نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین An Analysis of “One Hundred Years of Solitude” In The Light of Universal Colonialism and Imperialism اجالا بہ سبب تاریکی ہے اور تاریکی کے مطالعے کے بنا روشنی کی کھوج ممکن نہیں۔ انسانی زندگیاں کی بیش تر بڑی مشکلات...
  2. محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! ماچس کی خالی ڈبیہ اور اس ڈبیہ میں بند جلی ہوئی چھوٹی بڑی تیلیاں کچھ چوڑی کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے کھڑکی سے نکلی میخیں اوردروازے سے بچے ہوئے پیچ سوپر مین کا ٹوٹا بازو، گھومتے لٹو کی ادھڑی ڈوری ریل گاڑی کے ٹوٹے ڈبے سٹیکر اکھڑے بلاک کے حصے یہ سب ہمارا سرمایہ تھا بیٹھی مکھیوں پہ...
  3. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘: ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘ ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism)، زبان کی ساخت کا علم ہے۔ اس میں زبان کے ساختیاتی اجزا، ان کے باہمی تعلق اور وجود سے بحث کی جاتی ہے۔ ساختیات کا آغاز ماہر لسانیات ساسئیر کے ان دروس سے ہوتا ہے جنھیں ان کی وفات کے بعد ان کے شاگردوں نے کتابی...
  4. محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین محمد علی جناح الملقب بہ قائد اعظم برصغیر کے ان عظیم ترین سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے اپنی پختہ فکر اور عملِ پیہم کے ذریعے دنیا کے نقشے پر ایک نئی اسلامی مملکت کا اضافہ کیا۔ مثبت اور اصولی سیاست، عملی...
  5. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism) جس کا آغاز ساسئیر (Ferdinand de Saussure) کے لسانیات پردروس سے ہوتا ہے، نے نہ صرف ارسطو کے زمانے سے چلے آرہے قدیم لسانی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا بلکہ طب ، نفسیات ، فلسفہ اور بشیریات ایسے شعبہ...
  6. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین عصرِ حاضرمیں اردو کی ہمہ جہت شخصیات کا ذکر کیا جائے تو شمس الرحمن فاروقی ان میں سرِ فہرست دکھائی دیتے ہیں۔ وہ نہ صرف تحقیق و تنقید کا معتبر حوالہ ہیں بل کہ شاعری ،افسانہ نگار ی، ناول نگاری، ترجمہ نگاری اور لغت نویسی کے حوالے...
  7. محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ۔۔۔محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ مولانا احمد رضا خان نے عوام و خواص میں اپنی نعوت و سلام کے خصوصی حوالے سے شہرت پائی اور اردو ادب کو ”حدائقِ بخشش“ کی صورت ایسا بیش قیمت تحفہ دیا جو نہ صرف تا حال مقبول ہے بلکہ نعت گوئی میں سند کا درجہ بھی رکھتا ہے۔ اپنے اچھوتے اسلوب کے...
  8. محمد خرم یاسین

    سرکاری زچہ بچہ وارڈ!

    *سرکاری زچہ بچہ وارڈ!* میرا دل پر مسرت ہے اور خوشی سے جھوم رہا ہے خدا نے مجھے بیٹا دیا ہے جو اب ایمرجنسی میں داخل ہے وہ ایمرجنسی۔۔۔ جہاں چھوٹے بڑے، کھلے اور بند ڈبوں میں کتنے ہی بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ایک باپ سارے وارڈ میں مٹھاٸی بانٹ رہا ہے چار بیٹوں کے بعد اسے بیٹی...
  9. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ !

    قومی نشہ! نعرے ہمارا قومی نشہ ہے ! جن کے پیچھے چل کرہم ماضی سے بیگانہ ہوجاتے ہیں حال سے دور کہیں کھو جاتے ہیں یہ روٹی کپڑا مکان کے نعرے۔۔۔! کیسا آسیبی اثر رکھتے ہیں کہ جب بھی کوٸی یہ نعرہ لگا دے کیسا ہی جھوٹا خواب دکھا دے ہم دیوانہ وار اس پر ایمان لے آتے ہیں اور اسے مسیحا سمجھنے لگتے ہیں یہ...
  10. محمد خرم یاسین

    اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

    احباب ذی وقار اسلام و علیکم مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  11. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    السلام علیکم! معزز اراکین محفل یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کنڈل پر اردو یونیکوڈ فارمیٹڈ کتاب کیوں اپلوڈ نہیں ہوپاتی ؟ میں نے گزشتہ دنوں ایک کتاب اپ لوڈ کی تھی اور ورڈ میں تھی لیکن کنڈل انتظامیہ کی جانب سے یہ کہہ کر اسے نظر انداز کردیا گیا کہ یہ کنڈل سپورٹڈ لینگوئج میں نہیں ہے۔ جب کہ دوسری جانب ہندی اور...
  12. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    احبابِ ذی وقار ! السلام علیکم۔ مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو فائل ٹائپ کی تھی، اس کی پی ڈی ایف فائل بناتا ہوں تو متن میں سے کچھ الفاظ کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا کیا جائے؟ جزاک اللہ
  13. محمد خرم یاسین

    مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس

    مولانا شبلی نعمانی نے اردواور فارسی زبان وادب بشمول سوانح نگاری، شاعری، تحقیق و تنقید اور مقالات کے ذریعے بلند مقام حاصل کیا اورجوعلمی سرمایہ چھوڑا اس سے تا حال عوام و خواص فیض یاب ہورہے ہیں ۔ان کے علمی ذخیرے میں عباسی خلیفہ مامون الرشید کی سوانح عمری’’المامون‘‘ (۱۸۸۸)،امام بو احنیفہ کی سیرت کے...
  14. محمد خرم یاسین

    ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے شعر یا اقتباس کی سیٹنگ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ! گزشتہ دنوں میری ایک ان پیج فائل خراب ہوگئی تھی جس سے مجھے خاصا نقصان ہوا ہے۔ احباب کے کہنے پر ہی ورڈ میں اردو ٹائپنگ کر رہا ہوں لیکن اس میں شعر اور اقتباس کی سیٹنگ کیسی کی جائے، یہ سمجھ نہیں آرہا۔ ان پیج میں تو اس کی خود سے کمانڈ بنا لیتا تھا اور اسے محض اپلائی...
  15. محمد خرم یاسین

    ان پیچ 3 کی کرپٹ فائل کو کس طرح سے ٹھیک کیا جائے ؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ میں آج کل ان پیج 3 استعمال کر رہا ہوں جس سے براہ راست ورڈ میں متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میری ایک فائل اس میں کرپٹ ہوگئی ہے اور اب اسے دوبارہ کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ کیا کوئی دوست ایسی فائل کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟ ایک طریقہ یہ پڑھا تھا...
  16. محمد خرم یاسین

    ناول کی تلاش ۔۔۔ مدد درکار ہے

    السلام علیکم! کئی سال قبل ایک ناول پڑھا تھا جس کا نام کچھ ایسا تھا "کیچڑ میں کنول" یا "کیچڑ میں پھول" اور اس کے مصنف کا نام شاید خالد جاوید مغل یا طاہر جاوید مغل تھا ۔۔۔ اس میں رخشی ہیروئن کا نام تھا اور ہیرو فلپائن سفر کرتا ہے ۔ اگر کسی صاحب، صاحبہ نے ناول پڑھا ہو تو براہ کرم اس کا صحیح نام یا...
  17. محمد خرم یاسین

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    احبابِ ذی وقار! السلام علیکم۔ میں ان پیچ میں ٹائپنگ کرتا ہوں اور جب کسی فائل کو ورڈ میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے تو الفاظ یا تو آگے پیچھے ہوجاتے ہیں یا پھر قابو ہی نہیں آتے۔ بالخصوص ایسا متن جس میں انگلش کے الفاظ بھی کہیں کہیں موجود ہوں اس میں تو یہ کام سر درد بن جاتا ہے۔ ورڈ میں چوں کہ ٹائپنگ مشکل...
  18. محمد خرم یاسین

    ان پیج 3 درکار ہے

    احبابِ ذی وقاراسلام علیکم ! مجھے ان پیج 3 یا اس کے بعد کا کوئی بھی ورژن درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو براہِ کرم شئیر کردیجیے یا پھر لنک دے دیجیے جہاں سے با آسانی ڈاون لوڈ ہوسکے۔ جزاک اللہ۔
  19. محمد خرم یاسین

    دنیا!

    دنیا ! لنڈا بازار میں پرانے سفید پوش ۔۔۔ نئے پیرہن تلاش رہے ہیں سستی کولا تھامے قلاشوں کے جواں سال بیٹے بد معاشوں کی ایکٹنگ کر رہے ہیں ناکام بوڑھوں کے درمیان پارس سے سونا بنانے پر بحث چل رہی ہے جبکہ چند سر کاری باو کاندھے پہ زندگی لادے الٹا سیدھا چل رہے ہیں گاہک پٹانے کوسڑک کنارے کھڑی لڑکی...
  20. محمد خرم یاسین

    اردو کا پرچہ !

    آج ایک جامعہ میں ملازمت کے امتحان کے لیے گیا تھا دیگر انشائیہ سوالات کے ساتھ یہ چند معروضی سوالات بھی پوچھے گئے تھے۔۔۔شامل کرتا ہوں درج ذیل رسائل کے مدیران کون رہے نام لکھیے: 1۔آج۔۔۔۔۔۔2۔سویرا۔۔۔۔۔۔۔3۔اوراق۔۔۔۔۔4نقوش۔۔۔۔۔۔۔5۔دنیا زاد۔۔۔۔۔۔ درج ذیل اداروں کے سربراہان کا نام لکھیے: 6۔فروغِ قومی...
Top