نتائج تلاش

  1. شمشاد

    آنکھوں کے خواب زار کو تاراج کر گئی - مقبول عامر

    آنکھوں کے خواب زار کو تاراج کر گئی پاگل ہوا چلی تو حدوں سے گزر گئی دو گام تک ہی سبز مناظر تھے اس کے بعد اک دشتِ بیکراں تھا جہاں تک نظر گئی پھر شام کی ہوا نے تری بات چھیڑ دی پھر میرے چار سو تری خوشبو بکھر گئی پل بھر وہ چشمِ‌ تر سے مجھے دیکھتا رہا پھر اس کے آنسوؤں سے میری آنکھ بھر گئ دو سائے...
  2. شمشاد

    آنکھ میں رنگ بھریں، روح کو تازہ کر لیں - مقبول عامر

    آنکھ میں رنگ بھریں ، روح کو تازہ کر لیں شہر سے دور کسی بن میں بسیرا کر لیں ایسا کھلتا ہوا موسم ہے کہ جی چاہتا ہے ہم بھی کلیوں کی طرح بند قبا وا کر لیں بادلوں سے کوئی کہہ دے کہ گھڑی بھر کے لیے دھوپ میں جلتے ہوئے دشت پہ سایہ کر لیں دور سے اپنی زمیں کیسی نظر آتی ہے آؤ کہسار سے وادی کا نظارہ کر...
  3. شمشاد

    آسماں کی چادر پر جس قدر ستارے ہیں - مقبول عامر

    آسماں کی چادر پر جس قدر ستارے ہیں ہم نے اتنے ہی لمحے جاگ کر گزارے ہیں رنگ و نور کے پیکر دیکھ کر خیال آئے حسن نے مری خاطر کتنے روپ دھارے ہیں تم قیام کے خوگر، ہم سفر کے شیدائی بستیاں تمہاری ہیں، راستے ہمارے ہیں جانے پھول کب مہکیں ، جانے آگ کب بھڑکے دل میں نیم وا کلیاں ذہن میں شرارے ہیں دل کی...
  4. شمشاد

    جیسی قوم ویسے حکمران - سرعام کی ٹیم کے انکشافات

    ملاحظہ فرمائیں۔
  5. شمشاد

    مراسلوں پر کراس دینا

    آجکل محفل میں ایک صاحب بڑے پیمانے پر دوسروں کو کراس دینے پر معمور ہیں۔ مجھے تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ مراسلہ بھی نہیں پڑھتے، بس مراسلہ نگار کا نام دیکھتے ہیں اور جھٹ سے کراس دے دیتے ہیں۔ چونکہ کچھ اراکین سچ بولتے ہیں اور ان کی ہاں میں ہاں نہیں ملاتے اس لیے کراس کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔ اللہ...
  6. شمشاد

    پھر بہانے پرانے بناتے ہوئے - ناہید ورک

    پھر بہانے پرانے بناتے ہوئے وہ جُدا ہو گیا مسکراتے ہوئے کب تلک میں سہوں بے وفائی تری کیوں جیوں خود کو ایسے مٹاتے ہوئے؟ خواب میں بھی مرے خواب کل رات کو ڈر رہے تھے تری سمت جاتے ہوئے تیری یادوں کا ریلا گزرتا رہا سب خد و خال میرے مٹاتے ہوئے کل کھڑی تھی جہاں آج بھی ہوں وہیں تیری یادوں کی شمّعیں...
  7. شمشاد

    واصف میں کیا ہوں معلوم نہیں - واصف علی واصف

    میں کیا ہوں معلوم نہیں میں قاسم مقسوم نہیں میں تسلیم کا پیکر ہوں میں حاکم محکوم نہیں میں نے ظلم سہے لیکن میں پھر بھی مظلوم نہیں میں مستی کا ساغر ہوں ہوش سے میں محروم نہیں تیری رحمت چھوڑے کون توبہ میں معصوم نہیں میرے تبریزی انداز میں مولائے روم نہیں میں مسجود ملائک ہوں میں راقم مرقوم نہیں...
  8. شمشاد

    کمالِ شب تھا کہ مجھ سے جُدا ہوا نہ کبھی - مبارک حیدر

    کمالِ شب تھا کہ مجھ سے جُدا ہوا نہ کبھی میرا رفیق ِ سفر جو مجھے ملا نہ کبھی بچھڑ کے مجھ سے تجھے زخم لگ گئے کیا کیا یہ ایک زخم ِ ندامت کہ جو بھرا نہ کبھی سُبک ہے، تر ہے، تہی ہے، خبر نہ تھی ورنہ میں ایک پل تیرے دامن کو چھوڑتا نہ کبھی میں خوش نہیں کہ میرے حرف کی امان میں ہے تیرا خرام کہ ہوتا تھا...
  9. شمشاد

    عدم تہی بھی ہوں تو پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں - عبد الحمید عدم

    تہی بھی ہوں تو پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں حقائق سے تو افسانے حسیں معلوم ہوتے ہیں ملاقاتیں مسلسل ہوں تو دلچسپی نہیں رہتی بے ترتیب یارانے حسیں معلوم ہوتے ہیں جوانی نام ہے اک خوبصورت موت کا ساقی بھڑک اٹھیں تو پروانے حسیں معلوم ہوتے ہیں وہ مے کش تیری آنکھوں کی حکایت سن کے آیا ہے جسے ہر وقت پیمانے...
  10. شمشاد

