نتائج تلاش

  1. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ حدیث ، قرآن اور فتوے بازی *سوال* آجکل دینی حوالے سے کسی سے بات کریں تو وہ آگے سے حدیث پیش کرتے ہیں۔ جب یہ توجہ دلائی جائے کہ یہ حدیث تو قرآن مجید سے متضاد ہے تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں اور کفر کا فتوی لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ *جواب* یہ ہمارے ہاں تربیت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔ ہم اس بات کے عادی...
  2. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ محتاجی سے بچنے کی دعا سوال: میں نے کہیں پڑھا ہے: ’’اللہ تعالیٰ نے یہ نظام اس طرح قائم کیا ہے کہ یہاں سب لوگ ایک دوسرے کے محتاج اور محتاج الیہ کی حیثیت سے پیدا ہوئے ہیں ‘‘۔ میں ہی نہیں سب لوگ یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کسی کا محتاج نہ کرے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم غلط دعا کرتے ہیں۔ (برکت علی) جواب...
  3. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ شہید کی زندگی سوال: کیا شہید زندہ ہے؟ (محمد عقیل) جواب: شہدا کے زندہ ہونے کا تصور براہ راست قرآن مجید کی نصوص پر مبنی ہے۔ سورۂ بقرہ میں ہے: وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ اَمْوَاتٌ بَلْ اَحْیَآءٌ وَّلٰکِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ.(۲: ۱۵۴) ’’جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں،...
  4. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن اور نماز کے اوقات سوال: کیا یہ ممکن ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن میں تو ایک بات بیان کریں، مگر احادیث، روایات اور تواتر سے دوسری بات، مثلاً قرآن میں تو دو نمازوں کے فرض کابیان ہو (سورۂ بنی اسر ائیل میں صبح ، دلوک شمس اور تہجدکا بیان ہے اور ساتھ یہ بتایا ہے کہ تہجد نفل ہے، یعنی...
  5. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ سنت کو جاننے کا معیار *سوال* : آج ہمارے پاس کون سا ایسا معیار ہے جس پر پرکھ کر ہم یہ معلوم کر سکیں کہ کون سا عمل سنتِ جاریہ ہے اور کون سا نہیں ہے۔ کیونکہ امت کے اندر بہت سے اعمال ایسے رائج ہیں جن کو سنت کے خلاف کہا جاتا ہے ۔ عام آدمی کس طرح پہچان سکتا ہے جب کہ وہ رہنمائی بھی اپنے ملک کے علما...
  6. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ انسان کا اپنی مرضی سے پیدا ہونا *سوال* : اللہ نے انسان کو خود ہی پیدا فرمایا۔ وہ خود اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوا ۔ دنیا کی تھوڑی سی زندگی کے امتحان کے بدلے (اگر وہ فیل ہو گیا) تو آیندہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جلنا کیا انصاف کے خلاف نہیں ہے ؟ کوئی شخص کہہ سکتا ہے کہ اگر اتنی لا محدود سزا دینا تھی...
  7. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ انکارِ رسول پر عذاب سوال : آپ کہتے ہیں کہ دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں عرب میں قیامتِ صغریٰ بپا کرکے دکھا دی گئی ۔ حالانکہ سابقہ ادوار میں رسولوں کی دعوت کے نتیجے میں کافروں پر عذاب نازل ہوتے رہے ،کیا وہ بھی اسی قسم کی قیامتیں تھیں اور بار بار واقع ہوئیں ؟ کیا آیندہ بھی واقع ہوں گی ، نہیں...
  8. امن وسیم

