نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بقدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا (جمیلؔ مظہری)

    بقدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا بس ایک احساس نارسائی نہ جوش اس میں نہ ہوش اس کو جنوں پہ حالت ربودگی کی خرد پہ عالم غنودگی کا ہے روح تاریکیوں میں حیراں بجھا ہوا ہے چراغ منزل کہیں سر راہ یہ مسافر پٹک نہ دے بوجھ زندگی کا خدا کی رحمت پہ...
  2. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ محفلین نے آج تک اگر محفلین کے خاکے لکھے ہیں یا ان سے ملاقات کا احوال یہاں محفل میں شریک کیا ہے۔ یا محفل اور محفلین کے متعلق کچھ دھاگے شروع کیے ہیں، تو اس دھاگے میں شامل کریں۔ ساتھ مناسب سمجھیں تو تھوڑا بہت سرسری سا جائزہ بھی پیش کر دیں۔ میں اپنے چند خاکوں اور...
  3. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    اس بار سالگرہ پر جتنے دھاگے کھولے گئے ہیں شاید پہلے کبھی اتنے دھاگے نہیں کھولے گئے۔ یہ میرا ذاتی اندازہ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ مگر آج سب دھاگوں کی فہرست پر نظریں دوڑاتے ہوئے بھی مجھے کہیں کسی یاد کی کھڑکی کھلی نظر نہیں آئی۔ کہیں پگھلتی برف ، کہیں کوئی بہتا جھرنا، کوئی پرانا منظر، کوئی گلہ،...
  4. نیرنگ خیال

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    اونج تے پنجابی غزل نیڑے نیڑے زوال پذیر اے. سوائے انہاں چند سر پھریاں دے جیہڑے ہالے تیکر ماں بولی دا پیار سر تے بھار سمجھ کے چائی پھردے نے. پنجابی لکھن والے اونج ہی آٹے اچ لون دی تھاویں نیں فیر انہاں نوں وی جد معیار دی تگڑی تولیا جائے تے مگروں رہ ای کنے جاندے نے؟ غدیر دا کمال اے کہ اوہ نویں...
  5. نیرنگ خیال

    کہیں لوگ تنہا کہیں گھر اکیلے (غلام محمد قاصر)

    کہیں لوگ تنہا کہیں گھر اکیلے کہاں تک میں دیکھوں یہ منظر اکیلے گلی میں ہواؤں کی سرگوشیاں ہیں گھروں میں مگر سب صنوبر اکیلے نمائش ہزاروں نگاہوں نے دیکھی مگر پھول پہلے سے بڑھ کر اکیلے اب اک تیر بھی ہو لیا ساتھ ورنہ پرندہ چلا تھا سفر پر اکیلے جو دیکھو تو اک لہر میں جا رہے ہیں جو سوچو تو...
  6. نیرنگ خیال

    جیڈے تیرے پیر او بیلی (پیروڈی از قلم نیرنگ خیال)

    فلک شیر بھائی کی ایک پنجابی غزل کی پیروڈی موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق (یعنی ہر طرح کے وزن سے آزاد) پیش خدمت ہے۔ اصل غزل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ جیڈے تیرے پیر او بیلی کھا کے مر جا زہر او بیلی والاں دے وچ تیل چنبیلی "مینوں لگدا زہر او بیلی" سیلفی لیندا ٹریا جاندا ڈگ پیا وچ نہر او بیلی روزے...
  7. نیرنگ خیال

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی (غلام محمد قاصر)

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی راہ میں دشت نہیں پڑتا تھا چار گھروں کی دوری تھی جذبوں کا دم گھٹنے لگا ہے لفظوں کے انبار تلے پہلے نشاں زد کر لینا تھا جتنی بات ضروری تھی تیری شکل کے ایک ستارے نے پل بھر سرگوشی کی شاید ماہ و سال وفا کی بس اتنی مزدوری تھی پیار گیا تو کیسے ملتے رنگ سے...
  8. نیرنگ خیال

    ایجنڈا برائے سوشل میڈیا دوران رمضان (از قلم نیرنگ خیال)

    ضروری اعلان: اگر آپ اس کو کوئی منطقی ایجنڈا سمجھ کر پڑھ رہے ہیں تو آپ صریحا غلطی پر ہیں۔ اگر آپ اس کے بعد کوئی سخت تبصرہ فرمانا چاہتے ہیں تو بھی آپ غلطی پر ہیں۔ یہ ایک بےتکی سی تحریر ہے جو کہ ابھی ابھی معرض وجود میں آئی ہے۔ یقینی طور پر بےتکی اور منتشر ہوگی۔ لیکن سردست اس کو اصل اور اصیل حالت...
  9. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی خرابہ ایک دن بن جائے گھر ایسا نہیں ہوگا

    خرابہ، ایک دِن بَن جائے گھر، ایسا نہیں ہوگا اچانک جی اُٹھیں وہ بام و در، ایسا نہیں ہوگا وہ سب، اِک بُجھنے والے شُعلۂ جاں کا تماشا تھا دوبارہ ہو وہی رقصِ شَرر، ایسا نہیں ہوگا وہ ساری بَستیاں، وہ سارے چہرے، خاک سے نِکلیں یہ دُنیا، پِھر سے ہو زیر و زَبر، ایسا نہیں ہوگا مِرے گُم گشتگاں کو لے...
  10. نیرنگ خیال

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ ملاں پنڈت پیر وغیرہ جے کر مرزے سو جاون تے ٹٹ جاندے نیں تیر وغیرہ غیرت غیرت کر دے مر گئے کنے خان شمیر وغیرہ جے کر عشق دے راہ پینڑا ای صاحباں!تیرے ویر وغیرہ؟ اردو غزل وی ٹھیک اے صابر ہاں اوہ غالب میر وغیرہ صابر علی صابر
  11. نیرنگ خیال

    لفظ الو پر اشعار

    اس دھاگے میں ایسے اشعار پیش کیے جائیں گے جن میں لفظ "الو" آیا ہو۔ برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا شوق بہرائچی ایک اور معروف شعر سنا ہے کہ دلی میں الو کے پٹھے رگ گل سے بلبل کے پر باندھتے ہیں نامعلوم ایک خوبصورت شعر ہمت ہمائے اوج سعادت...
  12. نیرنگ خیال

    تتلیاں از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر لکھی تو یکم جنوری 2018 کو ہی تھی۔ لیکن محفل پر آج پیش کر رہا ہوں۔ اگر آپ سمجھ رہے تھے کہ اس سال آپ کی جان چھوٹ گئی ہے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔ تتلیاں ہمارے گھر کے باہر کافی کثیر تعداد میں درخت اور پودے موجود تھے۔ انہی پودوں اور پھولوں پر رنگ برنگی تتلیاں منڈلایا کرتی تھیں، اور ہم...
  13. نیرنگ خیال

    دل وہ پیاسا ہے کہ دریا کا تماشا دیکھے (اختر امام رضوی)

    دل وہ پیاسا ہے کہ دریا کا تماشا دیکھے اور پھر لہر نہ دیکھے کف دریا دیکھے میں ہر اک حال میں تھا گردش دوراں کا امیں جس نے دنیا نہیں دیکھی مرا چہرہ دیکھے اب بھی آتی ہے تری یاد پہ اس کرب کے ساتھ ٹوٹتی نیند میں جیسے کوئی سپنا دیکھے رنگ کی آنچ میں جلتا ہوا خوشبو کا بدن آنکھ اس پھول کی تصویر میں کیا...
  14. نیرنگ خیال

    تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے (راجندر ناتھ رہبر)

    پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوں اپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوں تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوں تو نے لکھا تھا جلا دوں میں تری تحریریں تو نے چاہا تھا جلا دوں میں تری تصویریں سوچ لیں میں نے مگر اور ہی کچھ...
  15. نیرنگ خیال

    لو آج کی شب بھی سو چکے ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    لو آج کی شب بھی سو چکے ہم شہر اقتدار سے دانہ پانی اٹھنے کے بعد ہم نے زندہ دلوں کے شہر کا رخ کیا۔ جس دوست کو بھی یہ خبر سنائی، اس نے قہقہہ لگا کر ایک ہی بات کی۔ “جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی”۔ ان دنوں دو باتوں پر ہماری زبان سے ہر وقت شکر ادا ہوتا تھا۔ ایک کہ یہ محاورہ مذکر نہیں۔ دوسرا اہلِ...
  16. نیرنگ خیال

    کلیم عاجز امتحان شوق میں ثابت قدم ہوتا نہیں

    امتحان شوق میں ثابت قدم ہوتا نہیں عشق جب تک واقف آداب غم ہوتا نہیں ان کی خاطر سے کبھی ہم مسکرا اٹھے تو کیا مسکرا لینے سے دل کا درد کم ہوتا نہیں جو ستم ہم پر ہے اس کی نوعیت کچھ اور ہے ورنہ کس پر آج دنیا میں ستم ہوتا نہیں تم جہاں ہو بزم بھی ہے شمع بھی پروانہ بھی ہم جہاں ہوتے ہیں یہ ساماں...
  17. نیرنگ خیال

    اسد گورو (بھگت کبیر)

    اسد گورو (مرشد نااہل) گورو ملا نا سکھ ملا لالن کھیلا داؤں دوؤ بوڑے دھار میں چڑھ پاتھر کی ناؤں نہ مرید ٹھیک ملا نہ مرشد، یہ سب تو خدا کی تفریح رہی ایسے مرید اور مرشد دونوں منجدھار میں ڈوب گئے کیوں کہ پتھر کی ناؤ پر بیٹھے تھے جانتا بوجھا نہیں بوجھ کیا نہہ گون اندھے کو اندھا ملا راہ بتاوے کون...
  18. نیرنگ خیال

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا میں اُس کا جھوٹ بھی سچ کر دکھایا کرتا تھا اور اب تو میں بھی سرِ راہ پھینک دیتا ہوں کبھی میں پھول ندی میں بہایا کرتا تھا کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا مرے وجود میں جب بھی گھٹن سی ہوتی تھی میں گھر کی چھت پہ کبوتر...
  19. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    "صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔" (محمد علی جناح) میں جانتا ہوں کہ آپ سب کو لفظ آزادی کے مفہوم کی تجدید کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں اسی خوش گمانی کو قائم رکھنا چاہتا ہوں کہ تمام افرادِ پاکستان آزادی کے تصور اور اس کی قدر و قیمت...
  20. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں، سپنوں میں بکھرا دینا (رئیس فروغ)

    آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں، سپنوں میں بکھرا دینا جتنے بھی ہیں رُوپ تمہارے، جیتے جی دکھلا دینا رات اور دن کے بیچ کہیں پر، جاگے سوئے رستوں میں میں تم سے اک بات کہوں گا، تم بھی کچھ فرما دینا اب کی رُت میں جب دھرتی کو، برکھا کی مہکار ملے میرے بدن کی مٹی کو بھی، رنگوں سے نہلا دینا دل دریا ہے دل...
Top