یہ باتیں اسی نظریے کو تقویت دیتی ہیں کہ نبی کریم صلی ٱللَّه علیہ وسلم کے علاوہ تمام ( یا اکثر ) صحابہ کو حروف مقطعات کے معنی معلوم تھے کیونکہ کوئی ایک روایت بھی ( مستند تو کیا، کوئی ضعیف روایت بھی ) پیش نہیں کی جا سکتی کہ صحابہ میں سے کسی نے ان حروف کے مطالب پوچھے ہوں۔ یہ مسئلہ تو بہت بعد میں...