نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    ٹھیک ہے آئندہ عید مبارک میں مذہب مت لائیے گا :)
  2. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کورل ڈرا میں سارے نستعلیق فانٹس ٹھیک کام نہیں کرتے
  3. arifkarim

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    رومانہ چوہدری اس مبارک باد میں آپکو مضحکہ خیز کیا لگا۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    شرجیل میچ بنا ٹیم کو دیکر گیا ہے۔ اب دیکھنا باقی ٹیم کیسے اسے خراب کرتی ہے
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    اگر رن ریٹ برقرار رکھیں تو کوئی مشکل نہیں
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    جب بھارت ۳۵۰ رنز چیس کر سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    آج کس کس نے پیر و مرشد کو مس کیا؟
  8. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ کرننگ نہیں بیئرنگ ایڈجسٹ منٹ ہے۔ جو جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں بھی تھی۔
  9. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کیا آپنے کیریکٹر کی کرننگ چیک کی ہے؟
  10. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کیریکٹر نستعلیق کی حد تک متفق ہوں۔ متلاشی نے بھی یہی استعمال کیا ہے
  11. arifkarim

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ کرننگ کا بھوت کسی کروٹ نہیں بیٹھتا :) سید ذیشان
  12. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    اگلے میچ میں اگر خدمات درکار ہوں تو ہچکچائے بغیر بتائیں
  13. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    کوڑی
  14. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    ایک اور کمال کر دیا مرشد نے
  15. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    کوڑی کا مذکر
  16. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    ابھی کچھ مزید کمال کا انتظار کریں
Top