محترمہ فرزانہ نیناں کی شاعری

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عبدالباسط حبیب جی کا شکریہ
اللہ کرے سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین۔



نایاب​
 
السلام علیکم نایاب،

بہت خوبصورت، گو تیز رنگ کبھی کبھی مزاج پہ کچھ تیز گزرتے ہیں اور اگر آپ GIF میں‌وقفہ بڑھا دیتے تو یہ اور بھی اچھا لگتا، ابھی بھی کم نہیں‌ہے۔

ایک سوال پوچھنا چاہوں‌گا، دوسرے امیج میں‌آپ نے کیا effects استعمال کیے ہیں‌کہ سمٹ کا ٹ اور بہشت کا ت کیلی گرافی کا شائبہ دیتا ہے ؟ مجھے امید ہے آپ اپنا یہ راز مجھ سے ضرور شیئر کریں گے۔

والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ بہت اچھی کاوش ہے۔

پہلی تصویر میں ایک غلطی نظر آئی ہے۔ ہو سکتا ہے میں ہی غلط ہوں۔ کیا ہے کہ شمع کا شعلہ متحرک ہے جبکہ اس کا عکس ساکن ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم نایاب،

بہت خوبصورت، گو تیز رنگ کبھی کبھی مزاج پہ کچھ تیز گزرتے ہیں اور اگر آپ Gif میں‌وقفہ بڑھا دیتے تو یہ اور بھی اچھا لگتا، ابھی بھی کم نہیں‌ہے۔

ایک سوال پوچھنا چاہوں‌گا، دوسرے امیج میں‌آپ نے کیا Effects استعمال کیے ہیں‌کہ سمٹ کا ٹ اور بہشت کا ت کیلی گرافی کا شائبہ دیتا ہے ؟ مجھے امید ہے آپ اپنا یہ راز مجھ سے ضرور شیئر کریں گے۔

والسلام
السلام علیکم
محترم عبدالباسط حبیب جی
بہت شکریہ
سچی بات تو یہ ہے کہ چھاپہ مار سمجھ لیں مجھے ۔۔
بس یوں سمجھ لیں کہ اگر
آپ کی تصویر کا بیک گراؤنڈ اچھا لگا ۔۔ اسے محفوظ کیا ۔ کاٹ پیٹ کر تحریر کی جگہ بنائی اور
اپنی پسند کی شاعری یا کسی کے لیے وش کارڈ بنا لیا ۔۔
یہ ایفیکٹس کا مجھے علم نہیں ہے ۔
میں نے یہ جمیل نستعلیق کشیدہ فونٹ سے لکھا ہے ۔۔
آپ کی تحریر نے تو الجھا ہی دیا تھا ۔۔
آدھ گھنٹہ یہی سوچتا ریا کہ یہ سمٹ کاٹ اور بہشت کاٹ کون سے ایفیکٹس ہیں ۔
پھر سمجھ آیا کہ آپ نے تو شائد سمٹ اور بہشت لفظ کی بات کی ہے ؟؟/
بہت شکریہ توجہ سے نوازنے کا ۔
اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین۔
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ بہت اچھی کاوش ہے۔

پہلی تصویر میں ایک غلطی نظر آئی ہے۔ ہو سکتا ہے میں ہی غلط ہوں۔ کیا ہے کہ شمع کا شعلہ متحرک ہے جبکہ اس کا عکس ساکن ہے۔
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
بہت شکریہ توجہ سے نوازنے پر
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین۔
ماشااللہ بہت گہری نظر پائی ہے آپ نے ۔۔
لیکن یقین کریں اس غلطی کا میں ذمہ دار نہیں ہوں ۔
ذمہ دار وہی جس نے یہ اینیمشن بنائی ۔۔
میں تو صرف اس کو چوری کر کے اردو تحریر کے اضافے کا جرم دار۔
سدا خوش رہیں آپ آمین
نایاب
 

تعبیر

محفلین
واہ بہت خوب یعنی آپ بھی چھبے رستم ہیں نایاب جی

وسے مجھے اسکا اندازہ ابوشامل کی مبارکباد والی پوسٹ میں ہوا تھا
 

نایاب

لائبریرین
واہ بہت خوب یعنی آپ بھی چھبے رستم ہیں نایاب جی

وسے مجھے اسکا اندازہ ابوشامل کی مبارکباد والی پوسٹ میں ہوا تھا
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
بہت شکریہ توجہ سے نوازنے پر ۔۔
رستم نہیں طفل مکتب ہوں ۔۔
بس شوق ہے یہ ۔۔
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے ہوئے بہت ساری رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
فرزانہ کہاں ہیں؟ اسے دیکھیں اور آ کر اپنی تصویریں بھی لگائیں جو وہ اپنے بلاگ وغیرہ پر لگاتی رہتی ہیں
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کہتے ہیں شاعر پر شاعری کی آمد ہوتی ہے
اور جب وارد ہونے والا کلام شاعر صفحہ قرطاس پر تحریر کر دے تو
شاعری اس کی ملکیت سے نکل کر عام ہو جاتی ہے ۔
اور شاعری سچ بولتی ہے بھید دلوں کے کھولتی ہے کہ مصداق
ہر اس انسان کی ملکیت ہو جاتی ہے ، جو کلام میں بیان شدہ مضمون کو
اپنے جذبات و احساسات کی آواز سمجھے ۔
مجھے یقین ہے کہ محترمہ فرزانہ نیناں جی کو میری یہ جسارت
ناگوار نہیں گذرے گی ۔۔
دعا ہے اللہ تعالی محترمہ فرزانہ نیناں جی کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین






نایاب
 

تیشہ

محفلین
farzana.jpg
 

تیشہ

محفلین
:mad: ان صاحب سے پوچھا جائے یہ کس سلسلے میں کہہ رہے ہیں ۔۔ باز لوگوں کو خواہمخواہ اقوال زرین کی عادت ہوتی ہے :mad:
یہاں کوئی تُک بنتی ہے ؟ انکی یہ بات لکھنے کی ۔؟ فرزانہ تو اتنے عرصے سے یہاں آ ہی نہیں رہیں ۔؟ پھر یہ ہواؤں سے اقوال بول رہے ہیں :mad:

انکی اس بے تکی بات کو ڈیلیٹ کریں ۔۔ کوئی تُک ہی نہیں ، کوئی سنس ہی نہیں اس بات کی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ان سے پوچھا ہے، ان کو وضاحت تو کرنے دیں۔ اور ویسے بھی یہ نئے رکن لگتے ہیں، ان کو نیناں جی کے بارے میں علم نہیں ہو گا کہ وہ کون ہیں۔
 
Top