نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    تازہ آمد است

    تیرا خیال آتے ہی نا جانے کیسے صوفی بن جاتا ہوں ہاتھ میں ریشمی کپڑے کا ٹکڑا تھامے دوسری جانب چوڑیوں سے مخمور حنائی ہاتھ کو دیکھتا ہوں آنکھ بتقاضائے حیا اٹھ نہیں پاتی اورمذہبِ عشق میں بیعت ہوجاتا ہوں پنجابی دھن پر ترکی صوفیوں کے ساتھ لمبا چولا پہنے کتنے ہی بھگتوں، جوگیوں، صوفیوں کے سنگ گھومتا...
  2. محمد خرم یاسین

    سکربڈ ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا

    السلام علیکم! کیا ویب سائٹ سکربڈ سے کوئی ڈاکومنٹ یا فائل وغیرہ فری ڈاونلوڈ ہوسکتی ہے ؟ِ مجھے وہاں کچھ کارآمد کتابیں نظر آہیں، ڈاونلوڈ کے آپشن میں سکربڈ نے فورا کارڈ طلب کرلیا اور پانچ سے زائد صفحات دکھانے سے انکار کر دیا۔ اگر پیچ بائی پیچ بھی رائٹ کلک کرکے کاپی کرنی ہوتو وہ پانچ سے زیادہ پیچ...
  3. محمد خرم یاسین

    علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

    السلام علیکم! معزز اراکاین و ذمہ داران محفل ۔ مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن وغیرہ درکار ہیں۔اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔ پاکستان یا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اگر کوئی ایسی نمائش ہوئی ہے تو اس کے بارے میں بھی مطلع فرمائیے۔
  4. محمد خرم یاسین

    انتشار!ی

    یادیں۔۔۔ شاعری کی جانب کھینچتی ہیں اور شاعری دیوانگی کی جانب جبکہ روٹی زندگی کی جانب ادراک بڑھتا ہے تو فشار بڑھتا جاتا ہے مگر فکرِ معاش انتشار بڑھاتا ہے۔۔۔۔!
  5. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان!

    بلا عنوان! اب لیٹ آنے لگے ہو باہر آفس کا کام زیادہ ہوگیا ہے ناں؟ اور افسر بھی زیادہ تنگ کرنے لگا ہے ؟ سنا ہے کل تم کچھ نئے دوستوں کے ساتھ تھے اور وہ دوست مخلوط تھے تمہارے چہرے پر ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے یہ شاید مجھ سے دور رہنے کا جشن تھا یا تمہارے جھوٹ کی فتح کی میں بھی کل اپنے معصوم بچے...
  6. محمد خرم یاسین

    ادھورے خواب

    ادھورے خواب گاوں کی بڑھیا چرخہ کاتتے سوچ رہی ہے کہ اس کا بیٹا مل ورکر سے مل مالک بن جائے تو اس کا یہ ست رنگا چرخہ پھر بھی اس کے ساتھ رہے گا بیٹھک میں سجے گا اوریہ زمانہ اس کو ڈیکو ریشن پیس کہے گا! ٭٭٭
  7. محمد خرم یاسین

    ًمضمون نگاری: آگ کے حادثات

    آج کل آگ کے حادثات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ آپ اس حوالے سے کچھ کرنا چاہتے ہیں، لوگوں کو آگاہ کرنے کے لےے اخبار کے لےے ایک مضمون تحریر کیجےے۔ اچھامضمون لکھنے کی صورت میں اخبار کی جانب سے طالبعلم کو تعلیمی کتابوں کا انعام دیا جائے گا ۔آپ کا مضمون 200-150الفاظ پر مشتمل ہونا چاہےے۔آپ چاہیں تو مندرجہ ذیل...
  8. محمد خرم یاسین

    مضمون نگاری: اخبار بینی

    آپٍ کا سکول بچو ں میں اخبار بینی کے فروغ کے حوالے سے کام کر رہا ہے۔ اس حوالے سے سکول کے ماہنامے میں ایک مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کروایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ایک مضمون لکھےے۔ اچھامضمون لکھنے والے طالبعلم کو سوسائٹی کی طرف سے 10000روپے انعام دیا جائے گا ۔آپ کا مضمون 200-150الفاظ پر مشتمل ہونا...
  9. محمد خرم یاسین

    مضمون نگاری: شجر کاری

    تدریسی مقاصد کے لیے: آپ کے علاقے میں درختو ں کی کمی ہے۔ اس حوالے سے آپ لوگوں کوسوسائٹی کے اجلا س میں آگا ہ کرنا چاہتے ہیں ۔ شجر کاری کے حوالے سے ایک مضمون تحریر کیجےے۔ اچھامضمون لکھنے والے طالبعلم کو سوسائٹی کی طرف سے 10000روپے انعام دیا جائے گا ۔آپ کا مضمون 200-150الفاظ پر مشتمل ہونا چاہےے۔آپ...
  10. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: ریسکیو 1122

