علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

محمد خرم یاسین نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 20, 2016

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم! معزز اراکاین و ذمہ داران محفل ۔
    مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن وغیرہ درکار ہیں۔اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔ پاکستان یا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اگر کوئی ایسی نمائش ہوئی ہے تو اس کے بارے میں بھی مطلع فرمائیے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جہ ضرور۔ لگتا ہے آپ کو شاعری کا شوق ہے کافی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,437
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ۔۔۔۔
    مجھے بھی چاہیے۔ اس کے علاوہ قائد اعظم کے اقوال بھی انہی صورتوں میں ہوں تو۔۔۔۔۔
     
  4. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    https://www.facebook.com/DabistaneIqbal/?fref=ts
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم !
    بھائی جان اس لنک پر کچھ خاص مواد میسر نہیں، فیصل آباد میں دبستان بھی گیا تھا وہاں بھی یہی صورتِ حال تھی
     
    • متفق متفق × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک اینڈرائڈ ایپلیکیشن نظر سے گزری تھی، لیکن ان میں علامہ اقبال کی شاعری کم تھی، اِدھر اُدھر کی زیادہ تھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,092
    موڈ:
    Busy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ پسند کرنے کے لیے۔ :)
     
  9. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر