نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    بھارتیوں کو ذرا خوش ہو لینے دیں :)
  2. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    روئی بھی گیا روتا ہوا
  3. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    لیجئے آپکی دیرینہ خواہش پوری ہوئی :)
  4. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    آپ کے بالرز بھی ہمارے بلے بازوں کی طرح مستقل مزاج واقع ہوئے ہیں :)
  5. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    انگلش بالرز سخت سردی میں بھی پسینہ پسین :)
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    انہی کے ناز اٹھانے کی وجہ سے بلے بازوں کا یہ حال ہوا ہے :)
  7. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    آپکی 380 والی پیشگوئی پوری ہوتی نظر آرہی ہے۔ محمد تابش صدیقی نئے پیر و مرشد مبارک ہو
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    قوم پاناما پر دھیان دینے کی بجائے میچ پر دھیان دے، ترجمان حکومت پاکستان
  9. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    دھونی نے بہت دھلائی کے بعد وکٹ لے لی
  10. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    انگلش بالرز نے باؤنڈریز کے خوف سے وائڈ دینی شروع کر دی ہے :)
  11. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    سوری میں پاکستانی انداز میں سوچ رہا تھا :)
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    پاکستان کو تمام بالرز ریٹائر کرکے بیٹسمین بنانے پر توجہ کرنی چاہئے۔
  13. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    بھارت کا عموماً ٹارگٹ 300 - 350 کے درمیان ہوتا ہے جبکہ پاکستان کا 200 - 250 کے درمیان۔
  14. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    اس رن ریٹ پر 350 نہیں تو 340 کر ہی لیں گے
  15. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    بہت زبردست ٹیم ہے بھارت کی بیٹنگ میں۔
  16. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    میری نظر لگ گئی شاید :)
  17. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ہمیں بیٹنگ سیکھانے کیلئے آسٹریلیوی یا بھارتی ٹیم میں بھرتی کیا جائے، محمد حفیظ کی پی سی بی سے شکایت
  18. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    ہمیں بیٹنگ سیکھانے کیلئے آسٹریلیوی یا بھارتی ٹیم میں بھرتی کیا جائے، محمد حفیظ
Top