نتائج تلاش

  1. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    میرے پیارے دوست ( بلکہ بھائی )۔ آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے یا آپ نے میرا جواب غور سے پڑھا نہیں۔ میں نے کچھ فرضی مثالیں بیان کر کے ان پر کچھ اعتراض کیا تھا۔ مثلا کوئی شخص صبح کی نماز پڑھنے گیا تو دوسری رکعت شروع ہو چکی تھی ، وہ بھی ساتھ مل گیا لیکن باقی نمازیوں کے ساتھ ہی اس نے سلام پھیر دیا تو...
  2. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    میں نے جو مثال دی اس میں ، میں نے کہا کہ نماز کا وقت ہوا ، ایک شخص سوتے تے اٹھ کر مسجد گیا، وضو کیا، جماعت کھڑی تھی لیکن وہ نماز پڑھے بغیر گھر آ کر سو گیا۔ اس سیچوئیشن میں ثواب کی کوئی تک بنتی ہی نہیں۔ ایک شخص اگر پانچ وقت کا نمازی ہے۔ وہ اگر اپنے آپ کو پاک رکھنے کیلیے ہر وقت وضو میں رہتا ہے...
  3. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    جب اصل مقصد ہی پورا نہ ہو تو ثواب کیسا؟ رسول صلی ٱللَّه علیہ وسلم کو مشروط کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی ، ان کیلیے تلاوت کا مطلب ہی سمجھ کر پڑھنا ہوتا تھا، جیسا کہ میں کوئی ناول پڑھوں ( تلاوت کروں ) تو میں اس کو سمجھ بھی رہا ہوں۔ اس لیے یہاں سمجھ کر پڑھنے کا حکم دینے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ لیکن ہم...
  4. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    *قرآن سے دوری کیسے ختم ہو* تحریر : امن وسیم اندھیری رات ہو، راستہ ٹیڑھا میڑھا اور نا ہموار ہو، جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے سانپ بچھّو اور دیگر موذی جانوروں اور حشرات الارض کا ہر وقت کھٹکا لگا ہو، ایسے میں ایک شخص چلا جارہا ہو، اس کے ہاتھ میں ٹارچ ہو، لیکن اسے اس نے بجھا رکھا ہو، اس شخص کی بے وقوفی...
Top