    تدریسی مقاصد کے لیے: ریسکیو 1122کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ ریسکیو 1122 دنیا بھر میں ترقی یافتہ قومیں اپنے ہاں ایسی سروسسز بناتی ہیں جو ملک کے اندرونی خطرات سے ان کی حفاظت کر سکےں۔ اندرونی خطرات سے مراد آگ کا لگنا اور دیگر حادثات ہیں...
  11. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: سائیکل

    تدریسی مقاصد کے لیے: سائیکل کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ سائیکل انسان نے جتنی بھی ایجادات کیں ہیں ان سب میں سے زیادہ اہم ایجاد پہیہ ہے۔اس نے انسانی زندگی کو تیز کر دیا، وقت کو سمیٹ دیا اور فاصلے گھٹا دئےے ۔ اس کی وجہ سے ذرائع آمدورفت میں...
  12. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات

    تدریسی مقاصد کے لیے: پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ پاکستان میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات پاکستان بھر میں دن بدن ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح لمحہ فکریہ ہے، جس میں لاتعداد قیمتی جانیں تسلسل کے...
  13. محمد خرم یاسین

    مضمون لکھنا اور نوٹس بنانا: منشیا ت اور پاکستان کی صورتِ حال

    تدریسی مقاصد کے لیے: منشیا ت اور پاکستان کی صورتِ حال کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ منشیات اور پاکستان کی صورتحال ....حقائق اور اعداد وشمار کی روشنی میں دنیا کو لا حق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ منشیات کا خطرہ ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک...
  14. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: ہمارا نظامِ تعلیم

    تدریسی مقاصد کے لیے: نظامِ تعلیم کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ ہمارا نظامِ تعلیم ملک کو معرض وجود میں آئے کئی دہائیاں بیت چکی ہیں ، لیکن ہم ابھی تک نہ تو ذریعہ تعلیم کے بارے میں کوئی فیصلہ کر پائے ہیں اور نہ ہی پورے ملک میں یکساں نصاب...
  15. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: زندگی میں نظم و ضبط کی اہمیت

    تدریسی مقاصد کے لیے: زندگی میں نظم و ضبط کی اہمیت بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ زندگی میں نظم و ضبط پیدا کریں اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ عقل اور علم ہے۔ اگر انسان ان دونوں کو اچھی...
  16. محمد خرم یاسین

    مضمون پڑھ کر نوٹس بنانا: قومی تعمیر میں طلبہ کا حصہ

    تدریسی مقاصد کے لیے: قومی تعمیر میں طلبہ کے حصے کے بارے میں مندرجہ ذیل تفصیلات پڑھ کر دوسرے صفحے پر دئےے گئے سوالات کے جواباب لکھیں۔ طلبہ قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ قوم کا مستقبل انہی سے وابستہ ہے اور وہ اپنی انتھک محنت سے اقوام عالم میں اپنی قوم کا سر اونچا کر سکتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں...
  17. محمد خرم یاسین

    مضمون لکھنا اور نوٹس بنانا: میری پسندیدہ کتاب

    میری پسندیدہ کتاب دنیا میں ہر سال لاکھوں کتابیں تخلیق ہوتی ہیں جب کہ ہزاروںکتابیں تدوین کی جاتی ہیں۔ کتابیں انسان کی دوست ہوتی ہیں۔ یہ انسان کو علم کی دولت بخشتی ہیں ۔ کتابیں انسان کی راہیں بھی متعین کرتی ہیں۔ میں نے زندگی میں بہت سی کتابیں پڑھی لیکن میری پسندیدہ کتاب قر آنِ مجید ہے۔ قر آنِ...
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خان عر ف بسمل شمسی

    یہ پیرا گراف ٰدنیا بھر میں آئی جی سی ایس سی کی پہلی نصابی کتاب میں پڑھ کر جواب دینے کے لیے شامل کیا گیا تھا۔ یہ کتاب بندہ نا چیز کی کاوش تھی۔ تدریس کے حوالے سے آپ کے لیے بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔ محمد خان عر ف بسمل شمسی محمد خان عر ف بسمل شمسی دورِحاضر کے ان اہم اور مشہور شعرا میں سے ہےں جو...
  19. محمد خرم یاسین

    ایدھی فاونڈیشن

    یہ پیرا گراف ٰدنیا بھر میں آئی جی سی ایس سی کی پہلی نصابی کتاب میں پڑھ کر جواب دینے کے لیے شامل کیا گیا تھا۔ یہ کتاب بندہ نا چیز کی کاوش تھی۔ تدریس کے حوالے سے آپ کے لیے بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔ ایدھی فاو¿نڈیشن ایدھی فاو¿نڈیشن پاکستان میں ایک فلاحی ادارہ ہے، جو 1951ءمیں عبدالستار ایدھی کی...
Top