اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد!

آج ابھی اپنے جنم دن پر اردو محفل کا دورہ کیا تو ایک خوبصورت سٹکر پر محفل انتظامیہ کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد ان الفاظ میں موصول ہوئی :
محمد خرم یاسین،
آپ کی تاریخ پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تمام محفلین کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!

جنم دن کی مبارک باد کا یہ انوکھا اور خوبصورت انداز بہت پسند آیا۔ محفل انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ! جزاک اللہ خیرا۔
 
Top