نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ارباب فکر و نظر کے لیے ایک سنجیدہ تحریر

    السلام علیکم! یہ بھی میری تحریر نہیں ہے۔ پسند آئی تو شئیر کر رہا ہوں۔...
  2. محمد خرم یاسین

    نظم کیا ہے۔

    السلام علیکم ! یہ میری تحریر نہیں لیکن معلوم نہیں کہاں شئیر کی جائے۔ http://humsub.com.pk/9089/naseer-ahmad-nasir-27/
  3. محمد خرم یاسین

    جدید تنقید کے حوالے سے کتاب درکار ہے

    السلام علیکم! جدید تنقید کے حوالے سے اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس کوئی کتاب، یا لنک ہےتو برائے کرم شئیر کیجیے۔ اس میں سوسئیر، رولاں بارتھ، ژاک دریدا وغیرہ کی زندگی اور ادبی کارنامے ، ادبی نظریات وغیرہ ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ روسی ہیت پسندی، سٹرکچرلزم، تشکیلیات، ردِ تشکیل وغیرہ کے حوالے سے بھی اگر...
  4. محمد خرم یاسین

    دیوانِ درد درکارہے

    السلام علیکم ! اگر کسی دوست کے پاس دیوانِ درد ٹائپ شدہ (خواہ رومن اردو ہو، یونی کوڈ ہو یا نستعلیق؎) موجود ہے تو برائے کرم عنایت کیجیے۔ لنک دیجیے یا یہاں شئیر کر دیجیے۔ جزاک اللہ۔ شکریہ ۔
  5. محمد خرم یاسین

    بچے!

    بچے! میراننھا بیٹا ہرروز مجھےاک نئی شنا خت دیتا ہے اپنی ننھی ننھی آنکھیں ٹمٹما کر اور ہاتھ ہلا کر مجھے بلاتا ہے با،بابا، باب ،پا، پاپاکہہ کر میرے نئے نام رکھتا ہے اور ان مشکل لفظوں کو جووہ ادا نہیں کرپاتا آسان کر لیتا ہے کچھ بھی کہہ لیتا ہے یہ جتنا سہل پسند ہے اتنا ہی خوش خوش ہے ٭٭٭
  6. محمد خرم یاسین

    انتشار

    انتشار یادیں شاعری کی جا نب کھینچتی ہیں اور شاعری دیوانگی کی جانب جبکہ روٹی زندگی کی جانب کھینچتی ہے ادرا ک بڑھتا ہے توفشار بڑھتا جاتا ہے مگر فکرِ معاش انتشار بڑھاتاہے۔۔۔! ٭٭٭
  7. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد کا شہید شاعر: مقصود الزمان سحر (مختصر احوال و آثار)

    السلام علیکم۔ بندہ نا چیز نے مقصود الزماں سحر صاحب کے احوال و آثار کے حوالے سے کچھ تحقیقی کام کیا تھا جس کا ایک حصہ جہانِ اردو ویب سائٹ پر مضمون کی صورت پیش کیا گیا ہے۔ آپ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے: http://www.jahan-e-urdu.com/maqsooduzzaman-saher-a-faisalabad-urdu-poet-writer-khurram-yaseen/...
  8. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    غزہ! پھولوں کے رخ پر زخم لگے ہیں کچھ بچے سسک رہے ہیں، کچھ مر چکے ہیں بوڑھے ، جواں بےٹوں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر نا امید اور منتظر ہیں شاید کوئی بچا ہوا جوان انہیں دفنا پائے بوڑھی عورتیں بے جان سا سوگ منا رہی ہیں کہ وہ تھکن زدہ ہیں اور بہت رو چکی ہیں اوران کی دامن قطروں سے بھرے ہوئے ہیں کچھ ملے...
  9. محمد خرم یاسین

    فکریں

    فکریں! جب جب میں کہتا تھا مجھے کوئی فکر نہیں! میرے بابا کو میری فکر ہوتی تھی اور اب مجھ کو فکریں ہیں تو بابا ساتھ نہیں ہیں!
  10. محمد خرم یاسین

    میرے بابا!

