ان پیچ 3 کی کرپٹ فائل کو کس طرح سے ٹھیک کیا جائے ؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ
میں آج کل ان پیج 3 استعمال کر رہا ہوں جس سے براہ راست ورڈ میں متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میری ایک فائل اس میں کرپٹ ہوگئی ہے اور اب اسے دوبارہ کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ کیا کوئی دوست ایسی فائل کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
ایک طریقہ یہ پڑھا تھا کہ اسے نوٹ پیڈ میں کھول کر کاپی کرلیں لیکن اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا ڈبے بنے ہوئے آجاتے ہیں متن حاصل نہیں ہوتا۔
 
الف نظامی

لائبریرین

نوٹ پیڈ ڈبوں والا متن کاپی کر کے ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کو فراہم کریں
 
الف نظامی

لائبریرین

ٹرومین

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکتہ
میں آج کل ان پیج 3 استعمال کر رہا ہوں جس سے براہ راست ورڈ میں متن کو کاپی پیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میری ایک فائل اس میں کرپٹ ہوگئی ہے اور اب اسے دوبارہ کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ کیا کوئی دوست ایسی فائل کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے؟
ایک طریقہ یہ پڑھا تھا کہ اسے نوٹ پیڈ میں کھول کر کاپی کرلیں لیکن اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا ڈبے بنے ہوئے آجاتے ہیں متن حاصل نہیں ہوتا۔
ان پیج کی مذکورہ فائل hackerspk کے سافٹ وئیر ابجد میں کھول کر متن کاپی کرکے یکھیں.:)
تدوین: ابجد میں ان پیج فائل کی سپورٹ موجود ہے. :)
 
السلام علیکم!
سر آپ جس سوفٹ وئیر کا کہہ رہے ہیں اس کے ماہر ہیں۔ میں آپ کو فائل بھیج دوں تو آپ خود چیک کر لیں گے ؟ اگر برا نا لگے تو۔۔۔۔۔۔؟
 
خرم بھائی! ابجد سمیت جتنے بھی ممکنہ طریقے تھے، ایک ایک کر کے سب آزما لیے لیکن فائل کچھ اس بری طرح کرپٹ ہوئی ہے کہ ہر تجربہ میں ایک ہی نتیجہ برآمد ہو رہا ہے اور وہ یہ کہ کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہورہا. :(
 
جی سر شاید یہی میری قسمت میں تھا۔ جزاک اللہ خیرا۔ خوش رہیے۔
 
Top