیا، جہاں گزشتہ 17 سال سے دنیا کے جانے مانے بلے باز بھی نہیں پہنچ پائے تھے۔ سالِ نو کے پہلے ہی دن شاہد خان آفریدی کا ایک روزہ کرکٹ تاریخ کی تیز...
  15. شمشاد

    چاندنی کی گفتگو - احمد فواد

    بہہ رہی ہے قریہ قریہ کوبکو چاندنی کی نرم شیریں گفتگو جس کو بارش کی کتابیں یاد تھیں پیاس کے صحرا میں ہے وہ آبجو تو نہیں ہے گر تو دل کو رات دن مضطرب رکھتی ہے کس کی جستجو کس کو آنکھیں ڈھونڈتی ہیں ہر طرف پل رہی ہے دل میں کس کی آرزو تجھ سے ملنے کا اگر امکاں نہیں کیا کروں گا میں جہانِ رنگ و بو...
  16. شمشاد

    دل کے دروازہ پہ - احمد فواد

    دل کے دروازہ پہ اک نظم نے دستک دی ہے اِن دو آنکھوں کو سمندر کے کنارے لکھ دے گہری جھیلوں میں ستاروں کے دئے جلتے ہیں دھوپ نے سبز درختوں کے وطن لوٹ لئے دل کے دروازہ پہ اک نظم نے دستک دی ہے دونوں ہاتھوں میں نئے سرخ گلاب چودھویں رات کا مہتاب لئے دل کے دروازہ پہ اک نظم نے دستک دی ہے جیسے آفاق کے...
  17. شمشاد

    اور اُس کا نہ انتظار کرو - احمد فواد

    اور اُس کا نہ انتظار کرو جو بھی مل جائے اُس سے پیار کرو چاند کے ساتھ شب میں سویا تھا آؤ سب مجھ کو سنگسار کرو صرف دامن کا چاک کیا معنی سب لباس اپنا تار تار کرو عشق سودا ہے صرف گھاٹے کا اب کوئی اور کاروبار کرو جس پہ رکھّا نہ ہو کسی نے قدم راستہ ایسا اختیار کرو تم بھی جھوٹے ہو وہ بھی جھوٹا ہے...
  18. شمشاد

    محمد حفیظ اور 5

    پہلا ایک روزہ میچ 122 اسکور : 1+2+2 برابر 5 دوسرا ایک روزہ میچ 32 اسکور : 3 + 2 برابر 5 تیسرا ایک روزہ میچ 140 اسکور : 1 + 4 + 0 برابر 5 چوتھا ایک روزہ میچ 113 اسکور : 1 + 1 + 3 برابر 5 پانچواں ایک روزہ میچ 41 اسکور : 4 + 1 برابر 5 2013 میں کُل اسکور 1301 : 1 + 3 + 0 + 1 برابر 5 ہے ناں حیران کن
  19. شمشاد

    ہم خود بے ایمان ہیں تو حکمرانوں سے کیا شکوہ

    یہ ویڈیو دیکھیں۔ http://www.zemtv.com/2013/12/28/beware-of-refueling-petrol-from-baloch-colony-bridge/
  20. شمشاد

    اس کا بھی غم بہت اب معدوم ہو چکا ہے - عتیق الرحمن صفی

    اس کا بھی غم بہت اب معدوم ہو چکا ہے وہ خوش ہے کھو کے ہم کو معلوم ہو چکا ہے ہر سوچ میں وہ میری کچھ ایسے بس گیا ہے ہر فعل میرا اس سے موسوم ہو چکا ہے کیا بات ہو گئی ہے بادل نہیں برستا وہ حال پر تو میرے مغموم ہو چکا ہے رہتا ہے وہ نظر میں چاہے کہیں بھی جائے آنکھوں میں ایک چہرہ مرقوم ہو چکا...
Top