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    نوجوانی میں جب میں قرآن کی تلاوت کرتا تو عجیب سی بوریت محسوس ہوتی۔ ایسا لگتا انگلش کی کوئی مشکل کتاب پڑھ رہا ہوں جس کے الفاظ تو سپیلنگ کر کے پڑھ سکتا ہوں لیکن سمجھ کچھ نہیں آتا کہ کیا پڑھ رہا ہوں۔ پھر مجھے احساس ہوا کہ یہ ٱللَّه کی کتاب ہے تو اس میں ضرور بہت اچھی باتیں ہوں گی تو میں نے اسے...
  9. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن اور سائنس سوال: بہت سے علما قرآن مجید کی آیات کی سائنسی تفسیر کرتے ہیں۔ آپ کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔ یہ دین کی رہنمائی کی کتاب ہے اور اس کی طرف رجوع اسی غرض سے کرنا چاہیے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ وہ آیات جن میں وہ چیزیں بیان ہوئی ہیں جو سائنسی موضوعات سے متعلق...
  10. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن کی نقل سوال: سورۂ بقرہ (۲) کی آیت ۲۳ میں قرآن جیسی ایک سورہ بنا لانے کا چیلنج دیا گیا ہے۔ کیا نعوذ باللہ، اللہ مجھے معاف کرے (آمین) کسی کے لیے ممکن نہیں کہ قرآن مجید کی کوئی نقل تیار کر سکے؟ (عائشہ خان) جواب: ہم پندرہویں صدی ہجری میں جی رہے ہیں۔ قرآن کے اس چیلنج کو پندرہ صدیاں بیتنے کو...
  11. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ ایک سے زائد شادیاں سوال: صحابۂ کرام نے جس بے تکلفی سے شادیاں کی ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا عورت کا مقصد تخلیق صرف مرد کو آسودہ کرنا ہی ہے؟ جواب: اس معاملے میں ایک بات اصول کے لحاظ سے سمجھ لیجیے کہ قرآن مجید نے ہمیں یہ بتا دیا ہے کہ صحیح گھر اللہ کی بنائی ہوئی فطرت کے مطابق ایک مرد و عورت...
  12. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ خدا کے اٹل قوانین سوال : اللہ کے قوانین اٹل ہیں جیسے آگ ہر انسان کو جلاتی ہے خواہ وہ غلطی سے آگ میں ہاتھ ڈالے یا جان بوجھ کر ۔ اسی طرح شرک ایک ناقابلِ معافی جرم ہے ۔ یہ خدا کا قانون ہے ۔ لہٰذا شرک خواہ کوئی سوچ سمجھ کر کرے یا غلط فہمی کی بنیاد پر اسے سزا ملنی چاہیے ۔ یعنی خدا کا قانون اٹل ہے...
  13. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓اللہ تعالیٰ کا درود سوال: قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) پر رحمت بھیجتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تو خالق ہیں اور بے نیاز ہیں۔ ایک نبی پر، یعنی اپنی ہی ایک مخلوق پررحمت بھیجنے سے کیا مراد ہے؟ (محمد عارف جان) جواب: عربی زبان میں بالخصوص اور عام...
  14. امن وسیم

    سوال و جواب

    السلام علیکم ! اس لڑی میں روزانہ کی بنیاد پر سوال و جواب پوسٹ کیے جائیں گے۔ سوال عام مسلمانوں کی طرف سے ہیں جن کا مقصد اسلامی عقائد اور تعلیمات کو سمجھنا ہے۔ اور ان سوالوں کے جواب علما کرام کی طرف سے دیے گئے ہیں۔ فی الحال دو علما کے سوال و جواب میسر ہیں جناب طالب محسن اور جناب مفتی محمد رفیع۔...
  15. امن وسیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تفسیر قرآن " تدبر قرآن " ( مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی ) پڑھ رہا ہوں۔ الحمد لللہ ۸ جلدیں مکمل ہو چکی ہیں۔ ایک جلد رہ گئی ہے۔
  16. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    اب بات اختلافی مسائل کی طرف جا رہی ہے جو عنوان کے ساتھ میل نہیں کھاتے۔ اس مراسلے میں صرف اسی بات پر زور دیا گیا ہے کہ ہمیں اپنی توجہ آپ صلی ٱللَّه علیہ وسلم کے قائم کردہ اخلاقی اقدار اور آپ صلی ٱللَّه علیہ وسلم کے متعین کردہ حقوق و فرائض پر زیادہ کرنی چاہیے۔ بلکہ یوں کہ لیں کہ ایک توازن قائم...
  17. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    کسی کو کم علمی کا طعنہ دینا تکبر کی نشانی ہے۔ اور تکبر ٱللَّه کو شدید ناپسند ہے۔ میں تو خود اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں کوئی عالم نہیں۔ بلکہ اس فورم کو جوائن کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ یہاں موجود اہل علم سے سیکھنے کا موقع ملے۔ اور میرے خیال میں سیکھنے کا بہترین طریقہ ہی یہی ہے کہ ایک دوسرے...
  18. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    ہم نے جنگ بدر کو اس لیے عذاب الٰہی قرار دیا ہے کہ خود قرآن مجید نے سورۂ انفال میں قریش کے اس انجام کو آل فرعون کے انجام سے تشبیہ دی ہے۔ جس طرح فرعون اور اس کے اعیان و اکابر موسیٰ علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے غرق دریا ہو گئے تھے۔ اسی طرح قریش کے نمایاں سردار بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا...
  19. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    عزیمت کے لیے نمونہ اور اس کے حصول کی تدبیر: یہ ان بزدلوں کو غیرت دلائی ہے کہ تمہارے اندر ہی محاذ پر خدا کا رسول بھی موجود تھا اور تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ اس نے کس عزم و ہمت کے ساتھ تمام خطرات کا مقابلہ کیا تو آخر تم نے اس بہترین نمونے کی پیروی کیوں نہ کی، اس قدر بزدل اور ڈرپوک کیوں بنے...
Top