مملکت خداداد اسرائیل پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے۔ جب یہود وہاں ہجرت کر کےگئے تھے تو وہ ایک عام عرب دیہی علاقہ تھا۔ آج اسرائیل سائنس و ٹیکنالوجی میں دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مراکز یا شاخیں اسرائیل میں قائم ہیں۔ پورے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ان چنداں...