نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    تک بندی۔۔۔۔ !

    محبت تم سے ہوجائے دوبارہ عین ممکن ہے وہی دیوانگی اور سنگِ خارا عین ممکن ہے میں جانا چاہتا ہوں اور چلا ہی جاوں کا آخر نہ دیکھوں گھر نہ در نہ یہ چوبارہ عین ممکن ہے جو سونے چاندی کے چمچ سے سب کچھ کھا رہا ہے آج وہ بندہ فردا میں بیچے غبارہ عین ممکن ہے ہوا تھا عشق کا آغاز جس دریا کنارے پر کوئی...
  2. محمد خرم یاسین

    ان پیچ میں مختلف سطور کو نمبر کیسے لگایا جائے ؟

    السلام علیکم! میں نے ان پیج میں چند کتب کے نام لکھے۔ ہر کتاب کا نام انٹر کرنے کے بعد نئی سطر پر موجود ہے ۔ اب میں انہیں نمبر لگانا چاہتا ہوں۔ کیا ان پیج میں کوئی ایسی آپشن ہے جس سے آٹو میٹک نمبر لگ جائیں مثلا 1. اقبال 2. انور 3.اسلم 4.امجد وغیرہ arifkarim
  3. محمد خرم یاسین

    اوٹ پٹانگ غزل :)

    دوستو کیا سو گئے ہو؟ یا کہیں پر کھو گئے ہو؟ اس قدر خوشبو ہے پھیلی تم یہاں سے ہوگئے ہو؟ دریا بہتا آرہا ہے پھر کہیں پہ روگئے ہو؟ میں وہیں اب تک کھڑا ہوں تم جہاں پے کھو گئے ہو نسلیں اب بھی کاٹتی ہیں بیج جو تم بو گئے ہو پھر سے یاد آنے لگے ہو تم ابھی ہی تو گئے ہو
  4. محمد خرم یاسین

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    این میری شمل کی کتاب My Soul is a Woman اس کے عالمی ادب اور مذاہب کے وسیع مطالعے کی شاہد ہے۔ اس کتاب میں اس نے نہ صرف اسلام میں خواتین کے کردار کے حوالے سے اہم سوالات کے جواب تلاش کرنے اور پیش کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ حقوقِ نسواں کے نام پر ہونے والے اسلام مخالف پراپیگنڈہ کی حقیقت بھی بیان کی ہے۔...
  5. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    http://www.naibaat.pk/archives/sp_cpt/نثری-نظم-کا-عہدِ-موجود حلقہء ارباب ذوق جو ادبا اور دانشوروں کی عظیم اور پرانی غیر سرکاری تنظیم ہے اس نے ادب اور ادیب کا بہت سا بار اُٹھا رکھا ہے۔یہ تنظیم سینئر ادیبوں کو حوصلہ اور طاقت مہیا کرتی ہے اور نئے لکھنے والوں کی تربیت کرتی ہے۔یہاں پرادب کی تمام...
  6. محمد خرم یاسین

    مجید امجد کی شاعری میں سائنسی شعور

    السلام علیکم! استادِ محترم ڈاکٹر سعید صاحب کی ایک ویڈیو جس میں وہ بڑی خوبصورتی سے تنقیدی نقطہ نگاہ سے مجید امجد صاحب کی شاعری میں سائنسی شعور بیان فرما رہے ہیں۔
  7. محمد خرم یاسین

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    دفتر روانگی سے قبل اپنے ننھے بیٹے کو گود میں لے کر پیار کیاجو میری ٹانگوں سے لپٹ گیا تھا ۔ ابھرتے شعور کے ساتھ وہ یہ سمجھنے میں کامیاب ہو گیا تھا کہ میں یہ میرے جانے کا وقت ہے اور اب ملاقات شایدگہری شام یا رات ہی کوہوپائے۔ اس کی ننھی آنکھوں سے ساتھ لے جانے کی معصوم خواہش ٹپک رہی تھی اور بچھڑ...
  8. محمد خرم یاسین

    نیا اکاونٹ بنانے کا مسئلہ

    جناب ایڈمن ! کئی دوستوں کی جانب سے یہ شکایت آرہی ہے کہ نیا اکاونٹ بنائیں تو اس میں کیپچا کی آپشن نہیں آتی اور اس لیے اکاونٹ نہیں بن پاتا۔ اگر فیس بک سے لاگ ان کریں تو اس میں بھی ای میل ویری فائی نہ ہونے کی آپشن دے کر بات ختم کر دیتا ہے۔ میں نے کئی دوستوں کو اکاونٹ بنانے کا مشورہ دیا اور ہر جانب...
  9. محمد خرم یاسین

    خطباتِ اقبال کا ترجمہ ؛نذیر نیازی

    السلام علیکم ! کیا کسی دوست کو خطباتِ اقبال کا ترجمہ بائی نذیر نیازی کا کوئی لنک معلوم ہے؟ یا یہ کتاب سکین شندہ حالت میں دستیاب ہو ؟ سیدہ شگفتہ نیرنگ خیال
  10. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    السلام علیکم! نمونیے کی شکایت اکثر سردیوں میں ہوتی ہے اور اس کا زیادہ ہدف نو مولود یا چھوٹے بچے ہی ہوتے ہیں۔ لیکن گرمیوں میں بھی اس کی شکایت بڑھتی جا رہی ہے۔ گرمیوں میں جب آپ باہر سے گھر یا آفس تشریف لاتے ہیں تو ایک دم سے ٹھنڈا پانی پینا، اے سی تلے آجانا یا ٹھنڈے پانی سے نہانا ، یہ سب کچھ انتہائی...
  11. محمد خرم یاسین

    پاکستان کا قومی ترانہ۔۔۔اردو یا فارسی ؟

    چند دن قبل ایک انٹرویو کے لیے جانا ہوا۔ تعلیمی ریکارڈ اور کاغذات کی تصدیق کے بعد انٹرویو کا مرحلہ در پیش ہوا۔ انٹرویو پینل میں سے کچھ صاحبان نے دوبارہ سے کاغذات کی تصدیقی چاہی اور اس کے بعد سوالات کے سلسلے کا آغاز کیا۔سوالات کا احوال کچھ یوں تھا انٹرویو پینل: اپنا تعارف کروائیے۔ بندہ نا چیز نے...
  12. محمد خرم یاسین

    "لاہور کا دبستانِ شاعری " کتاب کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم! مجھے "لاہور کا دبستانِ شاعری" کتاب کی ضرورت ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس کوئی لنک ہو تو ارسال کیجیے۔ جزاک اللہ۔
  13. محمد خرم یاسین

    جب ڈیجیٹل پینٹنگ کے چکر میں خود کو بوڑھا کر لیا ۔۔۔ :)

    تقریبا 10 سال پہلے اڈوب میں خود کو پینٹ کرنے کی کوشش کی۔ اور اس کوشش کے نتیجے میں خود کو بوڑھا کر لیا:) http://s328.photobucket.com/user/Khurram_Yasin/media/24918_116365995050635_1031939_n_zpsterxgebz.jpg.html?filters[user]=144732925&filters[recent]=1&sort=1&o=1 [/URL][/IMG]
  14. محمد خرم یاسین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    فیس بک نے پرانی یادوں کی یاد دہانی کے لیے ایک سلسلہ چلایا جس کی صورت میں کل ایک پرانی پینٹنگ (جو کہ در اصل پینٹنگ نہیں لائن آرٹ تھی پتہ نہیں اسے پینٹنگ کہہ سکتے ہیں یا نہیں) سامنے آئی۔ ملاحظہ کیجیے...
  15. محمد خرم یاسین

    زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔۔ یادوں کے جھروکے سے

    http://sheheryar.es/?p=6124 ہر امتحان کے طرح یہ امتحان بھی اپنے ساتھ بہت سے چھوٹے بڑے امتحانات کی بارات لایا تھا۔ ۔۔۔ اردو بازار کے باہر لگے پھٹوں پر بکتی سستی کتابوں میں سے مقابلے کے امتحان کی (سی ایس ایس ) ایک کتاب خرید کر پڑھنا شروع کی تو ہسپتال میں ساتھ ڈیوٹی کرتے لڑکے نے ، جو عمر میں مجھ...
  16. محمد خرم یاسین

    منشی پریم چند کا افسانہ جوار بھاٹا مطلو ب ہے۔

    السلام علیکم۔ مجھے منشی پریم چند کا افسانہجوار بھاٹا غلام عباس کا افسانہ نواب صاحب کا بنگلہ اور منٹو کا افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ مطلوب ہیں۔ کسی کے پاس کوئی لنک ہے تو ارسال کیجیے۔ جزاک اللہ۔
  17. محمد خرم یاسین

    ہمارے تنقیدی رویے

    حضرتِ علی ؓ نے ایک بارایسے شخص کی بابت بات کرتے ہوئے ،جسے کسی شخص کی ساری شخصیت میں محض برا پہلو ہی نظر آتا ہو ، اس گندی مکھی سے تشبیہہ دی تھی جو سارا جسم چھوڑ کر زخم پر جا بیٹھتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے بھی دل آزاری سے منع فرمایا اور سمجھانے کے طریقے میں اعتدال کا دامن ہاتھ سے نا جانے کی تنبیہہ...
  18. محمد خرم یاسین

    اردو محفل لائبریری اور برقی کتابیں ویب سائٹ پر موجود کتب کے حوالے کا مسئلہ

    السلام علیکم! محترم منتظمین! تحقیقی مضامین میں حوالہ دیتے وقت کتاب کا نام، صفحہ نمبر، سن اشاعت، اشاعتی کمپنی اور شہرکا حوالہ دینا پڑتا ہے۔ بصد احترام عرض ہے کہ اردو محفل کی لائبریری اور برقی کتب کی ویب سائٹ پر جو کتابیں دی گئیں ہیں اس میں صفحہ نمبر، سن اشاعت، اشاعتی کمپنی اور شہرکا حوالہ نا...
  19. محمد خرم یاسین

    سٹریم آف کانشیسنس stream of consciousness

    احبابِ ذی وقار آپ سٹریم آف کانشیسنس stream of consciousness کےبارے میں کیا جانتے ہیں؟ اور اس کے نمونے کے طورپر اردو ادب میں کیا کچھ موجود ہے؟ اگر اس حوالے سے کچھ علم ہے تو میری معلومات میں بھی اضافہ کیجیے۔
  20. محمد خرم یاسین

    شعور کی رو اور قرة العین حیدر کتاب درکار ہے

    السلام علیکم! مجھے شعور کی رو اور قرة العین حیدر کتاب درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس کسی لائبریری کا پتہ، انٹرنیٹ کا لنک وغیرہ معلوم ہو تو مطلع کیجیے۔ جزاک اللہ :)
Top