تاسف دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
میرے محترم عزیز دوست اعجاز احمد (ا ب ت جی اردو لنک والے ) کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی والدہ مرحومہ کو اپنی رحمت سے نواز کر مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے آمین
تمام اراکین محفل سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
نایاب
 

عسکری

معطل
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ ان کو جنت نصیب کرے ۔ اور آپ کے دوست اور ان کی فیملی کو صبر عطا فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

ابو کاشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ دراجات میں جگہ عطا فرمائے۔ اٰمین۔
 

بےباک

محفلین
اللہ مرحومہ کے خطائیں معاف فرمائے ،انا للہ و انا الیہ راجعون ،
ھمارے دوست کو صبر کی تلقین ، اور ان کےسے گزارش ھے کہ مرحومہ والدہ جی کی طرف سے کوئی صدقہ جاریہ شرع کریں ،
یاد رہے ، کہ سوائے اللہ کی ذات کے کچھ باقی نہیں رھے گا ، سب فانی ہیں
آپ کے صدمے میں برابر کا شریک :
چھوٹا بھائی بےباک
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور آپ کے دوست کو صبر جمیل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top