نتائج تلاش

  1. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓تفاسیر کا باہمی اختلاف Rafi Mufti سوال و جواب سوال: ہمارے سامنے آیات اور احادیث کی مختلف تفسیریں اور تعبیریں آتی ہیں، انھیں پیش کرنے والے علما اپنے اپنے دلائل دیتے ہیں۔ آپ یہ بتائیں کہ ہم ان میں سے کس کی بات مانیں۔ (وجاہت علی خان) جواب: اصل دین میں کوئی اختلاف نہیں ہے، یعنی اس بات میں کوئی...
  2. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن مجید میں اختلاف سوال: قرآن مجید میں بیان ہوا ہے کہ اگر یہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت سے اختلافات پاتے، اس کی کیا وجہ ہے کہ جب ہم قرآن مجید پڑھتے ہیں تو کئی جگہ پر ہمیں تضاد محسوس ہوتا ہے؟ (عدنان، شئیل مرتضیٰ) جواب: قرآن مجید میں حقیقت یہ ہے کہ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ آپ نے کوئی...
  3. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن اور حدیث سوال: قرآن کے مقابلے میں حدیث کا کیا رتبہ ہے؟ کیا حدیث قرآن کی آیت کا متبادل ہو سکتی ہے؟ جواب: قرآن اس امت کو اجماع و تواتر سے منتقل ہوا ہے اور حدیث خبر واحد ہے۔ قرآن قطعی ہے اور حدیث ظنی ہے۔ حدیث سے قرآن کے لفظ و معنی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی، جبکہ قرآن کی روشنی میں...
  4. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ حدیث اور قرآن میں تضاد سوال: اگر کوئی حدیث قرآن کے مضمون سے ٹکرا رہی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ جواب: حدیث اور قرآن میں تضاد کی بیش تر مثالیں بالعموم قرآن کی روشنی میں حدیث کو حل نہ کرنے سے پیدا ہوئی ہیں۔ مزید براں کلام فہمی کے جو اصول بعض فقہا کے پیش نظر رہے ہیں، وہ بھی اس کا باعث بنے ہیں کہ بعض...
  5. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سوال: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر عمل کی پیروی کرنا مسلمانوں کے لیے لازم ہے؟ جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو حیثیتیں ہیں : ایک اپنے معاشرے کے ایک فرد کی حیثیت اور دوسرے آپ کی دینی حیثیت۔فرد کی حیثیت سے آپ اپنے معاشرے میں رائج رہن سہن اختیار...
  6. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآن مجید میں سنت کے بارے میں حکم سوال: قرآن مجید میں کس کس مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے کا حکم ہے؟ جواب: قرآن مجید کے متعدد مقامات پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم دیا گیا ہے۔ انھی آیات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جاری کردہ سنت پر عمل کا ماخذ قرار...
  7. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ کیا سنت قرآن پر قاضی ہے؟ سوال: کل کتنے مسائل میں احادیث اور غیر قرآنی تواتر قرآن مجید پر قاضی اور حجت ہے۔ فرقہ پرستوں کے نزدیک ایسے مسائل کی تعداد کتنی ہے؟ (پرویز قادر ) جواب: ہمارے نزدیک کوئی حدیث اور کوئی تواتر قرآن مجید پر حاکم نہیں ہے۔ قرآن مجید کی حکومت پر کوئی قدغن نہیں ہے۔ اسی طرح سنت...
  8. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓حدیث کے بارے میں قرآن کی وضاحت Rafi Mufti سوال و جواب سوال: قرآن مجید حدیث کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ (خالد احمد خاں) جواب: قرآن مجید نے حدیث کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ البتہ، اس نے صاحب حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت سی باتیں کی ہیں، یعنی یہ کہ آپ کی اطاعت کی جائے، آپ...
  9. امن وسیم

    سوال و جواب

    ۔ صفحہ نمبر 5 کے موضوعات ۔ ❔ حدیث کے بارے میں قرآن کی وضاحت ❔ کیا سنت قرآن پر قاضی ہے ❔ قرآن میں سنت کے بارے میں حکم ❔ حضور صلی ٱللَّه علیہ وسلم کی پیروی ❔ حدیث اور قرآن میں تضاد ❔ قرآن اور حدیث ❔ قرآن میں اختلاف ❔ تفاسیر کا باہمی اختلاف ❔ اختلاف تعبیر میں انتخاب کا طریقہ ❔ قرآن کا اردو ترجمہ...
  10. امن وسیم

