تمام محفلینز کو یہ پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال نیا سال یکم جنوری کی بجائے ۳۱ دسمبر سے شروع ہوگا کیونکہ ہم شرلی پٹاخوں میں مشغول ہونے کی وجہ سے بیک وقت مبارک دینے سے محروم رہیں گے۔ اسلئے نئے سال ۲۰۱۷ کی پیشگی مبارک قبول کریں:
خیر فائو اسٹار جیلیں تو ناروے جیسے غریب ممالک میں بھی لیکن ہم یہاں اسکا اشتہار نہیں دیتے جیسے سعودیوں نے دیا ہے۔ شاید انسانی حقوق کی تنظیموں کو ٹھنڈا کرنے کیلئے دانستہ پروپگنڈہ کرنا پڑا۔