شاندار کہانی اور ایکٹنگ و ڈائریکشن۔ ایک لمحہ کیلئے بھی بوریت محسوس نہیں ہوئی۔ ۴ مختلف کہانیوں کو جمع کر کے ایک ساتھ اختتام کیا گیا تھا جو بہت اچھا لگا۔ مالک میں جو پیسوں کی بجائے کمٹمنٹ کا کانسیپٹ دکھایا گیا ہے وہ کسی حد تک ہالی وڈ فلم پے اٹ فارورڈ سے ملتا جلتا ہے۔ جہاں ہر امداد یافتہ کو مستقبل...