❓ رفع یدین کا ثبوت
*سوال* : نماز میں رفع یدین کے بارے میں آپ کا کیا نقطہء نظر ہے؟ بعض لوگوں کے نزدیک یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے اورقرآن مجید میں بھی اس کے خلاف کوئی بات نہیں ہے، وضاحت فرما دیجیے
*جواب* : میرے نزدیک صرف وہی چیزیں سنت کی حیثیت رکھتی ہیں جو صحابہء کرام کے اجماع سے ہم تک منتقل ہوئی...