ان پیچ 3 کی کرپٹ فائل کو کس طرح سے ٹھیک کیا جائے ؟

محمد خرم یاسین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 16, 2020

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ
    میں آج کل ان پیج 3 استعمال کر رہا ہوں جس سے براہ راست ورڈ میں متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میری ایک فائل اس میں کرپٹ ہوگئی ہے اور اب اسے دوبارہ کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ کیا کوئی دوست ایسی فائل کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
    ایک طریقہ یہ پڑھا تھا کہ اسے نوٹ پیڈ میں کھول کر کاپی کرلیں لیکن اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا ڈبے بنے ہوئے آجاتے ہیں متن حاصل نہیں ہوتا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نوٹ پیڈ ڈبوں والا متن کاپی کر کے ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کو فراہم کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سر دونوں طرح سے کر کے دیکھا ہے ابھی ان پیچ ٹو ورڈ اور ورڈ ٹو ان پیج لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ میں آپ کو فائل بھیج سکتا ہوں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    جب ورڈ ، انڈیزائن وغیرہ موجود ہیں تو ان پیج 3 کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ اسے مکافات عمل کہیں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اگر آپ سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوا تو سمجھیں کہ مجھ سے بھی نہ حل ہو پائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر فائل شئیر کریں تو میں کوشش کرسکتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    ان پیج کی مذکورہ فائل hackerspk کے سافٹ وئیر ابجد میں کھول کر متن کاپی کرکے یکھیں.:)
    تدوین: ابجد میں ان پیج فائل کی سپورٹ موجود ہے. :)
     
    • زبردست زبردست × 2
  8. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہایت ممنون ہوں گا سر۔ اپنا ای میل ایڈریس بتادیجیے سر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم!
    سر آپ جس سوفٹ وئیر کا کہہ رہے ہیں اس کے ماہر ہیں۔ میں آپ کو فائل بھیج دوں تو آپ خود چیک کر لیں گے ؟ اگر برا نا لگے تو۔۔۔۔۔۔؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    ای میل ایڈریس ذپ کر دیا ہے. :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    خرم بھائی! ابجد سمیت جتنے بھی ممکنہ طریقے تھے، ایک ایک کر کے سب آزما لیے لیکن فائل کچھ اس بری طرح کرپٹ ہوئی ہے کہ ہر تجربہ میں ایک ہی نتیجہ برآمد ہو رہا ہے اور وہ یہ کہ کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہورہا. :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    ایسا تو نہ کہیں۔ کیا یہ نتیجہ بر آمد نہیں ہوا کہ اب ان پیج جیسے قدیم سافٹوئیر کو خیر بادکہہ دینا چاہئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی سر شاید یہی میری قسمت میں تھا۔ جزاک اللہ خیرا۔ خوش رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    439
    خیرباد والی بات تجزیہ میں برآمد ہوئی تھی اور اسے پیش کرنے کا ارادہ مشورہ کے ذیل میں کرنے کا تھا. ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر