نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    عماد کو بھی آؤٹ کر وا دیا
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ابھی تو نظر لگنے کی شروعات ہیں۔ آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    آج خلاف توقع اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بس دیکھ لیں اپنے مرشد کی شان۔ جونہی میچ دیکھنا شروع کیا، بابر آؤٹ ہو گیا
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بابر آؤٹ۔ میری نظر لگ گئی :) اب دیکھتا ہوں کیسے جیتتے ہیں
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بیٹنگ پاکستان کا سدا بہار پرابلم بن چکا ہے۔ انڈین بیٹسمین کوہلی جیسے جب تک ٹیم کو میسر نہیں آتے یہی صورت حال رہے گی
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    اگر کم اسکور ملا تو کر لیں گے نہیں تو پہلے ونڈے والا حشر ہوگا
  8. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اسمیں غیب پر ایمان والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں :)
  9. arifkarim

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    کرسچن اور سوشل ڈیموکریٹس دائیں بازو ہے؟
  10. arifkarim

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    بہرحال آپکی یا لبیہ کی کہانی کی کوئی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔
  11. arifkarim

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    بائیں بازو کی جماعتوں کو مہاجرین کی آمد کی وجہ سے انتخابات ہارنے کا خطرہ منڈلا رہا ہے اسی لئے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
  12. arifkarim

    دو سو --- ایک جائزہ

    میری زیادہ تر لڑائیاں بھی گم ہوچکی ہیں :)
  13. arifkarim

    شیراز کی تاریخی مسجدِ وکیل کی مرمّت

    ایک ایرانی کو جانتا ہوں جو شیراز میں رہتا تھا۔ اسکے مطابق یہ مسجد دیکھنے کے لائق ہے۔
  14. arifkarim

    اشتہاری کوچہ

    آئندہ معطلی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پیر و مرشد کی لڑائیوں پر کمنٹ کرنے سے پرہیز کریں :)
  15. arifkarim

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس کی بھرمار ہے جہاں مرد و عورت کو ایک اکائی بنا کر رگڑا جاتاہے۔ بیچارے درمیان والوں کو کوئی پوچھتا ہی نہیں :)
Top