آیات قرانی بمعہ ترجمہ

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ تعالی اراکین اردو محفل کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
میں اس موضوع میں آیات قرانی بمعہ ترجمہ
(کنزالایمان، مولانا فتح محمد جالندھری ، عرفان القران )
تصویری شکل میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔
امید ہے اردو محفل کے منتظم اعلی مجھے اجازت دے دیں گے ۔
اللہ سدا سجائے رکھے اس اردو محفل کو آمین
نایاب
 
Top