اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

محمد خرم یاسین نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2020

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    احباب ذی وقار اسلام و علیکم
    مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کافی عرصہ پہلے یہ ٹول استعمال کیا تھا۔ آپ بھی چیک کر لیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اردو بولیے، سافٹ ویر رومن لکھے
    Audio lab ڈاونلوڈ کیجیے.
    اس میں آپ جو بولیں گے یہ رومن اردو لکھے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,800
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    غالباً اکھر Akhar سافٹ ویئر میں بھی تو ہے ایک موڈیول رومن اردو کا۔ میں نے براہ راست کرنے کی بجائے پہلے اُردو سے ہندی پھر رومن کیا تھا تو نتائج اچھے ملے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کی تشہیر