دراصل سید عمران صاحب کے ساتھ میری بحث تلاوت قرآن سے شروع ہوئی تھی۔ جس میں مجھے یہ ثابت کرنا تھا کہ الم کے معنی ہیں یا یہ بے معنی الفاظ ہیں۔ فی الحال، چونکہ کوئی اور دلیل ( یا نظریہ ) ان حروف کے معنی بیان کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ( مجھ کم علم کے مطابق ) اسی لیے مجھے ان کے نام ہونے کا نظریہ ہی...