کورٹ مارشل!
کیس یہ ہے کہ نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا ادنیٰ درجے کا فوجی رام چندرا دو فوجی افسروں کو گولی ماردیتا ہے۔ گولی کی آواز سننے کے فوراً بعد دوسرے فوجی دوڑے چلے آتے ہیں اور کیپٹن کپور کو بچا لیتے ہیں۔ اس بات پر کورٹ مارشل کی کاروائی شروع ہوجاتی ہے تاکہ رامچندر کو سخت ترین سزا دی جاسکے۔...