نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد واپسی مبارک

    توبہ درجات بلند کروانے سے کی تھی، معطلی کروانےسے نہیں :)
  2. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    دیگر پلیٹ فارمز پر آن لائن بھی نہیں ہو رہے۔
  3. arifkarim

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    ہم آج تک اردو کو قومی زبان تو بنا نہ سکے، دفتری اور تعلیمی زبان بنانا تو بہت دور کی باتیں ہیں۔
  4. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    روشن خیال ماحول شاید روشن خیالی کی ہی وجہ سے خراب ہوا تھا :)
  5. arifkarim

    پالتو جانور

    بچپن میں بلیاں بہت پالی اور ماری۔ دیکھتا ہوں شاید کوئی تصویر وغیرہ مل جائے
  6. arifkarim

    ? Counter strike 1.6

    جی جوانی میں بہت کھیلی ہے
  7. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    اتنی ٹھنڈ ہے؟
  8. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    انے معصوم ہوندے تے معطل نہ ہوندے :)
  9. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    ٹھیک ہے آئندہ قصیدہ لکھنے پر ہی اکتفا کر لیتا ہوں۔ میری توبہ جو آئندہ کسی کے درجات بلند کروائے۔ نہیں تو معطلی بلند ہو جاتی ہے :)
  10. arifkarim

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    کوہلی کا کمال ہے
  11. arifkarim

    مبارکباد واپسی مبارک

    معطلیوں کے عادی توبہ نہیں کیا کرتے :)
  12. arifkarim

    اردو محفل کا ماحول

    بس دیکھ لیں ،درجات بلند کروانے پر کیسی درگت بن سکتی ہے تو اگر انکی شان میں قصیدہ لکھ دیتے تو کیا ہوتا۔
  13. arifkarim

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    اچھی ویب سائٹ ہے۔
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    امید ہے باقی میچ انڈے نہیں ہوں گے
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    قسمت کبھی کبھی پاکستان کے حصے میں بھی آجاتی ہے۔
  16. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    اگلا میچ جیتے نہیں کیا؟
  17. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!
  18. arifkarim

    وراثت کی تقسیم

    زیک اس دھاگے میں آپکو ماحولیات سے متعلق کچھ ملا؟
Top