مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محفل اردو کے ہر دلعزیز
محترم جناب شمشاد بھائی
نے تین ایوارڈز حاصل کر کے اک اور ریکارڈ قائم کر دیا
ماشااللہ
محترم شمشاد بھائی
ایوارڈز کی بہت مبارک باد
اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
bb.gif
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
چلو دے ہی دوں مبارک میں تو۔۔ شاذیہ نے تو انکار کر دیا ہے تو شمشاد کا دل نہ ٹوٹ جائے۔۔۔
اس مذاق سے قطعِ نظر۔۔۔ شمشاد تو واقعی اس کے مستحق ہیں کہ تین کیا ان کو تین سو اوارڈس دئے جائیں۔
 

زینب

محفلین
بھائی جی بس آب نا اپ ہمارے حق میں‌ریئٹائر ہو جایئں ایوارڈ لینے سے 9 ہو گئے ہیں اتنے کیا کریں‌گے اچار ڈالیں گے بھلا۔ہم بچوں کا بھی کچھ خیال ہے کہ نہیں‌آپ کو۔۔۔حد ہو گئی بس اگلی بار آُپ میرے حق میں‌اس نشست سے بیٹح جایئں‌گے
 

زینب

محفلین
ہائے اللہ مینوں کس نے دے دتے نے ایوارڈ اور کس کارنامے پے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم نے شمشاد بھائی کے چوری کر کے تو نہیں لگا دیے
 

مغزل

محفلین
شمشاد انکل عرف تمغوں والے بابا !
میری جانے سے بھی مبارکباد اور ہاں ہماری ٹیم کو کون مبارکباد دے گا۔
پہلے ہی راؤنڈ میں تمغمہ ملا ہے ہمیں ۔۔۔۔۔۔ :mad:
یہ دیکھیے ٹیگ کیسا لگا یا ہے ۔۔:battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
ہا ہائے کی بچی یہ تم خوش ہورہی ہو یا نظر لگا رہی ہے ۔(خوش رہو چندا)
(اور ہاں بھئی میری ٹیم کے لیے لڑی تم بناؤ مبارکباد کی)
 

زینب

محفلین
ہا ہائے کی بچی یہ تم خوش ہورہی ہو یا نظر لگا رہی ہے ۔(خوش رہو چندا)
(اور ہاں بھئی میری ٹیم کے لیے لڑی تم بناؤ مبارکباد کی)

کیوں نہیں پا جی مجھے تحقیق کرنے دیں کس کس کو ایوارڈ ملا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے پاجی اپ کو نہیں لگتا زینب کو کس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے ایک ساتھ 2 ایوارڈ دے مارے:rollingonthefloor:
 
Top