نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاسف دعائے مغفرت

    السلام علیکم میرے محترم عزیز دوست اعجاز احمد (ا ب ت جی اردو لنک والے ) کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی والدہ مرحومہ کو اپنی رحمت سے نواز کر مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے آمین تمام اراکین محفل سے دعائے مغفرت کی درخواست...
  2. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 159 سے 193

    (١٥٩) شجرہ نسب شجرہ نسب کی حفاظت بہت سے ممتاز قبائل اور برادریوں کی طرح سادات میں بھی اپنے شجرہ نسب کی حفاظت کا اہتمام پرانے زمانوں سے کیا جاتا رہا ہے ۔ لیکن یہ اہتمام زیادہ تر خاندانوں کی بنیاد پر ہی کیا جاتا تھا ۔ ہر خاندان میں کبھی نہ کبھی کوئی بزرگ ایسا نکل آتا تھا ۔ جو شجرہ کو تحریری...
  3. نایاب

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین لاگ ان ہونے کے بعد مجھے یہ پیغام ملتا ہے ۔ کہ آپ کو اس صفحے تک رسائی کی اجازت نہیں ۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟ نایاب
  4. نایاب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    السلام علیکم محفل اردو کے ہر دلعزیز محترم جناب شمشاد بھائی نے تین ایوارڈز حاصل کر کے اک اور ریکارڈ قائم کر دیا ماشااللہ محترم شمشاد بھائی ایوارڈز کی بہت مبارک باد اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین نایاب
  5. نایاب

    تاریخ بر والہ صفحہ 116 سے 128

    (١١٦) زبان ضلع حصار کی زبانیں اس ضلع کی حدود میں متعدد زبانیں بولی جاتی تھیں ۔ ان زبانوں کی کثرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس علاقہ میں عقیدہ تھا کہ ہر بارہ کوس کے فاصلہ کے بعد زبان تبدیل ہو جاتی ہے ۔ اس کے باوجود بڑی زبانیں تین ہی تھیں ۔ اول پنجابی ، دوم باگڑی ، سوم اردو یا...
  6. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 98 سے 115

    98 نظام زمینداری طبعی حالات گذشتہ صفحات میں ذکر کیاجا چکا ہے کہ ہریانہ کا علاقہ جو قدیم زمانہ میں اپنی سرسبزی اور شادابی کے لیے مثالی اور بے نظیر گنا جاتا تھا ۔ اس پر بعد میں ایسا بھی وقت آیا کہ سرسوتی اور گھگھر کے پانی سے محروم ہو جانے کے بعد آہستہ آہستہ بنجر ویران اور غیر آباد ہوتا...
  7. نایاب

    سوال

    السلام علیکم محترم جناب اہل علم و فضل اساتذہ کرام یہ جو لفظ ہیں "داد " "توصیف '"مدح سرائی" "حوصلہ افزائی " کیا ان سب کا معنی و مطلب ایک ہی ہے ۔ ؟/ ان کا انسانی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے ۔ ؟؟ کیا یہ لفظ اور انسانی عمل لازم و ملزوم ہیں ۔ ؟/ کیا یہ انسان کو اک مہمیز عطا کرتے ہیں ۔؟؟...
  8. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 74 سے 97

    (74) تھی جس میں ہریانہ کا تقریبا“ تمام علاقہ شامل تھا۔ انتظامی مرکز حصار منتقل ہونے کے حصار کو “ اقطاع “ کی حیثیت حاصل ہو گئی ۔ اور اس “ اقطاع “ میں ہانسی ، بروالہ ، اگروہہ ، فتح آباد ، سرسوتی ، وغیرہ کی “شقیں “ شامل تھیں ۔ ہنٹر کا بیان ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر نے اپنی مشہور اور بڑی وقیع کتاب...
  9. نایاب

    آیات قرانی بمعہ ترجمہ

    السلام علیکم اللہ تعالی اراکین اردو محفل کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین میں اس موضوع میں آیات قرانی بمعہ ترجمہ (کنزالایمان، مولانا فتح محمد جالندھری ، عرفان القران ) تصویری شکل میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے اردو محفل کے منتظم اعلی مجھے اجازت دے دیں گے ۔ اللہ سدا سجائے رکھے اس اردو...
  10. نایاب

    مبارکباد محترم جناب محمد عبید اللہ کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم جناب محمد عبید اللہ جی سدا خوش رہیں آمین اللہ پاک آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے آمین طالب دعا نایاب
  11. نایاب

    موج ادراک (محسن نقوی)

    السلام علیکم سدا سلامت رہے یہ محفل اردو آمین محترم محسن نقوی جی (مرحوم ) کی لکھی کتاب " موج ادراک " سے کچھ انتخاب طالب دعا نایاب
  12. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 59 سے 63

    ۵۹ لیا۔ اور دہلی کو ہندوستان میں مسلمان حکومت کا صدر مقام قرار دے دیا۔ اس دن کے بعد سے تقسیم برصغیر تک دہلی اور ہانسی دونوں مقامات ہمیشہ مسلمانوں کے قبضے میں رہے ۔(5) مسلم حکومت کا استحکام اجمیر اور دہلی پر مسلمانوں کے قبضے کا عمل ؁۱۱۹۲کے آخر یا ؁۱۱۹۳کے آغاز میں مکمل ہو...
  13. نایاب

    محترمہ فرزانہ نیناں کی شاعری

    السلام علیکم محترم عبدالباسط حبیب جی کا شکریہ اللہ کرے سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین۔ نایاب
  14. نایاب

    حسین ابن علی ۔۔ وقت کی پیشانی کا نور

    السلام علیکم محترم اہل علم و ذکر و عمل اک التجا کہیں تحریر میں غلطی ہو تو اصلاح کر دیجیے گا حسین ابن علی وقت کی پیشانی کا نور جب خیر و شر میں دقّتِ تفریق ہو گئ بے ساختہ حُسین کی تخلیق ہو گئ عبدالحمید عدم شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین سرداد نداد دست دردست...
  15. نایاب

    شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ ہے،

    السلام علیکم ملن اور بندھن کي محفل نکاح ميں ايک طرف اپنے احساسات و نشاط سے بھرپور عفت و حيا کي چادر ميں لپٹي ہوئي ناز و سرور اور محبت سے سرشار اور اپني آرزوں کے ساتھ زندگي کے نئے سفر اور نئے راستے پر نظريں جمائے دُلہن موجود ہوتی ہے تو دوسري جانب اميد و شوق اور مصمم ارادوں کا مالک، عشق سے...
  16. نایاب

    مراقبہ

    السلام علیکم مراقبہ (1) مراقبہ پر لکھی جناب محمد الطاف گوہر کی تحریر نظر سے گذری ۔ اور میں ذاتی طور پر جناب محمد الطاف گوہر جی کا مشکور و ممنون ہوں ۔ جن کی تحریر سے مجھے آگہی ملی۔۔ اور آپ دوستوں سے یہ تحریر شٰیر کرنا چاہتا ہوں ۔۔ کوٰیی غلطی ہو تو کم علم سمجھ کر رہنماٰیی کر دیجیے گا۔...
  17. نایاب

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    السلام علیکم نایاب
  18. نایاب

    اک زخم اور سہی ۔۔ اشفاق احمد

    السلام علیکم غلطی سے یھ پوسٹ کر دی تہی اس لیے حذف کر دی نایاب
  19. نایاب

    تتلی

    السلام علیکم ۔۔ کیا کہا جاے اسے کہ ۔۔۔[/URL][/IMG] بشکریہ عزیز امین جی
Top