ناول کی تلاش ۔۔۔ مدد درکار ہے

السلام علیکم! کئی سال قبل ایک ناول پڑھا تھا جس کا نام کچھ ایسا تھا "کیچڑ میں کنول" یا "کیچڑ میں پھول" اور اس کے مصنف کا نام شاید خالد جاوید مغل یا طاہر جاوید مغل تھا ۔۔۔ اس میں رخشی ہیروئن کا نام تھا اور ہیرو فلپائن سفر کرتا ہے ۔ اگر کسی صاحب، صاحبہ نے ناول پڑھا ہو تو براہ کرم اس کا صحیح نام یا مصنف کا نام بتادے۔ میں بھول چکا ہوں اور اب ایک دوست کے پوچھنے پر کافی تلاش کے باوجود اس حوالے سے کچھ نہیں مل رہا۔
 
وعلیکم السلام۔ شاید آپ کو طاہر جاوید مغل صاحب کے ناول "کربِ آشنائی" کی تلاش ہے جس میں ہیرو بنکاک کا سفر کرتا ہے۔ یہ ناول اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیجیے:

https://www.bookspk.site/2014/06/karb-ashnai.html
جی جی ۔ نہایت ممنون ہوں ۔ یہی ناول تھا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ
 
Top