مبارکباد محترم جناب محمد عبید اللہ کو سالگرہ مبارک

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب محمد عبید اللہ جی
سدا خوش رہیں آمین
اللہ پاک آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے آمین
طالب دعا
نایاب
 
Top