    سوال و جواب

    لہٰذا نماز عربی میں ہی پڑھی جائے گی۔ البتہ رکوع اور سجدہ میں کوئی دعا اپنی زبان میں کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں اور اگر خاموش رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ رکوع اور سجدہ کی تسبیحات فرض اراکین میں شامل نہیں۔ اور یہ مفتی صاحب کی رائے ہے البتہ آپ اختلاف کر سکتے ہیں ۔ آپ کو حق حاصل ہے۔
  11. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ حدیث کی پہلی کتاب سوال: حدیث کی پہلی کتاب کس نے لکھی،کس دور میں لکھی گئی اور اس کا ماخذ کیا تھا؟ جواب: دور اول کی تصنیفات میں سے ’’موطا امام مالک‘‘ رحمہ اللہ ہی دستیاب ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ کا سن وفات ۱۷۹ھ ہے۔ غرض یہ کہ یہ دوسری صدی ہجری کی تصنیف ہے۔ کتب حدیث کے ماخذ مختلف راوی ہوتے ہیں۔...
  12. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓احادیث میں نطق، حکمت اور ذکر کی وضاحت سوال: اگر قرآن کے معنی اور مراد بتانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ داری ہے تو قرآن کی سورتوں نجم، نمل، احزاب، بقرہ، آل عمران اور جمعہ میں نطق، ذکر اور حکمت کے معانی کس کس مرفوع حدیث سے ثابت ہیں؟ (پرویز قادر) جواب: بنیادی بات تو یہ ہے کہ روایات میں...
  13. امن وسیم

    مرحوم دوست کے نام : ایک غزل برائے اصلاح

    میں شاعر تو نہیں ہوں۔ کافی عرصہ پہلے کچھ تک بندیاں کی تھیں۔ اب سوچا کہ معائنہ کرا لوں اپنی شاعری( :p) کا۔ مرحوم دوست کے نام جو یقین و گماں میں رہتا ہے جانے وہ کس جہاں میں رہتا ہے جنت الفردوس اس کی منزل ہو دل اس دعا کی گرداں میں رہتا ہے اس کو گزرے بھی کئی دن گزرے پھر بھی دور رواں میں رہتا ہے...
  14. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قطعی احادیث کی تعداد سوال: کل کتنی احادیث / سنن ہیں؟ کیا تمام ضرورت مند اور خواہش مند لوگوں تک من وعن (جس میں ذرہ بھر کمی بیشی کا شک نہ ہو ) مکمل اور قطعی حالت میں پہنچی ہیں؟ محفوظ سے کیا مراد ہے؟ (پرویز قادر) جواب: ہمارے نزدیک احادیث اور سنن مترادف نہیں ہیں۔ احادیث کی اصطلاح اخبار آحاد کے...
  15. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓احادیث اور دین کے بعض اجزا سوال: کیا پانچ نمازیں، وضو میں پاؤں دھونا، معجزات، تقدیر اور ارضی قبر کے عالم برزخ ہونے پر ایمان، وحی خفی کی رو سے واجب ہیں؟ کیا تجسیم باری تعالیٰ کی تاویل ہو گی؟ (پرویز قادر) جواب: پہلی دونوں چیزوں کا ماخذ سنت متواترہ ہے۔ وضو میں اختلاف آیت قرآنی کی تاویل میں...
  16. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓کمزور روایات سے استدلال کی وجہ سوال: اگر بخاری شریف اور مسلم شریف کی احادیث قطعی ہیں تو صحیح اور مرفوع احادیث سے تمام اختلافی مسائل کی صرف اور صرف ایک ہی صورت ثابت ہے ۔ دوسری متضاد صورت کے ثبوت کے لیے غیر صحیح، موقوف اور مقطوع احادیث سے استدلال کی کیا ضرورت ہے؟ (پرویز قادر) جواب: پہلی بات تو...
  17. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓اکابر صحابہ اور جمع حدیث سے گریز سوال: اکابر صحابہ نے احادیث کے نسخے کیوں جلائے، کیوں ضائع کیے؟ (محمد عارف جان) جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس نوعیت کا ایک واقعہ کتب تاریخ میں نقل ہوا ہے۔ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے پانچ سو روایات پر مشتمل ایک مجموعہ...
  18. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓روایت باللفظ نہیں تو قول رسول کیوں؟ سوال: حدیث کی موجود تمام کتابوں میں جو مضامین بیان کیے گئے ہیں کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے الفاظ میں ہیں؟ اگر ہیں تو ثبوت؟ اگر نہیں تو انھیں حدیث کیوں کہا جاتا ہے؟ جواب: کتب حدیث میں کچھ روایات کو چھوڑ کر تمام روایات، روایت بالمعنٰی ہیں۔...
  19. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓روایت قابل قبول ہے؟ سوال: کیا روایت کو بطور حدیث قبول کیا جا سکتا ہے؟ جواب: فن حدیث میں روایت ہی کو بطور حدیث قبول کیا جاتا ہے۔ اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ راوی کے الفاظ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کیسے قرار دیا جا سکتا ہے تو آپ کی بات درست ہے، لیکن محدثین نے واضح، درست اور عملی وجوہ...
  20. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓حدیث کی تعریف اور اس کی شرعی حیثیت سوال: حدیث کی تعریف کیا ہے، یعنی حدیث کسے کہتے ہیں اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (غلام یاسین ) جواب: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور تقریر و تصویب کے اخبار آحاد جنھیں بالعموم ’’حدیث‘‘ کہا جاتا ہے ، اِن کے بارے میں ہمارا نقطۂ نظر یہ ہے کہ اِن...
Top