    دنیا میں میرے پہلے سانس سے بھی کہیں پہلے وہ بہت پریشان تھا میری زندگی کے لیے محوِ دعا تھا دل عجب طرح سے دھڑک رہا تھا کہ بہت سے وسوسے اسے گھےرے ہوئے تھے وہ میرے بارے میں سوچ رہا تھا اور جب میں نے اس کی گود میں پہلے بار آنکھےں کھولی تو وہ رو پڑا تھا کروڑوں بے آواز دعائیں اک بوسے کی شکل میں...
  11. محمد خرم یاسین

    نثری نعت

    حاضر برائے تنقید و اصلاح نعت اے ختم الرسل سرمایہ دیں رب العزت کی قسم تجھ سا کوئی نہیں سارے عالَم کے عالِم متفق ہیں کہ بس ہے تجھ سے صرف اک ہی بڑا دوجا کوئی نہیں اے رحمتِ اللعالمین تجھے تیری قسم اب بلا لیجیے ہو نگاہِ کرم!
  12. محمد خرم یاسین

    نثری حمد

    حاضر برائے تنقید و اصلاح حمد اے سمیع وبصیر، کریم وحلیم رحمن و رحیم غفارو قدوس خالق، مالک ،عالم، حاکم اے حافظ و عادل،منیب وحسیب تیرے ہی نام ودود ، وکیل تو ہی ماجدو شاہد،صمد، واحد اے اول و آخر، ظاہر وباطن، غفور وغنی نافع، ہادی، باقی، معنی جتنے تیرے نام ہیں مولاا ن سے بڑھ کر تو ہر دم تیری حمد...
  13. محمد خرم یاسین

    کہانی: نثری نظم

    تم نہیں تمہارے بعد! ۔۔۔۔کہانی ہے جو کہ بڑی سہانی ہے
  14. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    حاضر برائے تنقید و اصلاح :) تم نہیں تمہارے بعد! ۔۔۔۔کہانی ہے جو کہ بڑی سہانی ہے
  15. محمد خرم یاسین

    فاریسٹری مختصر تعارف

    یہ فاریسٹری (سی ایس ایس ) کے چھ صفحات پر مشتمل نوٹس ہیں۔ جو سلیبس کا تمام حصہ کور کرتے ہیں(اہم حصے)۔ میں نے تین سال قبل اپنے دوست کو بالکل بنیادی تصورات سمجھانے کے لیے بنائے تھے۔ معلومات کے لیے آپ لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں۔|...
  16. محمد خرم یاسین

    فرسٹ ایڈ محفلین کے لیے

    السلام علیکم! محفلین، مجھے یہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ہاں فرسٹ ایڈ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اور فرسٹ ایڈ میں ایک انتہائی اہم ٹیکنیک سی پی آر کے بارے میں تو لوگ تقریبا جانتے ہی نہیں۔ میں اپنی ایک ویڈیو اس حوالے سے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگ اس سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
  17. محمد خرم یاسین

    شاعری کیسے تخلیق ہوتی ہے۔

    السلام علیکم! شاعری کیسے تخلیق ہوتی ہے ؟ اس حوالے سے میں نے کچھ عرصہ قبل ایک آرٹیکل لکھا تھا۔ آپ یہ آرٹیکل اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں مزید یہ کہ اس میں اپنے خوبصورت خیالات داخل کرسکتے ہیں http://www.jahan-e-urdu.com/how-to-write-poetry-writer-khurram-yaseen/ شاعری کیسے تخلیق ہوتی ہے شاعری جذبات...
  18. محمد خرم یاسین

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    السلام علیکم! ایڈورڈ سیڈ کی کتاب کورنگ اسلام، مغربی میڈیا کے اسلام کے حوالے سے نفرت پھیلانے کے اوچھے ہتھکنڈوں پر گرفت ہے۔ بندہ نا چیز نے اسے اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کا ملخص یا سمری جائزے کی صورت میں دی جارہی ہے۔ امید ہے آ پ کو پسند آئے گی ۔ یہ تجزیہ درج ذیل لنک سے بھی پڑھا جاسکتا ہے...
  19. محمد خرم یاسین

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم! میں شاعری پر تنقیدی مضامین ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ کس لڑی میں اور کیسے کروں۔ لکھا آرہا ہے کہ یہاں یہ حق نہیں ہے۔ اسی طرح اگر شاعری بھیجنی ہے تو کیا طریقہ ہے؟
Top