دیوانِ درد درکارہے

السلام علیکم !

اگر کسی دوست کے پاس دیوانِ درد ٹائپ شدہ (خواہ رومن اردو ہو، یونی کوڈ ہو یا نستعلیق؎) موجود ہے تو برائے کرم عنایت کیجیے۔ لنک دیجیے یا یہاں شئیر کر دیجیے۔ جزاک اللہ۔ شکریہ ۔
 
یاز

محفلین
وعلیکم السلام جناب۔
آپ ریختہ کی ویب سائٹ کا یہ صفحہ ملاحظہ کیجئے۔ اس میں بائیں جانب حاشیے میں ایک سے زیادہ دیوانِ درد کے روابط بھی موجود ہیں۔ میرے خیال سے یہ آنلائن پڑھنے کے لئے میسر ہیں یعنی عمومی طریقے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہو سکیں شاید۔
دوسرے یہ کہ یہ تصویری شکل میں ہی ہیں غالباََ۔
 
بہت شکریہ، جزاک اللہ :)
 
Top