نیا اکاونٹ بنانے کا مسئلہ

جناب ایڈمن ! کئی دوستوں کی جانب سے یہ شکایت آرہی ہے کہ نیا اکاونٹ بنائیں تو اس میں کیپچا کی آپشن نہیں آتی اور اس لیے اکاونٹ نہیں بن پاتا۔ اگر فیس بک سے لاگ ان کریں تو اس میں بھی ای میل ویری فائی نہ ہونے کی آپشن دے کر بات ختم کر دیتا ہے۔ میں نے کئی دوستوں کو اکاونٹ بنانے کا مشورہ دیا اور ہر جانب سے یہی شکایت سننے کو مل رہی ہے۔ آج دو دوستوں کے اصرار پر خود ان کے اکاونٹ بنانے بیٹھا تو بالکل یہی مسئلہ درپیش ہوا۔ اس کا کوئی فوری حل کیا جائے۔
 
ہم نے ابھی ایک اکاؤنٹ بنا کر تجربہ کیا، ہمیں کوئی مشکل درپیش نہیں۔ محفل کی رکنیت کے لیے کیپچا استعمال نہیں ہوتا بلکہ ایک سوال پوچھا جاتا ہے جس کا جواب دینا ہوتا ہے۔ آپ براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ کیا اکاؤنٹ بناتے ہوئے اسکرین شاٹ لے کر مختلف مراحل کی نمائش کر سکتے ہیں؟ :) :) :)
 
سر جی میں آپ کو سکرین شارٹس بعد میں ارسال کروں گا÷ براوزر گوگل کروم ہے۔ فیس بک سے اکاونٹ ناصر سندھو ہے
https://www.facebook.com/profile.php?id=100006604814843&fref=ts
کیپچا کی تصدیق کے وقت مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ کیپچا نظر نہیں آتا جب کہ سوال کا جواب تو دیا جا رہا ہے لیکن یہ آگے پراسیس نہیں کرتا۔
 
Top