حصہ دوم
یہ معلوم ہے کہ قدیم عربی زبان میں ہندی اور انگریزی کی طرح حرفوں کے نام مجرد آوازوں کے نام نہیں تھے، بلکہ یہ نام درحقیقت چیزوں کے نام ہوتے تھے اور انھی کی شکلوں پر بنائے جاتے تھے۔ آج بھی باوجود یہ کہ زبان پر ہزاروں انقلابات آ چکے ہیں اور بے شمار تبدیلیاں ہو چکی ہیں، بہت سے حروف انھی...
حصہ اول
( مولانا امین احسن اصلاحی )
حروف مقطعات کو مقطعات کیوں کہتے ہیں؟ چونکہ ان حرفوں کی قراء ت عام حروف کے خلاف ہے، یعنی یہ حروف ہمیشہ الگ الگ کر کے ساکنۃ الاواخر پڑھے جاتے ہیں۔ مثلا
ً ’الٓم‘ کو الف، لام، میم پڑھیں گے۔
اس لیے ان کو ’’مقطعات‘‘ کہا جاتا ہے۔
یہ حروف قرآن مجید میں جہاں جہاں آئے...
اس کا مطلب وہ لوگ انسان نہیں بلکہ کوئی اور ہی مخلوق ہیں جو کہ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں ( پوری دنیا میں ) دین کی تعلیم حاصل کرکے عالم کا درجہ حاصل کرتے ہیں۔ کیونکہ آپ نے تو اس سب کو انسان کیلیے نا ممکن قرار دے دیا ہے۔ حالانکہ میں نے صرف قرآن سمجھنے کی بات کی تھی جسے اللہ نے خود " آسان " قرار...
یہ فتنے کا ذکر بیچ میں کہاں سے آگیا؟ اگر کسی پرانے نظریے کا ( جس کا آپ کو تجربہ ہوا ہو گا ) کا حوالہ دے رہے ہیں اور میرے آرٹیکل کو اس میں شامل نہیں سمجھ رہے تب تو برداشت کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر میرے آرٹیکل کو آپ کسی فتنہ میں شمار کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہت بڑا ظلم ہے۔ یہ اسلام کے بھی خلاف ہے کہ...
[ یہ آرٹیکل " ترجمہ قرآن ( فتح محمد جالندھری ) کے عرض ناشر ( ناصر محمود غنی ) سے لیا گیا ہے ]
الله تعالی قران کو بغیر سمجھے پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ، اس بارے میں ایسی قرانی آیات پیش کی جاتی ہیں جن میں اس بات کو کئی طرح سے بیان کیا گیا ہے:
ہر قوم میں اسی قوم کی زبان بولنے والا رسول بھیجا گیا...
ہو سکتا ہے اپنی کم علمی کے باعث میں نے کوئی آیت یا حدیث نظر انداز کر دی ہو۔ اس طرح کی کوئی چیز کسی بھائی کے علم میں ہو تو مجھے ضرور اطلاع کریں تاکہ میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کر کے اپنی اصلاح کر سکوں۔
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ میری اس بات پر ضرور غور کریں کہ قرآن کی کوئی آیت بھی بغیر سمجھے قرآن کی تلاوت پر اجر کا اشارہ نہیں کرتی جبکہ قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم قرآن میں کئی جگہ پر آیا ہے۔ ( وہ تمام آیات جن میں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم ہے۔ ان پر مشتمل ایک آرٹیکل جو کہ اہل سنت کے...
قرآن فہمی کے فضائل :
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے نصیحت حاصل کریں۔ ( ص : ۲۹ )
قرآن کے نزول کا مقصد غور وفکر ہے ( اور کچھ نہیں ) اگر عقل والے اس پر غور و فکر کریں گے تو ہی نصیحت حاصل کر سکیں گے۔ ( اگر...
جب مقصد ہی فوت ہو گیا تو پیچھے بچتا ہی کیا ہے بھلا؟ واشنگ مشین کپڑے دھونے کیلیے ہے۔ اگر آپ نے واشنگ مشین خرید کر اسے ان پیک کیے سٹور میں رکھ دیا تو کیا فائدہ پہنچائے گی آپ کو۔ اصل چیز مقصد ہی تو ہے۔ مقصد کیلیے کوشش کرنی ہے باقی اللہ تعالی کوشش کو اور نیت کو دیکھتا ہے۔ آپ منزل پر پہنچ سکے یا نہیں...
علم الکلام سے میرا کوئی شغف نہیں۔ البتہ میرے نزدیک یہ کتاب زندہ کتاب اس لیے ہے کہ جو شخص اس کو سمجھ کر پڑھتا ہے یہ اس کو جھنجھوڑتی ہے، جیسے آپ سو رہے ہوں اور کوئی آپ کو جگانے کیلیے آپ کو جھنجھوڑے۔ تو کوئی زندہ انسان ہی آپ کو جھنجھوڑ سکتا ہے۔ یہ کتاب بھی انسان کو جگانے کا کام کرتی ہے۔ اسے نیکیوں...
بھائی جان مثالیں ہوتی ہی فرضی ہیں۔ خود قرآن پاک میں جگہ جگہ ایسی مثالیں بیان کی گئی ہیں جو فرضی ہیں۔ اللّٰہ تعالی نےہماری نصیحت کیلیے طریقہ ہی یہی اختیار کیا ہے کہ گزرے ہوئے واقعات میں سے جو سبق ( عبرت ) حاصل ہو وہ بیان کیا جائے اور مثالوں کے ذریعے ہر نقطہ سمجھایا جائے۔ سورہ بقرہ (۲۶) میں ہے ...
سیکھنے کا عمل ایسے ہی چلتا ہے۔ غلطیوں سے ہی بندہ سیکھتا ہے۔ اگر غلطی تسلیم کرنے کا ظرف ہو تو باقی لکھنا بھی چلتا رہتا ہے۔ مطالعہ بھی چلتا رہتا ہے۔ مطالعہ کوئی ڈگری تو ہے نہیں کہ پوری کریں گے تو ہی لکھنے کی اجازت ہو گی ورنہ نہیں۔
معزرت ، واقعی ایک بہت بڑی غلطی ہو گئی مجھ سے۔ اصلاح کیلیے شکریہ قبول کیجیے۔
دراصل حضرت یونس علیہ سلام کے ذکر کی وجہ سے میں نے سورہ کا نام بھی یونس ہی لکھ دیا
ڈیجیٹل دنیا میں میں ابھی نیا ہوں۔ یہ میرا پہلا آرٹیکل ہے۔
حروف مقطعات پر ایک آرٹیکل بھیجنے کا ارادہ ہے ۔ انشاءاللہ کچھ دن تک پوسٹ کروں...
ثواب کی نیت کر کے کوئی عمل کرنے سے ثواب ملے گا بھی ، یہ ضروری نہیں ہوتا ، عمل کی نوعیت بھی دیکھنی پڑتی ہے۔ اگر کوئی شخص کسی زانی کو ثواب کی نیت سے قتل کر دے کہ اس طرح کئی خواتین کی عصمتیں بچ جائیں تو اس نے کوئی نیک کام نہیں کیا بلکہ ہمیشہ کیلیے جہنم کا حقدار ہے۔ اور یہ اللہ کا حکم ہے جو قرآن میں...
بالکل بجا فرمایا آپ نے بھائی جان کہ ثواب و گناہ کا تعلق نیتوں سے ہے اور وہ صرف اللّٰہ کو معلوم ہیں ہم نہیں جان سکتے۔
لیکن میں نے جو نتیجہ نکالا ہے اپنے آرٹیکل میں وہ بھی درست ہے۔ ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔
فرض کریں اگر معاشرے میں یہ عمل رائج ہو جائے کہ لوگ وضو تو بڑے خشوع و خضوع سے کریں لیکن...
یہ حروف مقطعات کہلاتے ہیں۔ اور ان پر ان شاءاللہ کسی دن آرٹیکل پوسٹ کروں گا جس میں ساری وضاحت ہو گی
مختصر بتا دیتا ہوں۔ ا ل م سورہ بقرہ کا قرآنی نام ہے۔ ( باقی تفصیل آرٹیکل میں ، انشاءاللہ)
جس طرح سورہ یونس ، ن، سے شروع ہوتی ہے اور ن سے مراد مچھلی بھی ہے عربی میں۔ تو سورہ یونس کو سورہ ن کہ سکتے...