    عدم اس کی پائل اگر چھنک جائے

    اس کی پائل اگر چھنک جائے گردشِ آسماں ٹھٹھک جائے اس کے ہنسنے کی کیفیت، توبہ! جیسے بجلی چمک چمک جائے اس کے سینے کا زیرو بم، توبہ! دیوتاؤں کا دل دھڑک جائے لے اگر جھوم کر وہ انگڑائی زندگی دار پر اٹک جائے ایسے بھر پور ہے بدن اس کا جیسے ساون کا آم پک جائے ہائے اس مہ جبیں کی یاد عدم جیسے سینے میں...
  11. شمشاد

    منیر نیازی شام آئی ہے شراب تیز پینا چاہیے

    شام آئی ہے شراب تیز پینا چاہیے ہو چُکی ہے دیر اب زخموں کو سینا چاہیے مر گئے تو پھر کہاں ہے حُسنِ رازِ زندگی زخمِ دل گہرا بہت ہے پھر بھی جینا چاہیے آج وہ کس دھج سے سیرِ گُلستاں میں محو ہے چھُپ کے اُس کے ہاتھ سے وہ پھول چھینا چاہیے اَبر ہو چھایا ہوا اور باغ ہو مہکا ہوا گود میں گُلفام ہو اور پاس...
  12. شمشاد

    منیر نیازی پِی لی تو کچھ پتا نہ چلا وہ سُرور تھا

    پِی لی تو کچھ پتا نہ چلا وہ سُرور تھا وہ اس کا سایہ تھا کہ وہی رشکِ حور تھا کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا مجھے سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُور تھا رویا تھا کون کون مجھے کچھ خبر نہیں میں اس گھڑی وطن سے کئی میل دور تھا شامِ فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا...
  13. شمشاد

    For Cricket Lovers

    Watching TV A couple watching an IPL match on the TV together. After five minutes Wife: Is that Bret Lee Husband: No. He is Chris Gayle. Bret Lee is the bowler Wife: Bret Lee is smart. He should be in the movies like his brother Husband: He does not have an actor brother Wife: What about...
  14. شمشاد

    ماں سب جانتی ہے

    پانچ سالہ بچہ "آئی لو یو ماما" ماں "آئی لو یو ٹو" 16 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما" ماں "سوری، میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔" 25 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما" ماں "کون ہے، کہاں رہتی ہے؟" مورال : ماں سب جانتی ہے۔ 35 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما" ماں "بیٹا پہلے ہی بولا تھا اُس چڑیل سے شادی مت کر۔" اور سب سے...
  15. شمشاد

    ناصر کاظمی عشق میں جیت ہوئی یا مات

    عشق میں جیت ہوئی یا مات آج کی رات نہ چھیڑ یہ بات یوں آیا وہ جانِ بہار جیسے جگ میں پھیلے بات رنگ کھُلے صحرا کی دھوپ زلف گھنے جنگل کی رات کچھ نہ کہا اور کچھ نہ سُنا دل میں رہ گئی دل کی بات یار کی نگری کوسوں دور کیسے کٹے گی بھاری رات بستی والوں سے چھپ کر رو لیتے ہیں پچھلی رات سنّاٹوں میں سنتے...
  16. شمشاد

    ناصر کاظمی نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں

    نصیبِ عشق دل بے قرار بھی تو نہیں بہت دنوں سے ترا انتطار بھی تو نہیں تلافئ ستمِ روزگار کون کرے تو ہم سخن بھی نہیں، رازدار بھی تو نہیں زمانہ پُرسشِ غم بھی کرے تو کیا حاصل کہ تیرا غم غمِ لیل و نہار بھی تو نہیں تری نگاہِ تغافل کو کون سمجھائے کہ اپنے دل پہ مجھے اختیار بھی تو نہیں تو ہی بتا کہ تری...
  17. شمشاد

    آپ نہ طالب ہین کہیں دے لوکاں طالب کر دے ہُو - سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ دا عارفانہ کلام

    (1) آپ نہ طالب ہین کہیں دے لوکاں طالب کر دے ہُو چاون کھیپاں کر دے سیپاں قہر توں ناہیں ڈر دے ہُو عِشق مجازی تِلکن بازی پیر اولّے دھر دے ہُو اوہ شرمندے ہوسن باہو اندر روز حشر دے ہو (سلطان باہو)
  18. شمشاد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    آج سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں شروع ہوا ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ برابری پر ختم ہوا تھا۔ آج کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
  19. شمشاد

    ہنوز زندگی تلخ کا مزہ نہ ملا - یگانہ چنگیزی

    ہنوز زندگی تلخ کا مزہ نہ ملا کمال صبر ملا صبر آزما نہ ملا مری بہار و خزاں جس کے اختیار میں تھی مزاج اُس دل بے اختیار کا نہ ملا امید وار رہائی قفس بدوش چلے جہاں اشارہ توفیقِ غائبانہ ملا ہوا کے دوش پہ جاتا ہے کاروانِ نفس عدم کی راہ میں کوئی پیادہ پا نہ ملا امید و بیم نے مارا مجھے دوراہے پر...
  20. شمشاد

    گر میں دریا کے پا س آؤں گی - فرزانہ نیناں

    گر میں دریا کے پا س آؤں گی ڈر بھی لگتا ہے ڈوب جاؤں گی تیرے اشکوں کے قیمتی موتی میں گلو بند میں جڑاؤں گی میرے جگنو سے پر سلامت ہیں میں تمہیں راستہ دکھاؤں گی ناریل کی سفید قاشوں سے روپ کی چاندنی بچھاؤں گی دشتِ جاں میں فراق کے خیمے روز لگواؤں گی، گراؤں گی اپنے بچوں کے واسطے نیناں ایک جنت سا...
Top